Why is there so much confusion about matter of guarantee for bail of MNS

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
Leaving nawaz Sharf is nothing but nail in coffin of our compromised dying justice system and rule of law...the moment nawaz sharif leave the country without recovery of looted money , Imran Khan must resign ....bcz there is no need of him in power then...if he could not make these people accountable....this is not the day we fought for our courts and stood up to get rid of this treacherous corrupt political mafia....this would be end of Pakistan's hope in justice and rule of law....Imran khan must not let this criminal flew away with out recovery...let these compromised courts hang Khan...let the heavens fall....if Khan has faith in Allah...he must not surrender....this is the battle of Pakistan vs corrupt political mafia...
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں اللّٰہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اللّٰہ نے 40 سالوں بعد اس قوم کو بھٹو خاندان اور شریف خاندان کی خاندانی ملوکیت سے آزاد کرادیا ھے اور یہ ملک اور قوم نئے سفر پر روان دواں ھے لوگ پوچھتے ہیں تبدیلی کہاں ھے میں ان عقل کے اندھوں سے کہتا ہوں اتنی بڑی تبدیلی آپ لوگوں کو نظر نہیں آرہی ھے تو پھر آپ لوگوں کو کچھ نظر نہیں آ ئے گا ان 2 خاندانوں سے اس ملک اور قوم کی نسلوں کی جان چھڑانا ہی سب سے بڑی تبدیلی ھے
باقی ان حرام خور خاندانوں اور ان کے حواریوں سے جو کچھ بھی لوٹ مار کا پیسہ نکلے گا اور ان حرام خوروں سے لازمی جتنا ہو سکے لوٹا ھوا مال واپس لیا جائے ورنہ کم از کم پاکستان میں تمام کی تمام جائیدادیں عوام کے خالی خزانہ میں جمع کرائی جائے اور یہ تمام دولت اور جائیدادوں کی ضبط شدہ پراپرٹی اس ملک اور قوم کے لئے سر پلس بونس ہی بونس ہوگا ۔ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ