If only Hasan NAwaz was here....he could have headed it. After all, isnt he the Zuckerberg of Pakistan? Who went penniless from Pak to Saudi, and then turned billionaire in months?
سٹیل مل کے حالات دیکھیں تو اس میں سیاست دانوں کے ٹاوٹ ، حرام خور ، کم عقل ، جاہل لوگ چن چن کر بھرتی کیے گئے تھے لہٰذا ان کو سدھارنے کے لئے کوئی تگڑا بندہ لگانا چاہیے. اگر صرف پڑھے لکھے بندے کو لگایا تو تھر کول جیسی بے عزتی ہی ہاتھ آئے گی
لہٰذا آپشن ون ہی بہترین انتحاب ہے