What is Democracy, When In Its Pure Form? - Siasat.pk Exclusive

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Re: !!! جاوید ہاشمی کا گوسالہ سامری

Parliament ki badboo door se hee atee ho gee..rasta kese bhool sakte hen
 
tz00007

Minister (2k+ posts)
a good thread for PMLN supporters who dont know anything about democracy and instead just blindly follow their so called leaders

though its a good initiative.. i doubt any pmlner will be able to understand..
 
Zarb-e-Azb

Minister (2k+ posts)
BwitphhCcAIuB5J.jpg
 
Skeptic

Siasat.pk - Blogger
Re: Rightly said for Elections we never had.

2014, Elections had provided an opportunity and insight to the generation born after 80's the enormity of corruption in governing elite.They are now part of process and this cult will grow bigger and bigger in years to come.No matter how much the status-quo generation continue to conspire for their survival.Generational change is inevitable.
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جمہوریت کیا ہے

جمہوریت کیا ہے؟
اگر بحث برآئے بحث نہ کی جائے اور ٹھنڈے دل سے غور کیا جائے تو جمہوریت کے بارے میں ایک سوال اٹھتا ہے، کہ اگر یہ طریقہ حکمرانی اسی قدر اچھا ہے تو جمہوریت کی ماں برطانیہ میں پارلیمنٹ کے سر پر ملکہ یعنی شہنشاہیت کیوں سوار ہے؟

ہم جب دنیا کے دیگر ممالک پر نظرڈالتے ہیں تو یہ دیکھ کر حیرت زدہ رہ جاتے ہیں کہ جن ممالک میں حکومتوں کے سر پر کسی قسم کی ملوکیت سوار ہے،وہاں کے عوام،تعلیم و ترقی،معاشی اور معاشرتی سکون کے بمقابلہ نام نہاد جمہوری ملکوں ،زیادہ سکون کے حامل ہیں،شہنشاہیت کےتحت،جاپان،برطانیہ،آسٹریلیا،کینیڈا،سعودی عرب،قطر،متحدہ عرب امارات،تھائی لینڈ،برونائی،،اور ملوکیت کے تحت چائینا وغیرہ،،اپنے پڑوسی جمہوری ممالک کے مقابلہ میں کس جگہ ہیں، سب جانتے ہیں

مزید غور فرمائے کہ

روس ایک پارٹی کے تحت مستحکم ملک تھا، وہاں جمہوریت لائی گئی،اور آج جو حال ہے ،سامنے ہے
اسی طرح ،ایران ،عراق،افغانستان،لیبیا،شام،وغیرہ میں بادشاہتیں ختم کرکے جمہوریت کے ذریعہ جو تباہی مچائی گئے سب دیکھ رہے ہیں،،اور اسی جمہوریت کے نام پر پاکستان دو لخت ہوا،،،اور اب اسی جمہوریت کے تحت سمجھ نہیں آتا کہ ملک کو کس طرح یکجا رکھا جائے
جمہوریت جیسا کہ کتابوں میں بتایا جاتا ہے اگر ویسی ہو تو بہت اچھی بات ہے، مگر،کیا ایسا ہے؟اگر آپ آنکھ میچ کر تقلید کرنے والے ہجوم سے ذرا ہٹ کر ہیں ، اور اگر آپ بے لاگ غور کرنے پر قادر ہیں تو آپ جسقدر بھی سوچیں گے ، جتنا بھی غور کریں گے ، آپ کو معلوم ہوتا جائے گا، کہ موجودہ جمہوریت دراصل سرمایہ داری کا پھیلایا ہوا جال ہے ،جس میں وہ نہایت چالاکی اور چابکدستی سے انسانو ں کی اکثریت کو انہیں کے ہاتھوں یرغمال بنا کر، سرمایہ دار کے مقاصد کیلئے استعمال کرتی ہے،یہ انسانوں کو چرندوں کی طرح مختلف ڈھڑوں میں بانٹ کر انکے سر پر ایک چالاک چرواہا ضرور منڈ دیتی ہے، جو علاقہ کے سرمایہ داروں کے گروہ سے تعلق رکھتا ہے ،اور اپنے مشترکہ مقاصد کیلئے اپنے زیرتحت لوگوں کو بہلا پھسلا کر، جھوٹ مکر فریب ،دھاندلی اور بعض اوقات دھونس کے ذریعہ سر نہیں اٹھانے دیتا،مگر انکی بہبود کیلئے کہیں اور کبھی کام کرتا نظرنہیں آتاآپ پاکستان جیسے تشخص کیلے تڑپتے ملک سے لیکر، جمہوریت کی ماں برطانیہ تک چلے جائیں یا اسکی ناجائز اولاد، امریکہ کے اصل نظام حکمرانی پر غور کریں ،آپ اسی نتیجہ پر پہونچیں گے ،ملکوں کا با سلیقہ انتظام چلانے کیلئے،انتہائی اوپری لیول پر کسی انسان یا گروہ کے پاس ،،اگر وہ اسلام کے پاکیزہ نظام سے دور ہے، تو شاہی اختیارات کا ہونا،لازمی ہے، ہمیں یہ بھی صاف نظر آتا ہے کہ نوع انسانی کیلئے جمہوریت اس وقت کا ، بلکہ جب سے انسان نے ہوش سنبھالا ہے سب سے بڑا فراڈ ہے

پاکستان پر غور کرلیجے،آج پاکستانی قوم کا ایک حصہ اپنے سر بلند کرکے کہتا ہے شکر ہےکہ ملک میں جمہوریت نے پانچ سال پورے کر لئے ہیں،مگر اکثریت سوچتی ہے کہ کیا جمہوریت ایسی ہوتی ہے جو،زرداری پارٹی کی شکل میں ابھی ہم کو رگڑ کر گئی ہے،یا موجودہ حکومت کے تحت تہس نہس کرے ڈال رہی ہے ،،یہ ہوتی ہے جمہوریت
عوام کے نمائندوں پر بھی ایک نظر ڈال لیں اور انکے کارناموں پر بھی، اگر آپ نے ان میں سے کسی کو بھی ووٹ دیا تھا، تو یقیناؐ اپکا سر شرم سے جھک جاتا ہوگا، یہ سوچ کر کہ جن لوگوں کو ملک اور قوم کی خدمت کیلئے چنا تھا وہ تو اس قوم کے بد ترین بلکہ موجودہ دنیا کے اسفل ترین انسان نکلے،دنیا نے اپنی قوم سے بے وفائی کرنے والے بدقماشوں کے پرے کے پرے ایسے،، یکجا،،شائد ہی کبھی دیکھے ہوں

جہاں تک، جمہوریت کا موازنہ اسلامی نظام حکومت سے کرنے کی کوشش کی جاتی ہے ، تو بصد ادب عرض ہے کہ یا تو ایسے لوگ جمہوریت کی اصل سے واقف نہیں ہیں یا انہیں اسلام کے نظام حکومت کے بارے میں کچھ پتہ نہیں ہے،

اسلام، اللہ جل شانہ کی فرمانبرداری اسکے بھیجے ہوئے رسول ﷺکے بتائے ہوطریقہ سے،،،، اور معاشرے میں عدل کے قیام کا نام ہے،
دنیاوی،اور انسانی روز مرہ کی ضروریات کے حل اور طریقہ وضح کرنے کیلئے،مجلس مشاورت قائم کی جاسکتی ہے،تاکہ باہمی صلاح مشورے سے، کوئی راہ عمل متعین کی جاسکتی ہے، اورمشترکہ فیصلہ کے بعد سب مسلمانوں کا اس پر عمل کرنا بھی لازم ہے،

لیکن اس مجلس مشاورت کیلئے،ممبروں کا امین، صادق، یعنی نیک ہونا ضروری ہے،ہر کس و ناکس، مسلمانوں کیلئے اجتماعی فیصلہ کرنے کے اہل نہیں ہیں، تا وقتیکہ انکی اپنی ذاتی زندگی صاف شفاف نہ ہو، امیر ،غریب، خاندان، اور اثرو رسوخ کی کوئی اہمیت نہیں ہے، انسان کو پاکباز ہونا چاہئے،آپ لوگوں سے علمی تبصرے کی امید ہے
منہ زور
2014-09-02

بھائی پہلے یونان میں جمہوریت کے بارے میں پڑھیں. پھر سقراط، افلاطون اور ارسطو کو پڑھیں. اس کے بعد اسلامی سیاسی فلاسفہ پے نظر کریں. آخر میں پندروی صدی سے لیکر بیسوی صدی کے یوروپی اکابرین ے سیاسی فلسفہ کو سمجھنے کیلئے وقت لگایں. آپ بھوت سی بنادی چیزوں سے ہی واقفیت نہی رکھتے جو اس موزوح پے کچھ لکھنے کیلئے ضروری ہیں کوئی بات بڑی لگی ہو تو معافی چاہتا ہوں - شک
ریہ
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Democracy in the rest of the world is something else but in Pakistan is nothing but " Collective Dictatorship of some elite and corrupt families"
-------------------------------Spartacus-The great ;) -------------------------------
 
gre8nation

MPA (400+ posts)
After 4 months there would be national government or matial law for 2 years which will lookafter and put country in order .......I see a very bad news for shreef family one brother and family could be imprison and other could be exiled for rest of life.
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)
Re: جمہوریت کیا ہے

بھائی پہلے یونان میں جمہوریت کے بارے میں پڑھیں. پھر سقراط، افلاطون اور ارسطو کو پڑھیں. اس کے بعد اسلامی سیاسی فلاسفہ پے نظر کریں. آخر میں پندروی صدی سے لیکر بیسوی صدی کے یوروپی اکابرین ے سیاسی فلسفہ کو سمجھنے کیلئے وقت لگایں. آپ بھوت سی بنادی چیزوں سے ہی واقفیت نہی رکھتے جو اس موزوح پے کچھ لکھنے کیلئے ضروری ہیں کوئی بات بڑی لگی ہو تو معافی چاہتا ہوں - شک
ریہ

بھائی جان رہنمائی پر دلی شکریہ ادا کرتا ہوں
دوست تھوڑا بہت پڑھا ہے تو لکھاہے،میں نے اپنے مضمون میں لکھا ہے،،
جمہوریت جیسا کہ کتابوں میں بتایا جاتا ہے ویسی ہو تو بہت اچھی ہے
مگر میرے دوست ،،پریکٹیکل لائف میں کیا ایسا ہے ،کہیں ہے ؟

آج کی دنیا میں کس جگہ ہمیں سقراط،ارسطو کے فلاسفہ سے پر جمہوریت نظرآتی ہے

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جمہوریت کیا ہے

بھائی جان رہنمائی پر دلی شکریہ ادا کرتا ہوں
دوست تھوڑا بہت پڑھا ہے تو لکھاہے،میں نے اپنے مضمون میں لکھا ہے،،
جمہوریت جیسا کہ کتابوں میں بتایا جاتا ہے ویسی ہو تو بہت اچھی ہے
مگر میرے دوست ،،پریکٹیکل لائف میں کیا ایسا ہے ،کہیں ہے ؟

آج کی دنیا میں کس جگہ ہمیں سقراط،ارسطو کے فلاسفہ سے پر جمہوریت نظرآتی ہے

بھائی اس کتاب کا نام مجھے بھی بتا دو جس میں جمہوریت کا بتایا گیا ہے ؟ سقراط کو تو ویسے جمہوریت پے تنقید کرنے پے زھر کا پیالہ پلایا گیا تھا. اور افلاطون نے گو کے بعد میں تھا لاز لکھی لیکن اس کا سب سے نمایا کام فلاسفر کنگ کا تھیسس تھا.. وہ ضرور پڑھیں. خلافت کا تصور چاہے اس سے ڈایرو نہ بھی کیا گیا ہو تو اس سے بڑی حد تک مماثلت ضرور رکھتا ہے. باقی کارل مارکس جس نے پرولترئٹ انقلاب کا فلسفہ پیش ہی نہی کیا تھا بلکے پریڈیکت کیا تھا اس کے مرحلوں سمیت اور یہ انقلاب اس کے پچاس سال بعد سچا بھی ثابت ہوا لیکن اتنی مٹیکلوس دستاویز کے باوجود اس کو امپلمنٹ کرنے کیلئے لینن اور ماؤ جیسے ہنڈز ان مدبروں کی ضرورت پڑی تھی. میں نے صرف اس لئے آپ سے پڑھنے کو کھا ہے کے ڈیپ سٹڈی سے ہی ہم چیزوں کو ان کی گہرائی میں سمجھ سکتے ہیں ورنہ مفید بحث نہی ہو سکتی
 
بہت بہت شکریہ،،میرے دوست
بیشک مجھے بہت کچھ پڑھنا چاہئے
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جمہوریت کیا ہے

بہت بہت شکریہ،،میرے دوست
بیشک مجھے بہت کچھ پڑھنا چاہئے

خلافت ے راشدہ کی تو بنیاد ہی جمہوری تھی - اس کا ثبوت یہ ہے کے جب حضور ص کی وفات کے بعد مدینہ کے لوگوں حضرت سعد بن عبادہ کو خلیفہ بنانا چاہتے تھے. اس وقت حضرت ابوبکر ر نے کھا کے عرب قریش کے علاوہ کسی کو حاکم کے طور پر قبول نہی کریں گے. یہنی قریش کو اس وقت کی اکلوتی پارٹی سمجھ لیں جسے لوگوں نے الکٹ کیا ہو. اس پارٹی کی کور کمیٹی پھر آپس میں سے بیسٹ امیدوار منتخب کرتی تھی خلیفہ کیلئے یا حضرت ابوبکر ر اور حضرت عمر ر کے کیس میں یہ اس کے بغیر بھی آبویس تھا