جاوید میانداد کی آرمی ٹوپی کا سوشل میڈیا پر تذکرہ
تقریباً 15 سال بعد راولپنڈی میں ہونے والے پاک سری لنکا ٹیسٹ میچ کے دوران عظیم بیٹسمین جاوید میانداد الگ ہی روپ میں نظر آئے تھے، سر پر آرمی کیپ رکھے میدان میں انٹری ہوئی۔۔ آرمی ٹوپی میں انٹری اور شائقین سے گھل مل جانے کے مناظر کو سب ہی پسند کیا۔
لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد نے کہا ہے کہ فوجی کیپس مختلف جگہوں سے مل جاتی ہیں مگر یہ بتاؤں گا کہ میں نے ٹوپی کہاں سے لی۔
جاوید میانداد صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی سے ملاقات کے دوران بھی آرمی ٹوپی میں نظر آئے۔۔ ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سوال یہ ہے کہ کیا اس ٹوپی کی بنیاد پر جاوید میانداد کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں کوئی بڑا عہدہ مل سکتا ہے؟