Who was behind Taqi Usmani's attack? Dr Shahid tells

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Time for Taki Usmani sahib to stand up for political truth.
Peechay mur ker daikhain to apnee he kamaan na nazar a jai.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
شاہد کا وطیرہ بن گیا ہے کہ صبح سے شام تک تین چار پاکستانی اخبار کنگھال دئیے ، آن لائن جا کر دو چار باہر کے اخبار پڑھ لئے ، اسپیشل برانچ اور کسی انٹیلیجنس ایجنسی کے لو لیول کے فیلڈ سٹاف یا کسی مُخبر سے ایک دو خبریں پکڑیں اور رات کو ٹی وی سکرین پر معتبر بن کر کانفیڈنس سے چھوڑنا شروع کر دیں . پھر ایک بات کو چالیس دفعہ دہرایا ، ساتھ بیٹھی لڑکی کی بات سُنی اَن سُنی کی اور پروگرام کے چالیس منٹ پورے کیے اور اپنا خیال رکھئے گا کہہ کر چلتے بنے

Fed up now.



Time for Taki Usmani sahib to stand up for political truth.
Peechay mur ker daikhain to apnee he kamaan na nazar a jai.
 
Last edited:

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
ڈاکٹر فسادی مسعود چھوڑو ناقابل برداشت حد تک بھونگیاں ہانک رہا ہے ابھی بچہ پیدا ہوا دس قسم کی پخیں نکالنا شروع۔یہ وہ محلے کا چچا ہے جو دیگ کے پاس کھڑا کہے ریا ہوتا ہے دیکھنا چاول لگ جاءیں گے آنچ ہلکی رکھیں چالیس منٹ کی لمبی لمبی چھوڑنے کے بعد اس کو کو ہی بتاتا ہے چچا فکر نہ کر دیگ میں گوشت ہے چاول نہیں تو کیوں بلاوجہ تھک رہا ہے۔