What Shahbaz Gill is trying to say about Maryam Nawaz???

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان آپنی تباہیوں کی جانب گامزن ھے آگر اس کرپٹ خاندان نواج شریف اور اس کے حواریوں کو سزا نہ دی گئی عوام مزید ان کرپٹ خاندانوں اور ان خاندانوں کو کے حواریوں کی سیاست عوام دفن کرنا چاہتی ھے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

نواز شریف اور مریم کو دو سال پیشیاں بھگتا کر احتساب عدالت نے سزا دی تھی۔ دو ماہ کے اندر اندر فیصلہ معطل کر دیا اسلام آباد ہائی کورٹ نے۔ روک سکو تو روک لو
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
یے پوسٹ سنبھال کر رکھیں

ویسے میری "چرواہانہ" سینس کہتی ہے، کہ مریم کیلئے شاید کسی ایسی بیماری کا بہانہ کیا جائےگا، جس پہ حکومت کسی ٹیسٹ/معائنے/ثبوت پہ بھی اصرار نہیں کر سکےگی (شرم کے مارے)۔ جتنا یہ "شریف" خاندان بغیرتی کے کسی لیول تک گرنے کو تیار ہوتا ہے، ان سے کوئی بعید نہیں۔ خیر سانوں کی

تفصیلی وجائنل انسپیکشن سے اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ مریم نواز کے یوٹرس کی حالت تشویشناک ہے مخترمہ کو یوٹرس کی سرجری کیلیے لندن جانے کی فوری اجازت دی جائے۔ ڈاٹر عدنان
 
مریم کو ملک سے باہر جانے کی اجازت صرف اس شرط پر ملے گی اگر اسکا جعلی بیمار باپ اپنی بیٹی کی خاطر ملک واپس آجائے
 
NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
یے پوسٹ سنبھال کر رکھیں

ویسے میری "چرواہانہ" سینس کہتی ہے، کہ مریم کیلئے شاید کسی ایسی بیماری کا بہانہ کیا جائےگا، جس پہ حکومت کسی ٹیسٹ/معائنے/ثبوت پہ بھی اصرار نہیں کر سکےگی (شرم کے مارے)۔ جتنا یہ "شریف" خاندان بغیرتی کے کسی لیول تک گرنے کو تیار ہوتا ہے، ان سے کوئی بعید نہیں۔ خیر سانوں کی

تفصیلی وجائنل انسپیکشن سے اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ مریم نواز کے یوٹرس کی حالت تشویشناک ہے مخترمہ کو یوٹرس کی سرجری کیلیے لندن جانے کی فوری اجازت دی جائے۔ ڈاٹر عدنان
Kyun peshaab k sath rait ati ha???
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
yeh b bahir chali jaiye ge isay b bahir janay diya jaiye ga yeh he hotay rahay ga is mulak main ihstisab nam ke koi cheez nahi sirf topi darma hay in jaisay mujrimon ko kabhi saza nahi milay gay
آگر یہ باہر گئ تو عوام جان لے گی کہ پاکستان کے اداروں میں طاقت ور کے حساب کا دم خم نہیں ھے اور یہں سے عوام میں مایوسی بڑھ جائے گی جو کہ ملک کی سلامتی کے لئے نقصان دہ ہوگا۔ عوام حکومت کو اس معاملے میں کبھی قصوروار نہیں ٹہرائے گی بلکہ یہ زمہ داری اداروں کی ہی ہوگی۔ بڑے اداروں کا کنٹرول حکومت کے پاس نہیں ھے اور عوام اب کیسی صورت ان چور ڈاکووں کے خاندانوں کو معاف نہیں کرنا چاہتی ھے اور یہ ہی معاملہ پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ کرے گآ پاکستان کی عوام کرپٹ خاندانوں کو کیسی صورت رعائیت دینے کے لیے تیار نہیں ھے۔
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
مومن ایک سوراخ سے دو بار ڈسا نہیں جاتا۔ نواز شریف تو بھاگ گیا اب قطری کھوتی بھاگ کر دکھائے
بچو جی کھوتی نس جانا اے. فیصلہ کار مویش کے مریض ہیں. ایک ہی سوراخ میں دن میں کئی بار ڈسواتے ہیں