What happened between Klasra and Siddique Jaan???

Nice2MU

President (40k+ posts)
BTW , yeh kon si kahani chal rahee hai, koi bata sakta hai?

بہت لمبی کہانی ہے لیکن مختصراً یہ کہ صدیق جان نے چور جج اور اسکی چور بیوی بارے ایف بی آر کی رپورٹ پہ دو ویڈیوز کیے جس پہ چور جج نے عدالت میں صدیق جان کو سنائی۔۔ اسکا ذکر صدیق جان نے ویڈیو میں کر دیا اسکے بات یہ سب کچھ چل رہا ہے۔۔
 
Last edited:

rasheikh

Senator (1k+ posts)
Tum BC Judge Musalmaaan ho kar CHOORI Karooo Aur Hisaab Kitaab bhi na Do Aur Doussroooon ko MC ISLAM aur SUCH Bolna Sikhaaatay hoooo Kuttay Kay Bachoooo Dosrooon ko BHAAASHAAAN Day Na Band karooo Haraaam KHOOOOOR CHOOORRRRR Kay Bachoooon 2-4-5-10 saaal mein Marrrr Jaoooogay MC Kuch Khoooof Karooo Allah ka
 

Haha

Minister (2k+ posts)
اس قاضئ فراڈئیے سے بڑا ۔۔۔۔ زادہ چور فراڈیا جھوٹا یعنی لعنتی منی لانڈر نہ تو عدالتی ہسٹری میں پہلےآ یا ہے نہ آئیگا
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
بہت لمبی کہانی ہے لیکن مختصراً یہ کہ صدیق جان نے چور جج اور اسکBی چور بیوی بارے ایف بی آر کی رپورٹ پہ دو ویڈیوز کیے جس پہ چور جج نے عدالت میں صدیق جان کو سنائی۔۔ اسکا ذکر صدیق جان نے ویڈیو میں کر دیا اسکے بات یہ سب کچھ چک رہا ہے۔۔
But whats with Klasra? He is no party in Judge case.
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
تین دوست کھڑے تھے ایک دوست کے والد سامنے سے ا رہے تھے تو دوسرا دوست دیکھ کر کہنے لگا
اوئے تیری ماں کا کھسم آرہا ہے
تیسرے دوست نے کہا
تمھارے والد صاحب تشریف لا رہے ہیں
بظاہر تو
بات تو دونوں نے درست کہی لیکن
لب لہجہ بتا تا ہے پہلے نے بدتمیزی سے کہاکیوں کہ اس کے ا لفاظوں کا انتخاب درست نہیں
قاضی فائز عیسی پاکستان کو گٹر پاکستانی عوام کو منافق کہتا رہا فوجیوں ججوں صدر پاکستان وزرا وزیر اعظم تک کو ابے تبے کرکے کے پکارتے رہا بلکہ کئیوں کو تو گالیاں تک رہا لیکن کئی صحافی اس کو اگلے دن لکھتے کہ قاضی صاحب جزباتی ہو گئے تھے تو پھر ٹھیک کہا کسی نے
ظفرؔ آدمی اس کو نہ جانئے گا وہ ہو کیسا ہی صاحب فہم و ذکا
جسے عیش میں یاد خدا نہ رہی جسے طیش میں خوف خدا نہ رہا