Why Indian Ministers are visiting Iran???

Citizen X

President (40k+ posts)
Iran and India are both anti Pakistan so it only makes sense for them to combine forces like they have in the past. In case people have forgotten where did Kulbushan yadav infiltrate Pakistan from? Who is supporting Balouch separatists from across the border, where did Uzair Balouch escape Pakistan from and on which fake passport.

I know some Irani loyalist minions will have a problem with this because they can't handle the truth.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
They think Pakistan is behind the Laddakh issue.... So they'll ask the Iranians for some cross border terrorism here... What else.!
They are visiting the old friend Iran for two reasons.1. use some leverage to stop china's advancement in Kashmir 2. start full time terror in Balochistan with Iranien help.
its a given as Iran has never allied with any Muslim country

بلال صاحب! مجوسی ایران کے کرتوتوں سے متعلق چند اشعار اور اقوال ذہن میں آ رہے ہیں . پیش خدمت ہیں

میرے کسی دوست میں یہ جرأت ہی کہاں تھی
لوٹا ہے مجھے دوست نے بہروپ بدل کے

جس زمانے میں ایرانی فاشسٹ ملاء پیپلز پارٹی کی دہشت گرد تنظیم الذولفقار کے ساتھ مل کر پاکستان میں اپنی گمراہ کن آئیڈیولوجی گھسیڑنے کی سازشوں میں دن رات ایک کیے ہوئے تھے اور انہوں نے پاکستان کے کونے کونے میں بم دھماکوں اور معصوم پاکستانیوں کے قتل عام کا بازار گرم کر رکھا تھا تب اس بے پناہ ظلم کو دیکھ کر حبیب جالب جیسے آزاد خیال سے بھی نہ رہا گیا اور وہ بھی ان مجوسی ایرانیوں کے ہاتھوں اپنے پاکستانیوں کے قتل عام پر تڑپ کر بول اٹھا تھا

سامراج کے دوست ہمارے دشمن ہیں
انہی سے آنسو، آہیں، آنگن آنگن ہیں

انہی سے قتل عام ہوا آشناؤں کا
.انہی سے ویراں امیدوں کا گلشن ہے

ایک اور چیز جو ہر ذی شعور کی عقل و دانش سے باہر ہے وہ یہ ہے کہ یہ مجوسی کسی بھی بات کے ایک فقرے میں حضرت علی کرم الله وجہ کا اسم مبارک ١٠ مرتبہ لیتے ہیں لیکن آپ رض کے کسی بھی قول پر عمل کرتے ہوئے انہیں موت پڑ جاتی ہے

:آپ (حضرت علی رض) نے فرمایا

اپنے دوست کے دشمن سے دوستی مت کرو
ایسا کرنے سے تم اپنے دوست کے دشمن بن جاؤ گے
(تحف العقول)

ان آیت الوں کی پچھلے چالیس سالوں کی حرکات اور کرتوت سامنے رکھتے ہوۓ میرا ماننا ہے کہ نئے بننے والے کسی بھی بلاک میں منافق ایران کو شامل کرنا خطے کے ممالک کی ایک بڑی غلطی ہو گی . اگر حالات ایسے ہو ہی جائیں کہ بادل انخواسطہ اس مکار ملک کو شامل کرنا ہی پڑ جائے تو اس کی حیثیت ہمارے "چھوٹے" سے زیادہ نہیں ہونی چاہئیے یعنی

اوئے چھوٹے اے پنج بارہ دا پانا پھڑا
اوئے چھوٹے اے چاء دے برتن چک

نئے بلاک کا کوئی راز ان اصفہانی یہودی مجوسیوں سے محفوظ نہیں ہو گا اور بلاک کی کسی بھی میٹنگ کے ختم ہونے سے پہلے یہ ملک "منٹس آف دا میٹنگ" تک اپنے مربی امریکہ اور اسرائیل کو پہنچا دے گا

پی ایس: میرے ان کمینٹس پر اب آپ تہذیب سے عاری، میٹرک فیل ایرانی سہولت کاروں کی اچھل کود اور میری ذات پر بہتان طراشی ملاحظہ کیجیۓ گا

جسٹ انجوائے دا مومینٹ
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)

IS WAQT IRAN SAE ZIYADA AFGHANISTAN AAP KA DUSHMAN HA LEKIN PHIR BI HAMAEN ENDIAN MARDOOD KO ROKNEY K LEYE MEDAN KHALI NAI CHODRNA CHAEYE.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
IS WAQT IRAN SAE ZIYADA AFGHANISTAN AAP KA DUSHMAN HA LEKIN PHIR BI HAMAEN ENDIAN MARDOOD KO ROKNEY K LEYE MEDAN KHALI NAI CHODRNA CHAEYE.

میری دانست میں افغانستان میں امریکہ کے ہار جانے کے بعد طالبان سے بات چیت کروانے کے لیے امریکہ کی پاکستان کی منتوں کے بعد حالات یکسر تبدیل ہو گئے ہیں . دنیا ادھر سے ادھر ہو جائے پاکستان اور طالبان ہمیشہ ایک رہیں گے، اسی لیے طالبان کی رضامندی سے پاکستان کا امریکہ کو یہ شرط رکھنا کہ افغانستان میں پہلے ہندوستان کی مداخلت ختم کرائی جائے اس کے بعد ہی یہ ممکن ہے نہایت اعلیٰ سفارتکاری تھی . جلد ہی اب افغان عوام اپنے نمائیندے چنیں گے اور غالب امکان ہے طالبان کافی اکثریت کے ساتھ مرکزی اسمبلی میں پہنچیں گے . دوسری طرف عبد الله عبد الله بھی شمالی افغانستان سے سیٹیں اٹھائے گا . عبد الله عبد الله ایک پڑھا لکھا زیرک سیاستدان ہے اور ہمیشہ سے پاکستان سے اچھے تعلقات رکھنے کا حامی رہا ہے . اس طرح بھارت کے پٹھو اشرف غنی اور کارزائی خود بخود آوٹ ہو جائیں گے کیونکہ پشتون ووٹ طالبان کو اور فارسی ووٹ عبد الله عبد الله کو جائے گا . دونوں ملک کر حکومت بنائیں گے اور پاکستان کے ساتھ بہترین تعلقات رکھیں گے . اوپر سے چین نے کافی عرصے سے بڑی خاموشی سے افغانستان میں اپنا کام شروع کیا ہوا ہے اور وہ اگلی حکومت سے بیشتر معدنی وسائل کی کانوں کی لیز حاصل کر لے گا اور جلد ہی چین اور پاکستان افغانستان کو سی پیک میں لا کر اسکی قسمت کو اپنے ساتھ جوڑ لیں گے . اس طرح افغانستان کو مستقل طور پر گرم پانیؤں تک رسائی مل جائے گی اور پاکستان کو سنٹرل ایشیا کی تمام ریاستوں سے ہوتے ہوۓ ڈائریکٹ روس کی منڈیوں تک رسائی حاصل ہو جائے گی. انشاء الله
اس تناظر میں ایران کے مستقل کت پنے سے پاکستان کو نجات ملے گی . اگر ایران سے ملحقہ سرحد پر باڑ لگانے کا کام، جو جاری ہے، تیز تر کر دیا گیا تو ایران کی ریشہ دوانیوں پر قابو پانے میں کافی مدد ملے گی . پاکستان کے شیعہ عناصر ایران کی پشت پناہی سے شور تو مچا رہے ہیں کہ ایران کے ساتھ سرحد پر باڑ نہ لگائی جائے کیونکہ اس طرح ایرانی دنیا میں اپنی دہشت گرد کاروائیوں کے لیے پاکستانی شیعہ لڑکے بھرتی کرنے سے محروم ہو جائیں گے لیکن ہمیں اپنا مفاد دیکھنا ہے . بھاڑ میں گیا ایران اور دنیا میں اس کی دہشت گرد کاروائیاں​
 
Galaxy

Yes very much true.
 
michael jutt

Politcal Worker (100+ posts)
Pakistan better build the fence along Iranian border and take some distance from the Saudis since the Saudis themselves are taking distance from pakistan.Follow your own independent foreign policy.

stop smuggling petrol from iran .