What Islam really says about women (not for Mullahs)

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے میری پوسٹ جلد بازی میں پڑھی اور جواب دے دیا۔ بہرحال اگر آپ کو میرے دلائل بچگانہ لگتے ہیں تو میں کچھ نہیں کر سکتا۔ آپ اپنی سوچ پر قائم رہیں مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ جواب صرف آپ کے لئے نہیں بلکہ فورم کے تمام ممبران کے لئے ہے۔ قرآن کے حوالے بھی موجود ہیں۔ جسے مولوی کی تفسیر بہتر لگتی ہے وہ مولوی کی تقلید کرے جو خود سمجھنا چاہتا ہے وہ خود تحقیق کر لے۔ اللہ تعالیٰ نے بنی آدم میں کوئی تفریق نہیں کی۔ مولوی نے عورت کو پاؤں کی جوتی قرار دے کر گھر میں قید کیا ہےاس کا جواب اللہ خود لے لے گا۔ میرا فرض تھا کہ غلط بات کی نشاندہی کروں اور قرآن کے حوالے دوں میں نے اپنا فرض ادا کر دیا۔
Jo mainy likha hai us ka jawab dou, Idhar oudhar ki mat hanko..... mainy lafazi ki bajaey jawab diya hai ap k intehai bachkana or jahilana batoun ka ....

Ap apni aqal say ak science law nahe samjh sktay jab tak us k peechay ki tamam theory and work pata na hou..... yahan app Quran samjh rahay hou.

Chalo is itna bata do NASIKH or MANSOOKH kounsi ayatain houti hain??
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)

جو آپ نے لکھا ہے وہ آپ کی تحقیق نہیں ہے بلکہ سینکڑوں سال پہلے کی گئی طبری اور ابن کثیر کی تحقیق ہے اور آپ اور تمام نام نہاد عالم اُن کی تفسیروں کے مقلد ہیں اور کاپی پیسٹ کرتے ہیں۔ قرآن کی کوئی آیت منسوخ نہیں ہے اور کسی کو یہ اختیار نہیں ہے کہ کوئی آیت منسوخ کر سکے۔
 
Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
Lol you haven't read islam, it is too crude for you.... I have made a liberal read the translation of Quran

Aap puri aayat likhdain..... Or Hazrat e Ayesha nay Jang e Jamal k baad sari zindagi kahan guzari?
You’re just like khadim rizvi...accuse people when no answer...good job
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
جو آپ نے لکھا ہے وہ آپ کی تحقیق نہیں ہے بلکہ سینکڑوں سال پہلے کی گئی طبری اور ابن کثیر کی تحقیق ہے اور آپ اور تمام نام نہاد عالم اُن کی تفسیروں کے مقلد ہیں اور کاپی پیسٹ کرتے ہیں۔ قرآن کی کوئی آیت منسوخ نہیں ہے اور کسی کو یہ اختیار نہیں ہے کہ کوئی آیت منسوخ کر سکے۔
What are the days of Iddah for a woman whose husband pass away..... 1 year or 4 months and 10 days??

And those who are taken in death among you and leave wives behind - they, [the wives, shall] wait four months and ten [days]. And when they have fulfilled their term, then there is no blame upon you for what they do with themselves in an acceptable manner. And Allah is [fully] Acquainted with what you do.
2:240 Al Quran

And those who are taken in death among you and leave wives behind - for their wives is a bequest: maintenance for one year without turning [them] out. But if they leave [of their own accord], then there is no blame upon you for what they do with themselves in an acceptable way. And Allah is Exalted in Might and Wise.

2:234 AL Quran
 
بھائی میں سمجھ نہیں سکا کہ ان آیات کے ترجمے سے آپ کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں۔ موضوع یہ ہے کہ عورت کو گھر میں رہنے کا حکم ہے یا نہیں۔ سورۃ الجمعہ کی آیت کا حوالہ میں نے پیش کیا ہے جس سے واضح ہے کہ عورت کے گھر سے باہر جانے کی بھی اجازت ہے۔کاروبار کی بھی اور خریدوفروخت کی بھی۔​
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی میں سمجھ نہیں سکا کہ ان آیات کے ترجمے سے آپ کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں۔ موضوع یہ ہے کہ عورت کو گھر میں رہنے کا حکم ہے یا نہیں۔ سورۃ الجمعہ کی آیت کا حوالہ میں نے پیش کیا ہے جس سے واضح ہے کہ عورت کے گھر سے باہر جانے کی بھی اجازت ہے۔کاروبار کی بھی اور خریدوفروخت کی بھی۔​
Nasikh or mansookh ka rad kiya tha tm nay apni naqis aqal say , mainy jawaban sawal kiya hai ab jawab paish karo
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
Nasikh or mansookh ka rad kiya tha tm nay apni naqis aqal say , mainy jawaban sawal kiya hai ab jawab paish karo
پیارے عقلمند بھائی۔ کیا ناسخ ہوا اور کیا منسوخ ہوا؟ کچھ بولو گے؟ انگریزی ترجمہ پوسٹ کرکے کیا ثابت کرنا چاہتے ہو؟ کس نے منسوخ کیا اور کیسے منسوخ کیا؟ اللہ کی آیت کو منسوخ کرنے والے تم کون ہوتے ہو۔ آپ کی عقل کی تو یہ حالت ہے کہ عورت کے لئے گھر کو قبر بنا دیا۔ آپ کے اور عرب جاہلوں میں فرق ہی کیا رہ گیا۔ وہ عورت کو زمین میں زندہ گاڑ دیتے تھے تم گھر میں زندہ گاڑ دیتے ہو۔​
 
Apko english nahe ati...... Ak ayat main jab shohar ka inteqal houjaey tou iddat ki time 1 saal bayan kiya gaya hai , dosri ayat main 4 month or 10 din ..... tou kis peh amal karna hai ye batao
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
Apko english nahe ati...... Ak ayat main jab shohar ka inteqal houjaey tou iddat ki time 1 saal bayan kiya gaya hai , dosri ayat main 4 month or 10 din ..... tou kis peh amal karna hai ye batao
سلام ہے آپکی عقل اور سمجھ کو۔ آیت نمبر 234 میں عدت کا حکم ہے جو کہ چار ماہ اور دس دن ہے اور آیت 240 میں عدت کا ذکر ہی نہیں ہے اُس میں مرنے والے شوہر کی وصیت کے بارے میں ہے کہ اگر شوہر وصیت کر جائے کہ بیوہ ایک سال تک اس کے گھر میں رہ سکتی ہے تو کوئی اُسے نہ روکے اگر وہ خود جانا چاہے تو جا سکتی ہے۔ اس میں کیا منسوخ ہو گیا؟ میں نے آپ کو پہلے بھی بتایا کہ اس قسم کی تفسیریں اُن لوگوں نے سینکڑوں سال پہلے کی تھیں جو یہ بھی نہیں جانتے تھے کے زمین گول ہے یا چپٹی۔

بہرحال اب تھریڈ کے موضوع پر آ جائیں اور بتائیں کہ قرآن میں اللہ تعالیٰ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا کہ کر صرف مردوں کو مخاطب کرتا ہے یا مرد اور عورتوں دونوں کو؟
برائے مہربانی اب جواب دے دیجئے گا موضوع تبدیل کرنے کی کوشش نہ کیجئے گا۔​
 
اللہ کا شکر ہے تم نے خود ثابت کردیا کہ قرآن خود سے سمجھا نہیں جاسکتا۔۔۔۔۔ تمہارے سمجھ ہی نہیں آیا آیت نمبر ۲۴۰ میں کیا کہا جارہا ہے

ابتدائے اسلام میں بیوہ کی عدت ایک سال تھی اور اُس ایک سال میں وہ شوہر کے یہاں رہ کر نان و نفقہ پانے کی مستحق ہوتی تھی ،پھر ایک سال کی عدت توسورۂ بقرہ کی آیت 234 ’’یَتَرَبَّصْنَ بِاَنْفُسِهِنَّ اَرْبَعَةَ اَشْهُرٍ وَّ عَشْرًا‘‘ سے منسوخ ہوئی جس میں بیوہ کی عدت چار ماہ، دس دن مقرر فرمائی گئی اور سال بھر کا نفقہ سورۂ نساء کی آیت نمبر12یعنی آیت ِمیراث سے منسوخ ہوا جس میں عورت کو شوہر کی وراثت میں حصہ دار مقرر کردیا گیا لہٰذا اب اِس وصیت کا حکم باقی نہ رہا
 
اپنی کہانیاں سنائے جا رہے ہیں۔ میرے سوال کا جواب نہیں دیا آپ نے؟ کیوں؟
اگر ناسخ اور منسوخ کے موضوع پر بحث کرنی ہے تو اپنا نیا تھریڈ شروع کریں۔​
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی کہانیاں سنائے جا رہے ہیں۔ میرے سوال کا جواب نہیں دیا آپ نے؟ کیوں؟
اگر ناسخ اور منسوخ کے موضوع پر بحث کرنی ہے تو اپنا نیا تھریڈ شروع کریں۔​
میں جاہلوں سے بحث نہیں کرتا۔ ۔۔۔۔ آپکی جہالت میں نے دونوں ہی موضوعات پہ واضح کردی ہے ۔۔۔۔۔
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
میں جاہلوں سے بحث نہیں کرتا۔ ۔۔۔۔ آپکی جہالت میں نے دونوں ہی موضوعات پہ واضح کردی ہے ۔۔۔۔۔
آپ تو بھاگ گئے۔سوال ابھی بھی موجود ہے۔

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا میں مخاطب صرف مرد ہیں یا مرد اور عورتیں دونوں؟

ناسخ اور منسوخ پر تھریڈ شروع کریں وہاں سے بھی ایسے ہی بھاگیں گے۔​
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
آپ تو بھاگ گئے۔سوال ابھی بھی موجود ہے۔

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا میں مخاطب صرف مرد ہیں یا مرد اور عورتیں دونوں؟

ناسخ اور منسوخ پر تھریڈ شروع کریں وہاں سے بھی ایسے ہی بھاگیں گے۔​
جناب آپ کے اعتراض جاہلانہ ہیں ۔۔۔ یہ بتا رہے ہیں آپ نے کبھی قرآن کھول کر پڑھ نے کی بھی توفیق نہیں کی۔۔۔یہ رہا جواب

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا یَحِلُّ لَكُمْ اَنْ تَرِثُوا النِّسَآءَ كَرْهًاؕ-وَ لَا تَعْضُلُوْهُنَّ لِتَذْهَبُوْا بِبَعْضِ مَاۤ اٰتَیْتُمُوْهُنَّ اِلَّاۤ اَنْ یَّاْتِیْنَ بِفَاحِشَةٍ مُّبَیِّنَةٍۚ

اے ایمان والو تمہیں حلال نہیں کہ عورتوں کے وارث بن جاؤ زبردستی اور عورتوں کو روکو نہیں اس نیت سے کہ جو مہر ان کو دیا تھا اس میں سے کچھ لے لو
سورۃ نساء آیت ۱۹

اس میں مخاطب مرد ہیں یا عورت؟ اُمید ہے جواب مل گیا ہوگا۔۔
 
دونوں مخاطب ہیں۔ ایک ظالم ساس کی شکل میں اور جاہل ماں کی شکل میں۔ جاہل ماں اپنی کماؤ بیٹی کی شادی اس لئے نہیں کرتی کہ شادی کے بعد گھر کا خرچ کیسے چلے گا۔​
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
دونوں مخاطب ہیں۔ ایک ظالم ساس کی شکل میں اور جاہل ماں کی شکل میں۔​
Mehar Maan dyti hai, or waris matlab houta hai usko apni bivi banalyna jo Arab ka riwaj tha, jis ka mana kiya gaya hai.. Waqai bhe tu boht bara jahil hai jis ko kuch nahe pata or laga hai bongiyan marnay......

Lanat
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
Mehar Maan dyti hai, or waris matlab houta hai usko apni bivi banalyna jo Arab ka riwaj tha, jis ka mana kiya gaya hai.. Waqai bhe tu boht bara jahil hai jis ko kuch nahe pata or laga hai bongiyan marnay......

Lanat
آپ کے لعن طعن کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ آپ نے کچھ ہی پوسٹ پہلے کہا کہ آپ جاہلوں سے بحث نہیں کرتے پھر جواب کیوں دیا؟ اس کا مطلب کے آپ کے پاس جواب نہیں تھا اور جیسے ہی آپ کو تنکے کا سہارا ملا آپ نے جواب دے دیا۔ آپ کی گالم گلوچ اور لعن طعن صاف طور پر بتا رہی ہے کے آپ کے پاس کوئی دلیل نہیں۔​