Why Pakistan is still in FATF's grey list? What Can we do about it?

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جو کچھ کرنا ہے فوج کو کرنا ہے حکومت کو نہیں
اب دیکھتے ہیں کہ فوج پچیس کروڑ عوام اور خود اپنی بھلای سوچتی ہے یا پچیس ہزار لشکریوں کی؟؟؟
بلیک لسٹ ہوتے ہی پاکستانی عوام تو مصیبتیں برداشت کریں گے ہی لیکن فوجی جرنیلوں کی فیمیلیز کی امریکن و یورپین گرین کارڈ انٹریاں ، عالیشان بنگلے اور اسلحے کے سودوں میں کمیشن بھی ختم ہوجائیں گے