Why is opposition spreading rumours about change of Shabar Zaidi and Tax on coffin? Know in video

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
شبرزیدی بدل بھی جاۓ تب بھی ٹیکس نظام میں اصلاحات کا سفر جاری رہے گا- لہذا اپوزیشن چاہے پروپیگنڈا کرے یا شور، حکومت قدم پیچھے ہٹنے والی نہیں
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
اب بندے بدلنے والا زمانہ ختم ہو گیا ہے.
بندہ جو مرضی آ جاۓ جب تک خان اوپر بیٹھا ہے سب کام قانون کے مطابق ہوں گے.
کر لو جو کرنا ہے.

.