What is Cataracts (White Motia)? A Detailed Video

راجہ نوید اقبال

Senator (1k+ posts)
تھینک یو ویری مچ ڈاکٹر غلام حسین آصف صاحب، آج سے کچھ عرصہ پہلے کرکٹ کھیلنے کے دوران ایک پل شاٹ مارتے ہوئے بال بیٹ کے نچلے حصے سے ٹکرا کر میری آ نکھ ہر لگا،جس سے تھوڑی سی بلیڈنگ ہوئی مگر اس کے بعد میں نے پھر کھیلنا جاری رکھا۔ سب کچھ نارمل دکھائی دے رہا تھا پھر تقریباً چھ مہینے بعد ایک دن میں اٹھا تو باہیں آنکھ جس پر چھ مہینے پہلے بال لگا تھا اس سے دھندلا دکھائی دینے لگا۔ میرا کیٹریکٹ کا آپریشن واشنگٹن ڈی سی ایریا کے مشہور ڈاکٹر بطرس نے کیا۔میرا خیال ہے دس منٹ لگے ہوں گے ۔۔تھینکس فار ویڈیو