White House releases US President Trump's statement over telephone conversation with PM Khan

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ادھر تو اچھی چولیں بکھیرتا ہے اب تو نے پنگا لے ہی لیا تو تگڑا رہنا اپنی عادت ہے پہل کبھی کرتا نہیں پر اگر کوئی چول مارے تو چھوڑتا نہیں
رہی بات چھوٹنے کی تو ہمیں تیرے جیسی کھوتوں کھوتیوں سے اچھی طرح نپٹنا آتا ہے تیری آواز بھی نہیں نکلنی ہے یہ ہمارے علاقے کی ریت رہی ہے گرمی میں ٹھنڈا ٹھار ہونے کے لئے اپنے لئے پینٹی تیار رکھ تجھے اشد ضرورت ہو گی اگے چل کر
او اچھا تو ابھی تم نے پہل نہیں کی؟
میں نے تو صرف پوچھا تھا تمھارے پاس گھوڑا ہے بھی یا نہیں؟
اور تم نے مجھے گدھا بنا کر سواری بھی کر لی؟
اب جب گدھے نے چپن دیا تو چیختے کیوں ہو؟ چلو پٹ لو جو پٹنا ہے؟
ہم منتظر ہیں یہ طوطا کب توپ چلانے گا ..... ?
 
Last edited:

bras tax

Voter (50+ posts)
حضرت لال ٹوپی سے کہو ناں جہاد کا اعلان فرماییں؟
ہم تمھارے ساتھ ہیں

agar tum taiyyar ho to india , america , europe , australia , newzealand all kafir land par jehad ke liye taiyyar ho jao .
 
jazib.anwar

Citizen
حضرت لال ٹوپی سے کہو ناں جہاد کا اعلان فرماییں؟
ہم تمھارے ساتھ ہیں

پچھلے آٹھ سال سے تمہیں یا تو ٹھرک جھاڑتے دیکھا یا پھر آتے جاتوں کے پائنچے پکڑتے۔ مجال ہے کبھی کوئی علمی یا تعمیری بات تمہارے چُوپوں زدہ دہن کی دہلیز پار کرنے کی جرات کرجائے۔
سابو میاں! ضروری نہیں جس گود کی سطح بلند دیکھو اس پر چھلانگیں لگانے کیلئے مچلنے لگو۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
agar tum taiyyar ho to india , america , europe , australia , newzealand all kafir land par jehad ke liye taiyyar ho jao .
Agar hazrat jihad ka ilaan kar dein gay to phir toher aik par jihad farz ho jayega ni?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
پچھلے آٹھ سال سے تمہیں یا تو ٹھرک جھاڑتے دیکھا یا پھر آتے جاتوں کے پائنچے پکڑتے۔ مجال ہے کبھی کوئی علمی یا تعمیری بات تمہارے چُوپوں زدہ دہن کی دہلیز پار کرنے کی جرات کرجائے۔
سابو میاں! ضروری نہیں جس گود کی سطح بلند دیکھو اس پر چھلانگیں لگانے کیلئے مچلنے لگو۔
خیر یہ تمہارا نقطہ نظر ہے جسکا تمھیں پورا حق ہے
بلکل اسی طرح میرا حق ہے جو بھی من میں اے که گزریں
اس معاملے میں ہم آزاد منش ہیں.
ویسے بھی یہاں ہر کوئی کسی نہ کسی کی ٹانگ کھینچتا
رہتا ہے ؟ اب اس میں کیا . علمی یا ادبی بحثوں کے اور
فورم ہوتے ہیں.
 
sawan1

Senator (1k+ posts)
لنگڑیال کی لُلی چوپنے والے ذہنی معذور مولبی تم ابھی تک یہاں ہو
لنگڑیال کے چیلوں کو جمع کرکے کشمیر کی سرحد پر پہنچو، اور
فی ا لفور جہاد شروع کرنے کا اعلان کرو ۔ ۔ ۔
حرامزادوں کی پارٹی پی ٹی آئی
زناء کاریوں کی پارٹی پی ٹی آئی
 
Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
کیا بکواس کرتے رہتے ہو یار - کون صحابہ کو بزدلی کا طعنہ دے رہا ہے یا کس نے دیا ہے
ائینوے اپنے آپ کی پاک پویتر بنانے کے لئے کذب بکتے رہتے ہو - تم لوگ جو ہو وہ سب کو پتا ہے
لبیک لبیک یارسول الله لبیک - بیکری لوٹنے کے لئے - غریب کے کیلے لوٹنے کے لئے لبیک
تم لوگ سنتری سے پیسے لے کر اکٹھے اور پیسے لے کر رفو چکر ہونے والے مجاہد ہو - تمہاری شکل سب پہچنانتے ہیں

Raja saab, looks like PMLN media cell didn't tell you to write a thread about this so you don't know. Here's a reminder.

Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
صحابہ کو بزدلی کا طعنہ دینے والوں کے نام آج خود بزدل بند کر ٹویٹر پہ جنگ لڑرہے سنو صحابہ جہاں سے گزرتے تھے
شورِ تکبیر سے تھرتھراتی زمیں
جُنبِشِ جَیشِ نصرت پہ لاکھوں سلام

Wah beautiful. What a time that was, Kuffar were afraid of Muslims and the sound of takbeer made them weak in their knees.

Just one small thing bro. Please use Razi Allah tala anhu after writing Sahaba (RA). They deserve our outmost love and respect.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجے پھپھے کُٹنیاں نی طرح تُوں لگیا رہ
پاکستان کو خدا انخواسطہ کچھ ہوا تو نقصان تیرے بال بچوں کا ہی ہو گا
اگر اس چیز کا احساس اس وقت بھی نہیں ہے تو جو کر رہے ہو کرتے رہو ہماری بلا سے
Dr sahib. Please btaaen men kya karoon jo nheen kur raha. Or in other words jo aap log kur rhey hen.
Aour merey woh kurney se kya ho ga. If you can please teach me in details.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Raja saab, looks like PMLN media cell didn't tell you to write a thread about this so you don't know. Here's a reminder.

Yaar ye munh phut sa insaan he jis ko bolney ki tameez nheen. Pur is ka ye mutlb nheen tha. Is baat pur itna bura issue kyoon bnaya jaa rhaa he.
And there is no PMLN media cell dictating me. This must be the proof. I know he said that but it is not any issue for me. Because i know he never meant what he spoke.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Dr sahib. Please btaaen men kya karoon jo nheen kur raha. Or in other words jo aap log kur rhey hen.
Aour merey woh kurney se kya ho ga. If you can please teach me in details.

راجہ جی! انسان اور قوموں کی زنگی میں ایسا وقت آتا ہے جب اُسے دل کی
کدورتیں بُھلا کر ایک مقصد کے لیے اپنی توانائیاں صرف کرنا ہوتی ہیں
مجھے آپکی سیاسی سوچ سے کوئی اختلاف نہیں وہ ہر انسان اپنا بھلا سوچ
.کر خود فیصلہ کرتا ہے
.آپ پاکستان میں رہ کر وہ خطرہ نہیں دیکھ پا رہے جو ہمارے مُلک پر منڈلارہا ہے
کئی سینیٹرز اور ہاؤس کے ممبران میرے ذاتی دوست اور پیشنٹس ہیں . میں اُن میں
اٹھتا بیٹھتا ہوں اُنکی باتیں سنتا ہوں اور مجھے نظر آ رہا ہے کہ پاکستان دنیا میں تنہا
مُلک ہے
ایسے میں کچھ وقت کے لئے اپنے فروعی اور سیاسی اختلافات بھلا کر اپنے ملک کے لیے
اور اپنے بچوں کے لئے سوچنا ہے . پوائنٹ سکورنگ ، طنز اور طعنے مارنے کا یہ وقت نہیں ہے
.ہم سب مسلمان اور پاکستانی ہیں . پاکستان ہے تو سیاست ہے ورنہ کچھ بھی نہیں
پاکستان بننے سے پہلے ہمیں اپنے بزرگوں کے حالات کو مد نظر رکھنا چاہئیے
ہماری ماؤں بہنوں نے اپنی عزتیں قربان کر کے اپنے خون سے اِس مُلک کی بنیادوں کو
!سینچا تاکہ اُنکی آنے والی نسلیں ایک بہتر اور آزاد زندگی بسر کر سکیں
میرے بھائی اپنے اوپر منڈلاتے ہوے خطرے کو سمجھیں . سب بہن بھائی آپس میں
مل بیٹھ کر سوچیں کہ ہم نے اپنے مُلک کو کیسے بچانا ہے . ہمیں پرانے اور نئے حکمرانوں
.کو اُنکے حال پر چھوڑ کر خود اِس مُلک کی حفاظت کرنی ہے
آپ الٹی سیدھی اخباری افواہیں اور خبروں کو چھوڑیں اِس فورم پر اپنے تئیں بھائی چارے
کے فروغ کے موزوعات سوچ کر چھوٹے چھوٹے مضمون لکھیں اور سب کو دعوت دیں کہ
.آئیے اِن پر اپنے خیالات پیش کریں . سول ڈیبیٹ کے دروازے کھولیں
الله سب کے دل پھیر کر سب بھائیوں کو انشاءاللہ جوڑ دیگا
.لیکن کوشش کرنا آپکا ذمہ ہے​
 
Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
Yaar ye munh phut sa insaan he jis ko bolney ki tameez nheen. Pur is ka ye mutlb nheen tha. Is baat pur itna bura issue kyoon bnaya jaa rhaa he.
And there is no PMLN media cell dictating me. This must be the proof. I know he said that but it is not any issue for me. Because i know he never meant what he spoke.

He should be careful when speaking about Islam. Seems like he has learned his lesson because he hasn't done another blunder about Islam again.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجہ جی! انسان اور قوموں کی زنگی میں ایسا وقت آتا ہے جب اُسے دل کی
کدورتیں بُھلا کر ایک مقصد کے لیے اپنی توانائیاں صرف کرنا ہوتی ہیں
مجھے آپکی سیاسی سوچ سے کوئی اختلاف نہیں وہ ہر انسان اپنا بھلا سوچ
.کر خود فیصلہ کرتا ہے
.آپ پاکستان میں رہ کر وہ خطرہ نہیں دیکھ پا رہے جو ہمارے مُلک پر منڈلارہا ہے
کئی سینیٹرز اور ہاؤس کے ممبران میرے ذاتی دوست اور پیشنٹس ہیں . میں اُن میں
اٹھتا بیٹھتا ہوں اُنکی باتیں سنتا ہوں اور مجھے نظر آ رہا ہے کہ پاکستان دنیا میں تنہا
مُلک ہے
ایسے میں کچھ وقت کے لئے اپنے فروعی اور سیاسی اختلافات بھلا کر اپنے ملک کے لیے
اور اپنے بچوں کے لئے سوچنا ہے . پوائنٹ سکورنگ ، طنز اور طعنے مارنے کا یہ وقت نہیں ہے
.ہم سب مسلمان اور پاکستانی ہیں . پاکستان ہے تو سیاست ہے ورنہ کچھ بھی نہیں
پاکستان بننے سے پہلے ہمیں اپنے بزرگوں کے حالات کو مد نظر رکھنا چاہئیے
ہماری ماؤں بہنوں نے اپنی عزتیں قربان کر کے اپنے خون سے اِس مُلک کی بنیادوں کو
!سینچا تاکہ اُنکی آنے والی نسلیں ایک بہتر اور آزاد زندگی بسر کر سکیں
میرے بھائی اپنے اوپر منڈلاتے ہوے خطرے کو سمجھیں . سب بہن بھائی آپس میں
مل بیٹھ کر سوچیں کہ ہم نے اپنے مُلک کو کیسے بچانا ہے . ہمیں پرانے اور نئے حکمرانوں
.کو اُنکے حال پر چھوڑ کر خود اِس مُلک کی حفاظت کرنی ہے
آپ الٹی سیدھی اخباری افواہیں اور خبروں کو چھوڑیں اِس فورم پر اپنے تئیں بھائی چارے
کے فروغ کے موزوعات سوچ کر چھوٹے چھوٹے مضمون لکھیں اور سب کو دعوت دیں کہ
.آئیے اِن پر اپنے خیالات پیش کریں . سول ڈیبیٹ کے دروازے کھولیں
الله سب کے دل پھیر کر سب بھائیوں کو انشاءاللہ جوڑ دیگا
.لیکن کوشش کرنا آپکا ذمہ ہے​

شکریہ ڈاکٹر صاحب - میں آپ کی اس تلقین کی بہت قدر کرتا ہوں - صرف یہی وقت نہیں ہمیں ہمیشہ قومی معاملات میں سیاست سے باھر نکل کر بھرپور انداز میں یک جان ہونا پڑتا ہے - اپ میری بات پلیز پوری پڑھیے گا اور بتایں میں کہاں غلط ہوں - کوشش کروں گا چھوٹی رہے

جناب ہم پاکستانی پوٹھوہاری ہیں پنجابی ہیں سندھی ہیں پٹھان ہیں پر ہم کشمیری نہیں - خدا نہ خواستہ میرا یہ مطلب نہیں کہ ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں - میرا مطلب ہے کہ کشمیری واحد قوم ہے جو ہمارے آپس کے گروہی تعصب کا شکار نہیں - عمومی طور پر کشمیری ہم سب کی لاڈی ہیں - مجھے اس بات کا حقیقت میں اندازہ ٢٠٠٥ کے زلزلے میں آیا - ہمارے ڈیپارمنٹ میں ایک ہائکنگ اینڈ ماونٹنرنگ کلب ہے جس کا کبھی میں فعال ممبر تھا - ہم ویسے پھاڑ گاھتے ناپتے رہتے تھے - اس زلزلے کے بعد اپنے تجربے کو کام میں لا کر کچھ کرنے کی نیت کی اور چند نڈے مل کر چل پڑے - تو جناب وہاں جا کر پتا چلا کہ ہم کیا چیز ہیں - یہاں تو پوری پاکستانی قوم دل اپنے ہاتھوں پر اٹھا کر آئ ہوئی ہے
میں اس بہشتی کو زندگی بھر نہیں بھولوں گا جو کراچی سے کمبلوں اور اناج کے دو ٹرک بھر کر لیا اور آنسوں کے ساتھ رو رہا تھا کہ سڑکیں بند تھیں اور وہ اگے نہیں جا سکتا تھا - الله نے ہمیں اس کی نیکی میں شریک کیا اور ہم نے اگلے تین دن اس کا سامان ضرورت کی جگہوں تک پہونچایا - تین دن وہ اللہ کا بندہ تباہی دیکھ دیکھ کر روتا رہا - تو جناب میں کافر کون ہوں جو کشمیر کاظ کو نقصان دینے والا - اس قوم کا جذبہ ہی مجھے کیڑے کی طرح مسل دے گا

اوپر لکھے کا مطلب یہ ہے جناب کہ پلیز میرے متعلق غلط فہمی کا شکار نہ ہوں کہ میں کشمیر پر بھی سیاست کروں گا - اب اصل بات میں اگلی پوسٹ میں لکھوں گا - اور ہو سکتا ہے اپ کچھ ناراض بھی ہوں گے مجھ سے - لیکن پلیز میری سوچ جہاں بھی غلط ہوئی مجھے بتایے گا ضرور - میری رقویسٹ ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجہ جی! انسان اور قوموں کی زنگی میں ایسا وقت آتا ہے جب اُسے دل کی
کدورتیں بُھلا کر ایک مقصد کے لیے اپنی توانائیاں صرف کرنا ہوتی ہیں
مجھے آپکی سیاسی سوچ سے کوئی اختلاف نہیں وہ ہر انسان اپنا بھلا سوچ
.کر خود فیصلہ کرتا ہے
.آپ پاکستان میں رہ کر وہ خطرہ نہیں دیکھ پا رہے جو ہمارے مُلک پر منڈلارہا ہے
کئی سینیٹرز اور ہاؤس کے ممبران میرے ذاتی دوست اور پیشنٹس ہیں . میں اُن میں
اٹھتا بیٹھتا ہوں اُنکی باتیں سنتا ہوں اور مجھے نظر آ رہا ہے کہ پاکستان دنیا میں تنہا
مُلک ہے
ایسے میں کچھ وقت کے لئے اپنے فروعی اور سیاسی اختلافات بھلا کر اپنے ملک کے لیے
اور اپنے بچوں کے لئے سوچنا ہے . پوائنٹ سکورنگ ، طنز اور طعنے مارنے کا یہ وقت نہیں ہے
.ہم سب مسلمان اور پاکستانی ہیں . پاکستان ہے تو سیاست ہے ورنہ کچھ بھی نہیں
پاکستان بننے سے پہلے ہمیں اپنے بزرگوں کے حالات کو مد نظر رکھنا چاہئیے
ہماری ماؤں بہنوں نے اپنی عزتیں قربان کر کے اپنے خون سے اِس مُلک کی بنیادوں کو
!سینچا تاکہ اُنکی آنے والی نسلیں ایک بہتر اور آزاد زندگی بسر کر سکیں
میرے بھائی اپنے اوپر منڈلاتے ہوے خطرے کو سمجھیں . سب بہن بھائی آپس میں
مل بیٹھ کر سوچیں کہ ہم نے اپنے مُلک کو کیسے بچانا ہے . ہمیں پرانے اور نئے حکمرانوں
.کو اُنکے حال پر چھوڑ کر خود اِس مُلک کی حفاظت کرنی ہے
آپ الٹی سیدھی اخباری افواہیں اور خبروں کو چھوڑیں اِس فورم پر اپنے تئیں بھائی چارے
کے فروغ کے موزوعات سوچ کر چھوٹے چھوٹے مضمون لکھیں اور سب کو دعوت دیں کہ
.آئیے اِن پر اپنے خیالات پیش کریں . سول ڈیبیٹ کے دروازے کھولیں
الله سب کے دل پھیر کر سب بھائیوں کو انشاءاللہ جوڑ دیگا
.لیکن کوشش کرنا آپکا ذمہ ہے​
تو جناب اب اصل بات کریں - کشمیر پر ہر سیاسی جماعت نے کھل کر سیاست کی اور فوج نے بھی کھل کر فوجییت کی - اس میں مجھے پی ٹی آئ اور عمران خان کے کردار کی مثالیں دینے کی ضرورت نہیں یہ تو ماضی قریب کی بات ہے - میرے طنز کا مقصد یہ تھا کہ پوچھوں کیا حل ہے اپ لوگوں (انصافیوں) کے پاس کشمیر کا جو باقی غداروں (نوروں اور زرداریوں) اور محب وطنوں (فوجیوں) کے پاس نہیں تھا - یہ مہینہ پہلے جو دھمہ چوکڑی آپ لوگوں نے مچائی تھی کس بات پر تھی ؟؟؟
تو جناب میری ناقص راۓ میں کشمیر کا واحد حل وہ ہے جو اس فوج نے کبھی ڈھونڈا تھا - وہ لوکل اور جہادی تنظیموں کی مدد سے بھرپور گوریلا جنگ - تو جناب وہ سارا سیٹ اپ عظیم حرامزادہ مشرف ختم کر چکا ہے - کارگل میں بنڈ پر ہندوستان سے لاتیں کھانے کے بعد جب اس نے بش کی چاٹنے کا عظیم فیصلہ کیا تو اس کو سارے جہادوں سے ہاتھ دھونے پڑے - جس میں کشمیر کو اکیلا چھوڑنا بھی شامل ہے - اب وہ سیٹ اپ کب بنے گا - کیسے بنے گا - اس کے نتیجے میں پاکستان کو کیا کچھ بھگتنا پڑے گا - یہ سب بہت مشکل سوالات ہیں - اور یہ سوالات ہمارے اصل مالکان یعنی ہماری فوج کی کور کمانڈ کے سوچنے کے ہیں - وہ سوچیں گے اور اس پر عمل کریں گے یا ہمیشہ کی طرح گونگلوں سے مٹی جھاڑیں گے یہ الگلے دو مہینوں میں آپ کو نظر آ جاۓ گا - اقوام متحدہ، ٹرمپ، عربی اور باقی دنیا ہمیشہ کی طرح منافقت کے سوا کچھ نہیں کریں گے
ہم پاکستانی اور ہماری لاڈلی کشمیری قوم اکیلی ہے - لیکن ہم عوام تو اس ملک اور اس کے پالیسیوں کے مالک تو نہیں - ہم ہر مصیبت کے وقت کشمیریوں کی مدد کے لئے ٹرک تو بھر کر پہنچ جایں گے لیکن اس سے اگے نہ ہماری اوقات ہے نہ اجازت - جب ہم جہادی تنظیموں کو مستقل پٹا ڈال کر امن کی راہ ڈھونڈنے کی بات کریں گے تو مالک کو غصہ آے گا - اور وہ اس کو ڈان لیکس کیہ کر ہمیں ڈنڈے سے مارے گا - اور حوس اقتدار کے مارے اس کو ہوا دیں گے اور اس وقت یہ نہیں دیکھیں گے کہ اس کے بدلے ہم پر ایف اے ٹی ایف جیسی قدغنیں لگ سکتی ہیں - جب ہم جہادی تنظیموں کا سہارا ڈھونڈیں گے تو جدت پسند ہمیں اپنی آزادی چھینے کا الزام دیں گے
لیکن میں کشمیر کے لئے مایوسی نہیں پھیلانا چاھتا - ہم اسی منافقت میں پھنسے رہیں گے - اور طالبان آ کر وہ سارے کام کریں گے جو ہمارے کرنے والے ہیں - پھر ہماری طرف ریاست مدینہ بھی انہوں نے ہی بنانی ہے - ہم احمق ہوں نہ ہوں - ہندو احمق نہیں - وہ اس بات کو جلد بھانپ جاۓ گا - طالبانوں اور امریکہ کے امن معاہدہ کے فورن بعد ہندوستان نے یہ اقدام واپس لے لینا ہے اور کشمیریوں کو کچھ آزادی بھی دے دینی ہے -

اور اپ لوگ اس کو اپنی کامیابی بنا کر ایک اور ڈسکو شروع کر دینا
اس کے بعد طالبان جانیں اور پاکستان جانے - ان کو کشمیر جانے کی ضررت نہیں رہی گی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجہ جی! انسان اور قوموں کی زنگی میں ایسا وقت آتا ہے جب اُسے دل کی
کدورتیں بُھلا کر ایک مقصد کے لیے اپنی توانائیاں صرف کرنا ہوتی ہیں
مجھے آپکی سیاسی سوچ سے کوئی اختلاف نہیں وہ ہر انسان اپنا بھلا سوچ
.کر خود فیصلہ کرتا ہے
.آپ پاکستان میں رہ کر وہ خطرہ نہیں دیکھ پا رہے جو ہمارے مُلک پر منڈلارہا ہے
کئی سینیٹرز اور ہاؤس کے ممبران میرے ذاتی دوست اور پیشنٹس ہیں . میں اُن میں
اٹھتا بیٹھتا ہوں اُنکی باتیں سنتا ہوں اور مجھے نظر آ رہا ہے کہ پاکستان دنیا میں تنہا
مُلک ہے
ایسے میں کچھ وقت کے لئے اپنے فروعی اور سیاسی اختلافات بھلا کر اپنے ملک کے لیے
اور اپنے بچوں کے لئے سوچنا ہے . پوائنٹ سکورنگ ، طنز اور طعنے مارنے کا یہ وقت نہیں ہے
.ہم سب مسلمان اور پاکستانی ہیں . پاکستان ہے تو سیاست ہے ورنہ کچھ بھی نہیں
پاکستان بننے سے پہلے ہمیں اپنے بزرگوں کے حالات کو مد نظر رکھنا چاہئیے
ہماری ماؤں بہنوں نے اپنی عزتیں قربان کر کے اپنے خون سے اِس مُلک کی بنیادوں کو
!سینچا تاکہ اُنکی آنے والی نسلیں ایک بہتر اور آزاد زندگی بسر کر سکیں
میرے بھائی اپنے اوپر منڈلاتے ہوے خطرے کو سمجھیں . سب بہن بھائی آپس میں
مل بیٹھ کر سوچیں کہ ہم نے اپنے مُلک کو کیسے بچانا ہے . ہمیں پرانے اور نئے حکمرانوں
.کو اُنکے حال پر چھوڑ کر خود اِس مُلک کی حفاظت کرنی ہے
آپ الٹی سیدھی اخباری افواہیں اور خبروں کو چھوڑیں اِس فورم پر اپنے تئیں بھائی چارے
کے فروغ کے موزوعات سوچ کر چھوٹے چھوٹے مضمون لکھیں اور سب کو دعوت دیں کہ
.آئیے اِن پر اپنے خیالات پیش کریں . سول ڈیبیٹ کے دروازے کھولیں
الله سب کے دل پھیر کر سب بھائیوں کو انشاءاللہ جوڑ دیگا
.لیکن کوشش کرنا آپکا ذمہ ہے​
My real thing is in post No 38. Please tell where I was wrong. I will be eagerly waiting for your response.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
My real thing is in post No 38. Please tell where I was wrong. I will be eagerly waiting for your response.

راجہ جی ! زلزلے کے دوران آپ نے جو نیک کام کیا الله آپکو اجر دے اور انشاءاللہ ضرور دیگا . رضاے الہی کے لئے کیے گئے کام کا صلہ وہ خود دے گا . آپ نے جو کیا اچھا کیا ، بلکہ بہت اچھا کیا . انسانیت اسی چیز کا نام ہے . الله آپکو انسانیت کی بھلائی کے لیے کام کرنے کا اور زیادہ جذبہ دے . آمین

آپکی دونوں پوسٹس پڑھ کر مجھے آپکو اندر سے دیکھنے کا موقع ملا اور مجھے اطمینان ہوا کہ ہمارے بچے اپنی ہر طرح کی ذمہ داریوں سے نہ صرف بخوبی آگاہ ہیں بلکہ انہیں احسن طریقے سے نبھانا جانتے بھی ہیں اور اسکے لیے تیار بھی

یہی وه نقطہ ہے جس کی جانب میں ہمیشہ اشارہ کرتا رہا ہوں یہ کہہ کر " او راجے تو بندہ بن جا " میں نے اگرچہ کشمیر کا براہ راست ذکر تو نہیں کیا تھا لیکن ایک بڑے بھائی ہونے کے ناطے آپکو بتانے کی جسارت کی تھی کہ آپ کوئی بیوقوف نونی پٹواری نہیں ہیں . آپ ایک پڑھے لکھے جہاندیدہ انسان ہیں اور آپکا کام کراؤڈ کو لیڈ اور دلوں کی کدورتیں کم کروا کر انکو جوڑنا ہے . آپ میرا اس فورم پر ٹریک ریکارڈ چیک کر لیں میں ہمیشہ انصافی نوجوانوں کو بھی میانہ روی کی تلقین کرتا ہوں اور بہت سوں کو پی ایم کر کے کھری کھری سناتا بھی ہوں اور انسان بننے کا بھاشن بھی دے دیتا ہوں . آپ خود گواہ ہیں کہ لوگ کس بدتمیزی کا مظاہره کرتے ہیں آپکے ساتھ ایم حفیظ اور زیدی قاسم کے ساتھ لیکن میرا آپ سب بچوں کے ساتھ بہترین احترام کا رشتہ ہے . مطلب کہنے کا یہ ہے ہم پڑھے لکھے تجربہ کار لوگ ہیں اسلئے ہماری ذمہ داری زیادہ ہے . مجھے بتائیں کہ ٢٢ کروڑ کی آبادی میں کتنے فیصد لوگ انجینیر یا ڈاکٹر ہیں ؟ بَمشکل اعشاریہ سفر پانچ فیصد ؟ آخر کیوں الله نے مجھے اور آپکو منتخب کیا کہ ہم ان مرتبوں پر پہنچیں ؟ کوئی تو آخر وجہ ہو گی رب کے یہ کام کرنے کی ؟ آخر ہمیں ہی کیوں یہ مراتب قدرت نے دئیے ؟؟ طفیل تھیلا ، نجیب اُسترا اور شکور گرنیڈ بھی تو ہماری طرح کے ہی انسان ہیں الله نے انھیں کیوں منتخب نہ کیا ؟؟

تو بھائی میرے جتنا بڑا مرتبہ اتنی بڑی ذمے داری . ہم نے تو گزار لی اپنی، اب ملک کے مالک آپ ہیں ملک آپ کے حوالے ہے . جو غلطیاں ہم نے کیں ہمیں انکا اقرار، اور کیے پر ندامت ہے، لیکن ہمارا یہ بھی فرض ہے کہ اپنے بچوں کو اُن غلطیوں سے بچائیں جو ہماری نسل نے کیں . اور بچوں پر بھی یہ لازم ہے کہ وہ اپنے سے پہلوں کی غلطیوں سے سبق سیکھیں اور آگے چلیں . حکومت اور مُلک دو الگ الگ چیزیں ہیں، ان میں زمین آسمان کا فرق ہے . حکومتیں آنے جانے والی چیز ہے لیکن ملک سدا قائم رہنے والی چیز ہے . حکومت اے کی ہے بی کی ہے یا سی کی ہے بھلے ہوتی رہے لیکن ایک پروفیشنل ہونے کے ناطے آپکا کام ملک کی حفاظت اور اسکی خدمت کرنا ہے . ملک کی ترقی کے ساتھ بائی پروڈکٹ میں الله آپکو اور آپکی آل اولاد کو ترقیاں اور اجر دیگا
جو کسی طرح بھی گھاٹے کا سودا نہیں