پاکستان میں نئے آئین کی شدید ضرورت ھے اور یہ آئین عوام کے ریفرنڈم کے زریعے پونا چاہیے ھر پارٹی آپنا آئیں بنائے آور آس کو عوام کے سامنے ریفرنڈم کی صورت میں پیش کردیں آور عوام جس بھی آئیں کو ووٹ دے گی اس آئیں کو پاکستان کا آئین بنایا جائے اور اس آ ئیں کو کم ازکم 60 فیصد ووٹ لینا ھوگا آئیں 20 سالوں کے لئے ھوگا آور 29 سالوں بعد دوبارہ آئین عوام کے سامنے پیش کیا جائے گا اور جو بھی تبدیلیاں عوام کی امنگوں کے مطابق ھوگا وہ تبدیلیاں لا کر 60 فیصد ووٹ دو بارہ سے لینا ھوگا اور جو بھی اداراہ یا شخص آئین کے مطابق نہیں چلے گا اس شخص یا گروہ یا پارٹی یا ادارے کو آئین وقانون کے مطابق سزا دی جائے گی