Why NAB withdraws Shahbaz Sharif's bail cancellation plea in Supreme Court? Details by Siddique Jan

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
EVIL corrupt judiciary with videos of prostitutes are responsible for the destruction of justice in pakistan.
If we want every thing needs to be done by Judiciary then why we are paying money to many departments who need to investigate and prosecute?
Let's assume JIT unable to perform in Panama case will their still be same result?
Let's assume Hamid Khan was PTI lawyer instead of Naeem Bukhari could we expect same result.
Lastly if Hassan Nawaz never accepted ownership, is there a way to prove London flats belong to Shareef family?
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
نعیم بخاری کی نااہلی کے ساتھ ساتھ نیب/حکومت کی نیت پر سوالیہ نشان ہے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
جس نے اصل میں فراڈ کیا نیب نے انہیں چھوڑ دیا اور جن لوگوں نے معاملہ نیب کو بھیجا انہیں گرفتار کرلیا
لطیف اینڈ سنز وہ کمپنی ہے جسے شہباز شریف نے پنجاب میں بلیک لسٹ کیا اور خٹک نے بی آر ٹی کا ٹھیکہ اسے دیا ، نتیجہ آپ کے سامنے ہے
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
نیب بہت بڑا ڈارامہ ھے اس محکمے کو فوراً ختم کیا جائے اس محکمے پر عوام کے ٹیکسوں کا پیسہ لگانا ملک آور عوام کو مزید قرضوں کا بوجھ بڑھانا ھے اس محکمے کے تمام افراد کو فوراً فارغ کیا جائے کیونکہ یہ سدھرنے والے لوگ نہیں ہیں سپریم کورٹ پہلے ہی ان کے بارے میں بتا چکی ھے کہ یہ لوگ کام نہیں کرتے
 
نعیم بخاری نے کیس پڑھا نہیں؟؟ اگر کیس میوں کچھ نہیں تھا تو اس نے کیس قبول کیوں کیا ؟؟