Why India Is Celebrating ICJ Verdict And Who Really Won Kulbushan Case?, See Brig Farooq’s response

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی انڈين اينکرز سے پوچھے کہ کيا کلبھوشن کو پاکستانی جيل سے آزادی مل گئی يا پھانسی کی سزا ختم ہو گئی ۔ ھانلاکہ وېسٹ پھانسی کی سزا کے خِلاف ہے ۔
 
Last edited:

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Unki khoshi mataam maay badal do saza e mout Ka elaan kerkay werna pakistan kaa dunya mazhaaq uraey gi
نظر ثانی کی اپېل کہ بعد پھانسی ہو سکتی ہے انتظار کرو بھائی يہ ايک عدالتی پروسيس ہے کوئی الطاف بھائی کی عدالت نہيں۔ ہاں کلبھوشن جيتنا پاکستان کی قيد ميں زندہ رہے اور انڈيا اسکو بيگناہ بھی ثابت نہ کر سکے تو نقصان انڈيا کا ہے