Why Doctors are on Protest against Govt? Watch this

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Has anyone ever seen these doctors protesting Private fees of upto 2500 Rupees per appointment in private clinics? Then clearly their claim that they are doing it for the poor patients is just to get support of the poor public while in fact they are only worried about their own job which is going to be more responsible/accountable after this act is implemented.
 
patriot

Minister (2k+ posts)
یہ سب حرامخور ٹیکس چور ہیں اب ان کی اِنکم سے ٹیکس کاٹا جانا ہے اس لیے درد اُٹھا ہے ۔
ابھی وکیل بھی رونے والے ہیں اُن کو بھی ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا ۔
جو بھی بریف کیس میں حرام لیتے تھے سب کی چیخیں نکلنے والی ہیں ۔
پی ٹی آئی حکومت سے گزارش ہے کہ چھوڑنا نہیں کسی بھی ٹیکس چور کو ۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹرز اس پیشے کو خدمت خلق کی بجائے سونے کی کان سمجھتے ہیں اور اتنا پیسا کمانا چاہتے ہیں جتنا اس ملک کے غریب لوگوں کے پاس علاج کی مد میں ہوتا بھی نہیں
کوئی حکومت ان کےمطالبات پورے نہیں کر سکی جبکہ سرکاری اداروں میں تعلیم حاصل کرنے والے ڈاکٹروں پر پیسا بھی قوم کا خرچ ہوتا ہے لیکن یہ ملک کو کچھ دینے پر تیار نہیں
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری لیگ، اور مجاور لیگ کی پالی ہوئی میڈیا ٹیم کے لئے
کپتان کے اصلاحات پر شور مچانے والے، اور سڑکوں پر آنے والے
انتہائی مظلوم بن جاتے ہیں

یہ کرپٹ میڈیا ڈاکٹرز، اور حکومت کو
اپنے پروگراموں میں آمنے سامنے بٹھا کر حقیقت بتاتے کیوں نہیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
These doctors just want to make money.
Has anyone ever seen these doctors protesting Private fees of upto 2500 Rupees per appointment in private clinics?
یہ سب حرامخور ٹیکس چور ہیں اب ان کی اِنکم سے ٹیکس کاٹا جانا ہے اس لیے درد اُٹھا ہے ۔
ڈاکٹرز اس پیشے کو خدمت خلق کی بجائے سونے کی کان سمجھتے ہیں
پٹواری لیگ، اور مجاور لیگ کی پالی ہوئی میڈیا ٹیم کے لئے کپتان کے اصلاحات پر شور مچانے والے
Corrupt Media Corrupt Dr. Mafia ganged up...…..

عالی جناب مکمل غلط بیانی فرما رہے ہیں . بھائی صاحب نے ایم ٹی آئی آرڈیننس کو پڑھا ہی نہیں ہے اور مخالفت برائے مخالفت کا فریضہ انجام دینا شروع کر دیا ہے . آرڈیننس کا بنیادی ڈھانچہ تین نقاط پر مشتمل ہے.... جزاء و سزا یعنی جواب دہی ، مریضوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی ، اور ہسپتالوں کے انتظامی معاملات کو انسٹیٹیوشنلآیذڈ کرنا . اسی پر ان کو اپنی موت نظر آ رہی ہے . اس صاف ستھرے پروفیشن میں حادثاتی طور پر آ جانے والے سفارشی گھس بیٹھیؤں کا زیادہ وقت مریضوں کی دیکھ بھال کی بجائے نرسوں اور مریضوں کی خیریت پر مامور خواتین کی ناز برداروں پر صرف ہوتا ہے جسکا نتیجہ ہائی مورٹیلیٹی ریٹ کا سبب بنتا ہے . چھوٹے شہروں اور ڈسٹرکٹ ہسپتالوں کے یہ لڑکے فرعون بنے ہوۓ ہیں ایک ہی دن میں تین تین جگہوں پر کاروائیاں ڈال رہے ہوتے ہیں اور ان کا مقصد بائی ہک اور بائی کروک صرف مال بنانا ہے . اس آرڈیننس میں یہ تمام چور دروازے بند کیے جا رہے ہیں جسکی وجہ سے انہوں نے ناحق گلے پھاڑ پھاڑ کر چنگھاڑنا اور چیخنا چلانا شروع کیا ہوا ہے

اگر میڈیا میں کوئی با ضمیر لوگ موجود ہیں تو انہیں عوام کو ایجوکیٹ کرنا چاہئیے کہ یہ آرڈیننس کیا ہے اور اسکا انہیں اور انکے بچوں کو کتنا فائدہ ہو گا
 
sab_tamasha_hai

This is my biggest problem, i have several articles on this topic and it is still unclear to me what are their demands. Most of the articles just talk about their protest and bairly touch on why they are doing it. Government is also silent, so hard to make out
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
This is my biggest problem, i have several articles on this topic and it is still unclear to me what are their demands. Most of the articles just talk about their protest and bairly touch on why they are doing it. Government is also silent, so hard to make out

If there are genuine demands.... like rationalized salary structure and better job conditions matching their professional education and their experience, that is one aspect and it must be looked into, and some sort of package be offered per their satisfaction. I have no problem with that.

But the real problem is their illogical behavior and their line of action where they say they will not accept the t electronic attendance system viz 'check in and check out' time for the duty hours. They are tooth and nail opposed to the government's plan to regulate their working conditions.... thereby meaning, they have the right to see the patients whenever they want. Case in point.... if they have a 9 to 5 job at a hospital A and if they are called in to see any other patient/s at hospital B and at hospital C during that 9 to 5 job hours the government/s have NO right to stop them. In other words they should be allowed to see the patients at 3 different hospitals during 9 to 5 and should be paid in full at hospital A and whatever they make during that time at hospital B and C is none of the government's business as those are their private patients seen at private hospitals. Paying taxes on their gainful employment and the private patients they see is the bone of contention as they do not want to be taxed on whatever they earn from any other health institution.
This is just one aspect of their irrational behaviour I'm telling you.... there are many more. They also have started functioning like mafias..... not acceptable under any circumstances.

Hope it helps!
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)

عالی جناب مکمل غلط بیانی فرما رہے ہیں . بھائی صاحب نے ایم ٹی آئی آرڈیننس کو پڑھا ہی نہیں ہے اور مخالفت برائے مخالفت کا فریضہ انجام دینا شروع کر دیا ہے . آرڈیننس کا بنیادی ڈھانچہ تین نقاط پر مشتمل ہے.... جزاء و سزا یعنی جواب دہی ، مریضوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی ، اور ہسپتالوں کے انتظامی معاملات کو انسٹیٹیوشنلآیذڈ کرنا . اسی پر ان کو اپنی موت نظر آ رہی ہے . اس صاف ستھرے پروفیشن میں حادثاتی طور پر آ جانے والے سفارشی گھس بیٹھیؤں کا زیادہ وقت مریضوں کی دیکھ بھال کی بجائے نرسوں اور مریضوں کی خیریت پر مامور خواتین کی ناز برداروں پر صرف ہوتا ہے جسکا نتیجہ ہائی مورٹیلیٹی ریٹ کا سبب بنتا ہے . چھوٹے شہروں اور ڈسٹرکٹ ہسپتالوں کے یہ لڑکے فرعون بنے ہوۓ ہیں ایک ہی دن میں تین تین جگہوں پر کاروائیاں ڈال رہے ہوتے ہیں اور ان کا مقصد بائی ہک اور بائی کروک صرف مال بنانا ہے . اس آرڈیننس میں یہ تمام چور دروازے بند کیے جا رہے ہیں جسکی وجہ سے انہوں نے ناحق گلے پھاڑ پھاڑ کر چنگھاڑنا اور چیخنا چلانا شروع کیا ہوا ہے

اگر میڈیا میں کوئی با ضمیر لوگ موجود ہیں تو انہیں عوام کو ایجوکیٹ کرنا چاہئیے کہ یہ آرڈیننس کیا ہے اور اسکا انہیں اور انکے بچوں کو کتنا فائدہ ہو گا
اس ڈاکٹر کے انٹرویو سے اس کی باڈی لینگویج اور باتوں سے اندازہ ہو رہا ھے یہ مریضوں کا نام استعمال کر کے اپنے ایجنڈے کو چھپا رہا ھے نام اوروں کا استعمال کر رہا ھے لیکن اندر سے ان ڈاکٹرز کو تکلیف ہو رہی ھے پورے انٹرویو کی مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی کہ مسلئہ کیا ھے اور کس کو ھے مسلئہ عوام کو ھے یا ڈاکٹرز کو۔
اندازہ تو یہی لگ رہا ھے ڈاکٹروں کی عیاشیاں ختم ہو رہی ہیں اور کام کرنے میں حرام خوریاں ختم ہو گئی ہیں جن کی وجہ سے ان پڑھے لکھے ڈاکٹروں کو تکلیف ہو رہی ھے
 
Last edited:

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سب حرامخور ٹیکس چور ہیں اب ان کی اِنکم سے ٹیکس کاٹا جانا ہے اس لیے درد اُٹھا ہے ۔
ابھی وکیل بھی رونے والے ہیں اُن کو بھی ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا ۔
جو بھی بریف کیس میں حرام لیتے تھے سب کی چیخیں نکلنے والی ہیں ۔
پی ٹی آئی حکومت سے گزارش ہے کہ چھوڑنا نہیں کسی بھی ٹیکس چور کو ۔
Doctors ki salary at source deduct hoti hai! ?
we are salaried class ,specially who are in govt hospitals.
Zara sooch tu lia karain ilzaam laganey se pehley.
doctors itney kameenay hain plz na jaya karain unkey pass.
 
Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
I don't think they are the ones who evade tax. They are employees of provincial health department who receive fixed salaries like college lecturers etc. They are against privatization of the hospitals which poses a risk to their employment as happens in private sector.

At the end of the day, patient's are govt's responsibility and govt should take measures to provide healthcare to masses. hence, they need to engage with doctors and not to rebuke them.

I just wonder why bright students make doctors in Pakistan at all. They have no respect and work under bureaucrats and politicians who poke their noses in every matter. Clinical work requires independence from bureaucratic and political influence and should only be guided by the ethics and the principles of equity and degree of patient's need.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اس ڈاکٹر کے انٹرویو سے اس کی باڈی لینگویج اور باتوں سے اندازہ ہو رہا ھے یہ مریضوں کا نام استعمال کر کے اپنے ایجنڈے کو چھپا رہا ھے نام اوروں کا استعمال کر رہا ھے لیکن اندر سے ان ڈاکٹرز کو تکلیف ہو رہی ھے پورے انٹرویو میں نے اس کچھ سمجھ نہیں آئی کہ مسلئہ کس کو ھے عوام کو یا ڈاکٹرز کو۔
اندازہ تو یہی لگ رہا ھے ڈاکٹروں کی عیاشیاں ختم ہو رہی ہیں اور کام کرنے میں حرام خوریاں ختم ہو گئی ہیں جن کی وجہ سے ان پڑھے لکھے ڈاکٹروں کو تکلیف ہو رہی ھے

میں نے جن تین نقاط کی نشان دھی کی ہے وہ ابھی ٹپ آف دا آئیس برگ ہیں اس آرڈنینس کے . میں آپ سے عرض کروں کہ پچھلے پینتیس چالیس سال میں اس لوہار اور بھٹو خاندان کی وجہ سے ارض وطن میں اتنا بگاڑ آ گیا ہے کہ اس کی کہیں مثال نہیں ملتی . آپ جس گروپ کو بھی کسی قاعدے قانون میں لانے کی کوشش کریں وہ مافیا کی طرح سر پر سوار ہو جاتا ہے . وکلا ، تاجر ، مذھبی مدارس سے وابستہ عناصر ، صحافت اور میڈیا سے جڑے لوگ ، ٹریڈ یوںینز ، پولیس ، بیوروکریسی ، طلباء ، اساتذہ ، انجینئرز ، سیاستدان الغرض آپ کسی بھی شعبہ ہاۓ زندگی کی طرف نظر دوڑالیں آپ کو یہی حال ملے گا . بھیا ہم نے تو الله کی مہربانیوں سے اپنی گزار لی لیکن اپنی آنے والی نسلوں کے لئے تو فکر مندی رہتی ہے ناں کہ اگر یہ دگرگوں حالات اسی طرح رہے تو ان کا کیا بنے گا ؟؟

الله پاک نے عمران کی صورت میں ایک امید پیدا کی ہے لیکن سارا زمانہ اس کو ناکام بنانے کے لیے اٹھ کھڑا ہوا ہے . الله ہی خیر کرے . آپ جس پیشے سے بھی وابسطہ ہیں اس بگاڑ کو ٹھیک کرنے میں جو کر سکیں کرتے رہیں الله مدد کرے گا
 
زیادہ تر لوگ اس انٹر نیٹ کی پاور کی وجہ سے ملک کی اصلاح کی کوششیں اپنی اپنی سمجھ کے مطابق کر رہے ہیں جن منافقوں کا اوپر آپ نے اپنی تحریر میں کیا ھے انھوں نے اس دنیا کو اپنا نفس بنا لیا ھے اور موت کو بھول گئے ایسی وجہ سے معاشرے میں بہت بگاڑ پیدا ھو گئی ھے آگر لوگ قرآن کریم کو ترجمہ کے ساتھ ایک ایک آیت پڑھیں اور اس طرح سے بار بار قرآن کریم ترجمہ کے ساتھ پڑھیں تو لوگ اپنے نفس کو کنٹرول کر سکتے ہیں اللّٰہ رب العزت کا احسان ھے کہ اس نے ھمیں قرآن کریم کی ھدایت اپنے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے زریعے پہنچا دی ھے اور اس قرآن کریم کی ھدایت کی روشنی پر آگر عمل کر کے ہی ھم حق اور سچ کو دیکھ سکتے ہیں ورنہ ھمارے نفس کا کنٹرول شیطان کے ہاتھ میں چلا جاتا ھے
اللہ ھم سب کو قرآن کریم کی ھدایات اپنے فضل وکرم سے عطا فرمائے آمین ثم آمین
 
sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
If there are genuine demands.... like rationalized salary structure and better job conditions matching their professional education and their experience, that is one aspect and it must be looked into, and some sort of package be offered per their satisfaction. I have no problem with that.

But the real problem is their illogical behavior and their line of action where they say they will not accept the t electronic attendance system viz 'check in and check out' time for the duty hours. They are tooth and nail opposed to the government's plan to regulate their working conditions.... thereby meaning, they have the right to see the patients whenever they want. Case in point.... if they have a 9 to 5 job at a hospital A and if they are called in to see any other patient/s at hospital B and at hospital C during that 9 to 5 job hours the government/s have NO right to stop them. In other words they should be allowed to see the patients at 3 different hospitals during 9 to 5 and should be paid in full at hospital A and whatever they make during that time at hospital B and C is none of the government's business as those are their private patients seen at private hospitals. Paying taxes on their gainful employment and the private patients they see is the bone of contention as they do not want to be taxed on whatever they earn from any other health institution.
T youhis is just one aspect of their irrational behaviour I'm telling you.... there are many more. They also have started functioning like mafias..... not acceptable under any circumstances.

Hope it helps!
Thank you so much brother for detail explanation. It is much clear to me now. I hope governed can then hold it's stance and do not give in. It's no unfortunate that everyone loves to ask , where is the change PTI promised but then don't want to change themselves
 
gumnam123

MPA (400+ posts)
If there are genuine demands.... like rationalized salary structure and better job conditions matching their professional education and their experience, that is one aspect and it must be looked into, and some sort of package be offered per their satisfaction. I have no problem with that.

But the real problem is their illogical behavior and their line of action where they say they will not accept the t electronic attendance system viz 'check in and check out' time for the duty hours. They are tooth and nail opposed to the government's plan to regulate their working conditions.... thereby meaning, they have the right to see the patients whenever they want. Case in point.... if they have a 9 to 5 job at a hospital A and if they are called in to see any other patient/s at hospital B and at hospital C during that 9 to 5 job hours the government/s have NO right to stop them. In other words they should be allowed to see the patients at 3 different hospitals during 9 to 5 and should be paid in full at hospital A and whatever they make during that time at hospital B and C is none of the government's business as those are their private patients seen at private hospitals. Paying taxes on their gainful employment and the private patients they see is the bone of contention as they do not want to be taxed on whatever they earn from any other health institution.
This is just one aspect of their irrational behaviour I'm telling you.... there are many more. They also have started functioning like mafias..... not acceptable under any circumstances.

Hope it helps!
that is a problem i agree.