Whenever critical talks with IMF are underway such fake news appears, says Fawad Chaudhry

samidrosh123

Voter (50+ posts)
کوئی حکومت گرائے یا نہ گرائے فواد چوہدری اس حکومت کو گرا ہی دم لیں گے۔یہ ہی وہ بندہ ہے خبریں لیک کرتا ہے پھر اس کی تردید کرتا ہے۔جب تک یہ پی ٹی ای میں ہے پارٹی کھبی اگے نہیں جائے گا ۔۔
 

zinh

Politcal Worker (100+ posts)
kitni baar repeat hoga ye pattern? har doosre din ye media waley lambi lambi phekte hein aur phir "sorry ghalti hogayi hm kia karsakte hein". Thori si koshish karo regulate karne ki to phir rona dhona, in ko tv pe jhoot bolne ka haq chahie.
 

patriot

Minister (2k+ posts)
اچھا ہے میڈیا پر سے لوگوں کا اعتماد ختم ہو جائے گا خاص کر پرائیویٹ چینل پر سے ۔
فواد چودھری تم بھنگ پی کر سوئے رہتے ہو فوراً ایسی افواہوں کی تردید کیوں نہیں کرتے ؟
تم اپنی وزارت کے ساتھ انصاف نہیں کر رہے اکثر دیکھا ہے کہ بغیر تیاری کیے آ جاتے ہو پریس کانفرنس کرنے۔
تم سے زیادہ اعتماد سے تو مریم اورنگ زیب جھوٹ بول لیتی ہے تم سچ بھی آدھا بتاتے ہو ۔
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی حکومت گرائے یا نہ گرائے فواد چوہدری اس حکومت کو گرا ہی دم لیں گے۔یہ ہی وہ بندہ ہے خبریں لیک کرتا ہے پھر اس کی تردید کرتا ہے۔جب تک یہ پی ٹی ای میں ہے پارٹی کھبی اگے نہیں جائے گا ۔۔

Nothing is more true than this. He is in cahoots with the media in destabilizing Khan's Govt.
 

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
I do not think everything is fake in media anymore even pro PTI anchors in the past are saying similar things. It is PTI that has gone back on its promises with all the u turns.....