Whats Happening in Yemen? Watch Detailed Report

JohnSnow

Minister (2k+ posts)
This man don't know shit. Yemeni Zaidis are not Shias. So stop feeding that misinformation.

Secondly, Saudis are Zionists. They are working on destruction of Muslim ummah. If they were not agents of zionists, why they sale their oil in US dollar only.
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
A very sad story from our so called Muslims Ummah in Yemen and in Syria..
Ziddd hae iran kee to spread shia empire so they help shias all over world with weapons


Scared sunni saudi n others as they too have decent shia population and dont want any shia power in the region

In between this zidd innocent people sufferings
 

TahiraUmmemomina

MPA (400+ posts)
ضد جس کی بھی ہے نقصان مسلم اُمہ کا اور فائدہ اسلحہ فروشوں کا یعنی امریکہ اور برطانیہ ۔۔۔۔۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے قرآن سے عملی دوری کی وجہ سے مسلمانوں کے اندر جہالت کا طوفان برپا ہے مسلمانوں کے اندر لیڈرشپ کی صلاحیت نہیں رہی۔۔۔ انسان چاند پر چلا گیا ہے اور مسلمان ابھی تک زمین پہ چاند کے نظر آنے اور نہ آنے پہ لڑتے ہیں ۔۔۔۔ نہ رمضان کے روزے بغیر اختلاف کے شروع کر سکتے ہیں نہ ہی عید اکٹھے منا سکتے ہیں جو قوم اکیسویں صدی میں بھی اتنی جاہل ہوں کہ اپنے مزہبی تہوار تک کو ڈھنگ سے منا نہ سکتی ہوں آپ ان سے توقع کر سکتے ہیں کہ وہ دنیا کے اندر اپنے خلاف ہونے والی بڑی بڑی سازشوں کی بو پا سکتی ہیں
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Jab ham logo ka Islam sirf Firqay ke gird ghomta ho..tu phir so called Muslims Ummah ka yaheeh hal hona ha Jo is waqt ho raha ha...Israhell successfully.and cunningly used ours Firqa parast differences since last 40 years via ours Mullahs from all sects..Sunni..Shia..Deobandi...Wahabi..or Brelvi..This is ours own fault that Israhell used us..Jab Tak hamara Islam Firqey se Bahir nahi ata...ham log isi tarah dunia mein zaleel o ruswa hotey rehay gein..
 

Shanzeh

Minister (2k+ posts)
ضد جس کی بھی ہے نقصان مسلم اُمہ کا اور فائدہ اسلحہ فروشوں کا یعنی امریکہ اور برطانیہ ۔۔۔۔


شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

يہ دعوی حقائق کے منافی ہے کہ يمن ميں جاری تشدد کے نتيجے ميں امريکی مفادات کا تحفظ ہو رہا ہے- يہ ايک علاقائ تنازعہ ہے جس ميں مقامی فريقين شامل ہيں۔ ايک ايسے معاملے کے ليے امريکہ کو الزام دینا غير منطقی ہے جس ميں امريکہ براہراست فريق بھی نہيں ہے۔

حقيقت يہی ہے کہ امريکی حکومت دونوں فريقين کو مذاکرات کی ميز پر لانے کے ليے اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔

حال ہی ميں امريکی وزير خارجہ مائيک پومپيو نے يمن ميں جارحيت کو روکنے کی اپيل کی ہے اور يہ واضح کيا ہے خانہ جنگی کے خاتمے کے ليے اقوام متحدہ کے زير نگرانی مذاکرات کے آغاز کا عمل اگلے ماہ سے شروع ہو جانا چاہيے۔

"امريکہ تمام فريقين پر زور ديتا ہے کہ يمن ميں تنازعے کے پرامن حل کے ليے اقوام متحدہ کے خصوصی ايلچی مارٹن گريفتھ کی معاونت کريں۔ اقوام متحدہ کے خصوصی ايلچی کے زير نگرانی کارآمد مذاکرات کا آغاز ايک تيسرے ملک ميں نومبر کے مہينے ميں ہو جانا چاہيے"۔

يہ ايک انتہائ ناپختہ سوچ ہے کہ بيرونی حکومتيں، فوجيں اور يہاں تک کہ عام عوام بھی صرف ہماری خواہشات اور اشاروں پر جنگ کے ليے آمادہ ہو جائيں گے۔ اس قسم کی غير حقيقی سوچ نا صرف يہ کہ مختلف اقوام کی مجموعی ذہنی صلاحيت اور قابليت کی توہين کے مترداف ہے بلکہ پڑھنے والوں سے بھی اس چيز کی متقاضی ہوتی ہے کہ وہ فہم اور فراست کے تمام اصولوں کو پس پش ڈال کر عالمی تنازعات اور معاملات کو محض "سازش" کے بناوٹی اور محدود زاويے سی ہی ديکھنے پر اکتفا کريں اور تمام تر توجہ زمينی حقائق اور شواہد کی بجاۓ سنسنی خيزی پر رکھيں۔

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ







 

TahiraUmmemomina

MPA (400+ posts)
تو اس کا مطلب ہے کہ سعودیہ اور یمنی قبائل اپنا اسلحہ بنا کے جنگ لڑ رہے ہیں؟