We've been clean bowled by Pakistan with KartaarPur opening 'Googly'- Ex Indian Diplomat

vvaqar

Senator (1k+ posts)
پاکستان سے دوستی میں ہی ہندوستان کی بقا ہے ، ورنہ تو پاکستان کی مدد لیے بغیر امریکہ افغانستان سے نہیں نکلا سکتا پھر بیچارے ہندوستان کی کیا اوقات ہے

:LOL::LOL::LOL::LOL:
 

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
ہم بس اسی میں خوش ہوتے رہیں گے جبکہ حالت یہ ہے ہندوستان کے پاس ٧٥٠ عرب ڈالر ریزروس اور ہم دنیا میں کشکول اٹھے کتے کتے ہو رہے ہیں
 

Passion76

Senator (1k+ posts)
We NEED to emphasize ONE of the MOST required human necessity of the ages, taaaaleeeem to our public.

With out education pakistani public cannot survive.

Compete with education besides CRICKET pakistanio with Hindustan.
 

kakamana

Minister (2k+ posts)
tht is reason we want Modi, BJP & Hinduata to re-elect even with sleek majority in 2019 election. It will help for khalistant cause in 2020 and freedom of kashmir
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان سے دوستی میں ہی ہندوستان کی بقا ہے ، ورنہ تو پاکستان کی مدد لیے بغیر امریکہ افغانستان سے نہیں نکلا سکتا پھر بیچارے ہندوستان کی کیا اوقات ہے

:LOL::LOL::LOL::LOL:
شاید بد قسمتی سے یہ درست نہیں - پاکستان برِصغیر کے تمام مسلمانوں کا سماجی، علمی، مذہبی معاشرتی اور تاریخی مر کر بن سکتا ہے، اور مسلمانوں کا معاشی مرکز بھی -،تقسیم اور پاکستان بنانے کے پیچھے بھی یہی مقصد پنہاں تھا ـ
ـ بھارت کے وہ عناصر جو "ہندو" بھارت کا قیام چاہتے ہیں یا "سیکولرزم" کے نام ہر یکساں کلچر اور سماج کو لاگو کرنا چاہتے ہیں - انکے لئے پاکستان سے آزادانہ آمدو رفت/سماج پر مبنی تعلقات زہر ہیں ـپاکستان سے مکمل پر امن تعلقات کے بعد ہندوستان کی اپنی موجودہ ہئت میں بقا نہیں - پٹیل اور اسکے پیروکار کھل کر یہ کہتے ہیں اور دوسرے دبوں لفظوں میں
 
Last edited:

iltaf

Chief Minister (5k+ posts)
Excellent interview by an Indian. Very different from the usual Indian media mantra.
 

Allama G

Minister (2k+ posts)
ہم بس اسی میں خوش ہوتے رہیں گے جبکہ حالت یہ ہے ہندوستان کے پاس ٧٥٠ عرب ڈالر ریزروس اور ہم دنیا میں کشکول اٹھے کتے کتے ہو رہے ہیں
Bhai apna haal apko pata hoga... Hum tu kutte nai horhay