Why do we degrade our entertainers?

ranaji

President (40k+ posts)
جیسے عطا الحق قاسمی سابقہ رائٹر ، طلعت حسین سابقہ اینکر وغیرہ نے اپنے آپ کو اپ گریڈ کیا انکو بھی چاہیے تھا اپنے آپ کو انہی کیطرح اپ گریڈ کر لیتے
 
Citizen X

President (40k+ posts)
This is why our artist are looking towards India where art and artists are appreciated. You will always hear Indians take name even of our artists with respect. Mehdi Hassan Ji, Fateh Ali ji.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
جو بندہ جہاں پیدا ہوا ہے وہ ایک نگینے کی طرح معاشرے کا معزز فرد ہے کسی کو بھی نیچی نظر سے دیکھنا تکبر ہے اب ہم لوگوں کو میچور ہو جانا چاہئے اور سمجھ لینا چاہئیے کہ اگر کوئی کسی انٹر ٹینر کے گھر پیدا ہوتا ہے یا کوئی کسی بادشاہ کے گھر پیدا ہوتا ہے تو اللہ ہی کے حکم سے پیدا ہوتا ہیں اس میں بندے کی مرضی شامل نہیں ہوتی اللہ بندے سے پوچھ کر اسے اس کی پسند کی جگہ پیدا نہیں کرتا اگر ایسا ہوتا تو غریب لوگ بے اولاد ہی رہ جاتے یہ لوگوں کو نیچ جاننا ہندووں کا کافروں کا طریقہ ہے مسلمانوں کا نہیں ہمیں اپنے ہر فرد کی عزت کرنی چاہئیے چاہے وہ جیسا بھی کام کرتا ہو ورنہ دنیا میں ہمیں اور زیادہ مار پڑے گی
 
Respect

Chief Minister (5k+ posts)
The ones that have talent get respect. Entertainers involved in dramas get respect, as for entertainers in lollywood not so much so because they dont have an identity of themselves they try to be like bollywood and seem fake. secondly there films are mainly crap which result in lack of respect for the people involved in the industry. Also there is hyprocracy amongst people they watch them and call them marasies but there is not much name calling people associated with tv dramas, its mainly music industry and lollywood.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جو بندہ جہاں پیدا ہوا ہے وہ ایک نگینے کی طرح معاشرے کا معزز فرد ہے کسی کو بھی نیچی نظر سے دیکھنا تکبر ہے اب ہم لوگوں کو میچور ہو جانا چاہئے اور سمجھ لینا چاہئیے کہ اگر کوئی کسی انٹر ٹینر کے گھر پیدا ہوتا ہے یا کوئی کسی بادشاہ کے گھر پیدا ہوتا ہے تو اللہ ہی کے حکم سے پیدا ہوتا ہیں اس میں بندے کی مرضی شامل نہیں ہوتی اللہ بندے سے پوچھ کر اسے اس کی پسند کی جگہ پیدا نہیں کرتا اگر ایسا ہوتا تو غریب لوگ بے اولاد ہی رہ جاتے یہ لوگوں کو نیچ جاننا ہندووں کا کافروں کا طریقہ ہے مسلمانوں کا نہیں ہمیں اپنے ہر فرد کی عزت کرنی چاہئیے چاہے وہ جیسا بھی کام کرتا ہو ورنہ دنیا میں ہمیں اور زیادہ مار پڑے گی
میرا نہیں خیال کہ ایسے پیشے اختیار کرنے کی اسلام میں اجازت ہے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

میرا نہیں خیال کہ ایسے پیشے اختیار کرنے کی اسلام میں اجازت ہے
پتہ نہیں بھائی صاحب میرا تو ایمان یہ ہے کہ اللہ نے سب کو ماتھے سے پکڑ رکھا ہے اور وہی نورالسموت و الارض ڈوریاں ہلا رہا ہے کسی کو کہیں سے اور کسی کو کہیں سے رزق دے رہا ہے وہی حئ و قیوم ہے جو کسی کو عیسائی کے گھر پیدا کر دیتا ہے اور کسی کو مسلمان کے گھر جس نے دنیا بنائی ہے اسی نے سب پیسشے بھی بنائے ہیں دنیا بھی اسی کی اسلام بھی اسی کا بندے بھی اسی کے میں اور آپ بھی اسی کے وہی مالک ہے سب کا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
As ghamdi and all other sects except your's are munkir e hadees and wajib ul qatal?
There are very few ahadees which are called "matwater" meaning that these ahadees are acknowledged by all sects, there are dozens of suhaba ikram their ravis hence there is no doubt about their authenticity.
Anybody who denies a single matwater hadees, is indeed a kafir.
Got it?