We wonder why there are such floods, Excellent example for children

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Good example

تو بھائیو زور کس پے ہوا
تعلم پر
کس پر ہوا
پھر سے کہو
تعلم پر


.
;)....نہی کرپشن پر
ییھاں تو نتیجہ کرپشن نکالا تھا خان صاحب نے

جب کہ ہم باہر رہنے والے لوگ سمجھتے ہیں بنیادی چیز تعلیم ہے
پاکستان میں تعلیم بالکل نہی ہے ، صرف ڈگری لینے کے لئے لوگ پڑھتے ہیں