Why are non Muslims not allowed to enter Makkah ? Mufti Tariq Masood Answer مکہ میں غیرمسلم کا داخلہ

Messag Islamictv Pakistan

Councller (250+ posts)
Why are non Muslims not allowed to enter Makkah ? Mufti Tariq Masood Answer مکہ میں غیرمسلم کا داخلہ



مکۃ المکرمہ کی حدود شروع ہوتے ہیں ایک بورڈ آتا ہے جس میں واضح لکھا ہے کہ یہاں سے آگے غیرمسلم کا داخلہ منع ہے ، اس پر اکثر غیرمسلم اعتراض کرتے ہیں کہ مکہ میں مسلمانوں کے علاوہ باقی سب کے داخل ہونے پر پابندی کیوں ہے ؟ اس کا تفصیلی جواب مفتی طارق مسعود صاحب کی زبانی

VIDEO CREDIT : Mufti Tariq Masood Speeches
 

Qalumkar

Senator (1k+ posts)
مولوی سراسر جھوٹ بول رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے گھر آنے پر کسی پر پابندی نہیں لگائی۔ جہاں بھی مسجد الحرام کا ذکر آیا ہے اللہ تعالیٰ نے الناس کو مخاطب کیا ہے مومنین کو نہیں۔
3-96-Hajj.jpg

22-27-Hajj.jpg

22-25-Hajj.jpg