What Hapeend to Maulana Tariq Jameel ? Heart Attack ? Latest Update of Maulana Tariq Jameel Health

Messag Islamictv Pakistan

Councller (250+ posts)
What Hapeend to Maulana Tariq Jameel ? Heart Attack ? Latest Update of Maulana Tariq Jameel Health


آج یکم جنوری 2018ء بروز منگل کو مولانا طارق جمیل کی صحت کے متعلق متضاد
خبریں اور افواہیں گردش کررہی ہیں ، جانیے مولانا کی صحت کیسی ہے؟ مولانا کو ہسپتال کیوں لایا گیا ؟
 

Messag Islamictv Pakistan

Councller (250+ posts)
Health Update of Maulana Tariq Jameel by Naeem Butt ( Friend of Maulana) | مولانا کی صحت کیسی ہے ؟

مولانا طارق جمیل کے قریبی ساتھی اور دوست محترم جناب نعیم بٹ صاحب جو اس وقت مولانا طارق جمیل کے ساتھ موجود ہیں ، مولانا کی صحت کے متعلق میسج ٹی وی سے خصوصی گفتگو
 

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
مولانا کو مسلمانوں کے نیا سال منانے کے غم کی وجہہ سے ہارٹ اٹیک ہوا ، ڈاکٹرز کا یہ کہنا ہے بھائیوں