Who is responsible for Economic Crisis? Molana Naeem Butt's analysis

Messag Islamictv Pakistan

Councller (250+ posts)
Who is responsible for Economic Crisis ? NS or IK ? Naeem Butt Reply معاشی بدحالی کا ذمہ دار کون ؟


پاکستان کے موجودہ معاشی بحران اور بدحالی کا اصل ذمہ دار کون ہے ؟ عمران خان یا نواز شریف ؟ جانیے نعیم بٹ صاحب کا تجزیہ
 

asallo

Senator (1k+ posts)
aab molvi bhi economic per bolne lage na islam ka to inn ko pata naheen aur chely hain economics per bolne.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
بے شک نماز کے اپنے فضائل و برکات ھیں لیکن میرے خیال سے دنیا میں خیر و برکت کا تعلق حقوق العباد سے زیادہ ھے انصاف کے نظام سے دنیا کا نظام منسلک ھے اگر کیسی بھی ملک یا معاشرے میں حصول انصاف عام عوام کو ملے گا اس ملک یا ریاست کو اللّٰہ تعالیٰ کیطرف سے تمام دنیاوی سہولیات ملیں گی بھائیوں اللّٰہ سبحان و تعالٰیٰ کا آسان سا کاروبار ھے کوئی بھی معاشرہ ھو وہاں کا حکمران / انتظامیہ عوام کو انصاف فراہم کر رہا ھے تو اللّٰہ کی برکتیں وھاں پہنچ رھی ھونگی ۔ بے شک حالات تو اللّٰہ سبحان و تعالیٰ نے صحیح کرنے ھیں لیکن کوشش تو ھم انسانوں نے ھی کرنی ھے جب ھی تو اللّٰہ ھمارے حالات بہتر کرینگے کہ جب ھم اس کی مخلوقات کے حقوق کے لئے کوشیشیں کریں گے بے شک نماز پڑھنے سے برکتوں کا حصول معاشرے واخرت میں آتا ھے
 
Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
he is not Moulvi as I far as I know as for all those who have opinions about what the message is - guys get a life. don't put your own initerpretations in religious matters