Which nation it represents ????

عام آدمی

MPA (400+ posts)
523706_10150825773162600_181941807599_9684975_1349577242_n.jpg


With a small request,
Let's not feel pity, and do whatever little is possible in individual capacity for the wellness
 
Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
میں اس دفع دو مہینے پہلے گھر گیا تھا پاکستان والدہ کے ساتھ بہت سے ڈاکٹروں اور ہسپتالوں کے چکر کاٹنے پڑے وہاں جو جنگلی طریقه ئے کار اور بے هودگیاں دیکھ لیں تو خدا کی قسم بہت خوف سا محسوس ہونے لگا- خوف بھی الله کا کہ یہ سب کچھ الله دیکھ رہا ہے تو کیوں نہ ہم پر ایسی مصیبتیں نازل نہیں کریگا جو آج کل ہیں- اگر میرے بس میں ہوتا ان لوگوں کو سزا دینے کا تو شائد ان سب کا کشتہ بنا لیتا ایک لنگری میں، ہوسکتا ہے کشتے کے بجائے چٹنی بن جاتی
:P:lol:
 

Ahssan Khan

MPA (400+ posts)
Jahilo ka hajoom hai, jo zaat paat, mazhab, qoum parasti or her kisam k firqa main batay huway hein
in se poocho mazhab kia hai tou Musalaman nahin kehtay, Shia, sunni batanay lag jatay hein
in se qoum poocho tou Pakistani nahin kehtay... Sindhi Punjabi, Saraiki kehtay hein
in ka maqsad poocho tou Islam k pareokaar bantay hain, per amal se bilkul mukhtalif...

 

ambroxo

Minister (2k+ posts)
its actually escalator from where this whole crowd is going up
and they left no space for this man so he has to go from stairs


بے حس لوگ

 
Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
its actually escalator from where this whole crowd is going up
and they didnt left space for this man so he has to go from stairs


بے حس لوگ

اپ کیا سمجھ رہے ہیں کہ ہم اتنے بے وقوف ہیں جو ہمیں نظر نہیں آرہا کہ کتنے اچھے مسلمان ہیں
;):lol::lol:

 

ambroxo

Minister (2k+ posts)
سب کومنٹس پڑھیں تو آپکو پتہ چلے گا واقعی کچھ لوگوں کو سمجھ نہیں آئی


اپ کیا سمجھ رہے ہیں کہ ہم اتنے بے وقوف ہیں جو ہمیں نظر نہیں آرہا کہ کتنے اچھے مسلمان ہیں
;):lol::lol:

 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
سب کومنٹس پڑھیں تو آپکو پتہ چلے گا واقعی کچھ لوگوں کو سمجھ نہیں آئی
بھائی یا تو مذاق کررہے ہیں یا پھر ایسے لوگوں کا الله ہی حافظ
لگتا ہے ایم کیو ایم کے جیالے ہیں
:lol:
 

ranaji

President (40k+ posts)
میں اس دفع دو مہینے پہلے گھر گیا تھا پاکستان والدہ کے ساتھ بہت سے ڈاکٹروں اور ہسپتالوں کے چکر کاٹنے پڑے وہاں جو جنگلی طریقه ئے کار اور بے هودگیاں دیکھ لیں تو خدا کی قسم بہت خوف سا محسوس ہونے لگا- خوف بھی الله کا کہ یہ سب کچھ الله دیکھ رہا ہے تو کیوں نہ ہم پر ایسی مصیبتیں نازل نہیں کریگا جو آج کل ہیں- اگر میرے بس میں ہوتا ان لوگوں کو سزا دینے کا تو شائد ان سب کا کشتہ بنا لیتا ایک لنگری میں، ہوسکتا ہے کشتے کے بجائے چٹنی بن جاتی
:P:lol:
chutney banna karr zoo mai supply karr daiten hain inn sabb corrupt logon ki