Who are our biggest enemy?

nuzhatghazali

Minister (2k+ posts)


آج کل براہ راست جنگ سے زیادہ ، اندرونی شورش ، بغاوت ، عسکریت پسند ، اس طرح کے گروہوں ، معاملات پر زیادہ محنت کی جاتی ہے


اور ساتھ ساتھ ، کسی بھی ملک کو "اقتصادی" طور پر ، محکوم بنانے پر بھی مسلسل توجہ ،


(omg)ہم اس وقت دونوں جنگوں کا شکار ہیں ، مگر ہمارے میزائل "اسرا ئیل" تک کو نشانہ بنا سکتے ہیں ،

سب جانتے ہیں کہ اگر میزائل کا کھیل کھیلا تو دنیا منٹوں میں اپنے انجام کو پہنچ جایے گی ....... اسی لئے اس اندرونی شورش کو ہوا دے کر تباہی پھیلانے سے ملکوں کا کم آسان ہو گیا ہے . .
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
سب جانتے ہیں کہ اگر میزائل کا کھیل کھیلا تو دنیا منٹوں میں اپنے انجام کو پہنچ جایے گی ....... اسی لئے اس اندرونی شورش کو ہوا دے کر تباہی پھیلانے سے ملکوں کا کم آسان ہو گیا ہے . .



جی درست کہا آپ نے

اور


ملک میں "بغاوت" اور سیاست میں "کرپشن" کا فروغ ، یہی وہ ہتھیار ہیں ، جو ہمیں رسوا کر رہے ہیں



 

nuzhatghazali

Minister (2k+ posts)
[FONT=Arial, Helvetica, sans-serif] [/FONT]
بغاوت کا دوسرا نام ''انقلاب '' ہے اور ہمیں ا س وقت انقلاب ہی کی ضرورت ہے .....
لیکن صرف نظام میں ...
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
.اصل طالبان تو شائد کبھی ہمارے ہو بھی جایئں لیکن انڈیا ہمارا کبھی نہیں ہو سکتا .

haan , bohut achi baat kahi aap ne , har Pakistani ke liye yeh samajhna bohut zaroori hai ke TTP ka un Taliban se koi taaluk nahi jo Afghanistan main Jahad kar rahe hain
 

imyrathore

MPA (400+ posts)
Only an idiot can blame the current situation in Karachi on any1 other than the thugs, drug mafia n bhutha khors of MQM.
 
.اصل طالبان تو شائد کبھی ہمارے ہو بھی جایئں لیکن انڈیا ہمارا کبھی نہیں ہو سکتا .
yep a true Talibani would never do that.He'll never kill 40,0000 innocent Pakistanis and blow up schools,shrines,mosques on the name of Islam..Yep Taliban are the most pious living between us.Everyone else is kaffir and wajibul qatal.It's all our army's fault.Why would innocent Taliban kill these 40,0000 ******** without a reason.
 


دشمن وہی خطرناک ہوتا ہے ، جو ملک کے اندر بیٹھ کر ، واردات کرتا ہے ،


یا اپنے جرم کی مذہبی ، لسانی "تاویلیں " گھڑتا ہے ، یہ دشمن سب سے زیادہ مہلک ہیں


ہمیں کسی بیرونی حملہ اور سے زیادہ ، جسم کے اندر پلنے والے "سرطان" سے خطرہ ہے
thanks ..I'm hopeful for a peaceful Pakistan just because of people like you who are aware of current situations.Taliban are cancer and if we keep ignoring it,,,it'll one day kill us and make our country another hella Afghanistan.:/
 
I've never seen a bigger hypocrite than these Talibans who claim to be Mujahid but all they do is UnIslamic acts and present bad picture of Islam.
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
I've never seen a bigger hypocrite than these Talibans who claim to be Mujahid but all they do is UnIslamic acts and present bad picture of Islam.
taliban atleast have guns and they killed innocent children like malala when they claim but think about their supporters in west who dont have guns but firing with their back guns:)
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں