Why didn't PM Imran attend the funeral prayer of his friend Naeem ul Haq

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
میڈیا کو بلاوجہ کسی کی ذاتی زندگی کو نہیں اُچھلانا چاہیے

نعیم الحق کے جنازے کا پاکستان سے کیا تعلق ہے۔ اگر نہیں گیا تو اپنی طرف سے زبردستی جاو کی پالسی کیوں؟
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
بہتر ہوا وزیر اعظم نہیں گئے ۔ میڈیا کا فوکس انکے پیچھے ہی ہوتا ۔اور لمحہ بلمحہ نظر رکھ بریکنگ نیوز چلاتا۔۔۔۔ کارکن اور عوام کو سلفی کا بخار چڑھتا ۔۔۔ پارٹی ورکر بھی جنازے سے زیادہ خان صاحب کی طرف متّوجہ ہوتے ، چاپلوسی کسی گھمبھیر موقع پر بھی دامن نہیں چھوڑتی۔ رہا سیکورٹی کا ساز و سامان تو جنازہ گاہ سے زیادہ پولیس اور سیکورٹی چیکنگ کا قضیہ ہوتا ۔۔
ہارون صاحب نے تو تب بھی کچھ اعتراض نکال لینا تھا اور اب بھی نکال لیا ۔۔
۔ ہارون صاحب بادشاہ لوگ ہیں مگر بہتر ہوا جنازہ گاہ سیاسی مقام نہ بنی اور نہ ہی مرحوم کے اہل خانہ اور اقارب کو بلا ضرورت مسائل کا سامنا ہوا۔۔ اب خان صاحب جب مناسب ہوا بلا تشہیر اہلَ خانہ سے تعزیعت اور فاتحہ کر لیں، کافی ہے (یاں ہارون صاحب کو پیشگی ضرور مطلع کر دیں)۔۔۔

کیا یہ وہی ہارون صااحب ہیں جو کل ہی مرحوم کی وصیت گھڑ کر سنا رہے تھے ۔۔ الہہ رحم فرمائے انسان مال و جاہ یا خود پرستی میں کیا کچھ کر گزرتا ہے جو زیب بھی نہیں دیتا ۔۔ سنی سنائی کو سچ کہہ بیان کرتا ہے۔
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
86463551_2697138940402812_7734253544722661376_n.jpg
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
بہتر ہوا وزیر اعظم نہیں گئے ۔ میڈیا کا فوکس انکے پیچھے ہی ہوتا ۔اور لمحہ بلمحہ نظر رکھ بریکنگ نیوز چلاتا۔۔۔۔ کارکن اور عوام کو سلفی کا بخار چڑھتا ۔۔۔ پارٹی ورکر بھی جنازے سے زیادہ خان صاحب کی طرف متّوجہ ہوتے ، چاپلوسی کسی گھمبھیر موقع پر بھی دامن نہیں چھوڑتی۔ رہا سیکورٹی کا ساز و سامان تو جنازہ گاہ سے زیادہ پولیس اور سیکورٹی چیکنگ کا قضیہ ہوتا ۔۔
ہارون صاحب نے تو تب بھی کچھ اعتراض نکال لینا تھا اور اب بھی نکال لیا ۔۔
۔ ہارون صاحب بادشاہ لوگ ہیں مگر بہتر ہوا جنازہ گاہ سیاسی مقام نہ بنی اور نہ ہی مرحوم کے اہل خانہ اور اقارب کو بلا ضرورت مسائل کا سامنا ہوا۔۔ اب خان صاحب جب مناسب ہوا بلا تشہیر اہلَ خانہ سے تعزیعت اور فاتحہ کر لیں، کافی ہے (یاں ہارون صاحب کو پیشگی ضرور مطلع کر دیں)۔۔۔

کیا یہ وہی ہارون صااحب ہیں جو کل ہی مرحوم کی وصیت گھڑ کر سنا رہے تھے ۔۔ الہہ رحم فرمائے انسان مال و جاہ یا خود پرستی میں کیا کچھ کر گزرتا ہے جو زیب بھی نہیں دیتا ۔۔ سنی سنائی کو سچ کہہ بیان کرتا ہے۔

درد منت کش دوا نہ ہوا
یہ بھی اچھا ہوا، برا نہ ہوا