these maulvis are enemies of pakistan's minorities , oriya is most venomous snake who is ready to sting it's fangs on qadianis , masihis , hindus , yahudis . this talibani terrorist want taliban rule in pakistan so that non muslims should be expelled from pakistan.
آپ اتنے دل گرفتہ نہ ہوں ۔۔۔ ہمارے معاشرے میں دو طبقوں کی کبھی تزلیل نہیں ہوتی ۔۔ایک مذہبی لیڈر ۔۔۔ دوسرے سیاسی ۔۔ کیونکہ یہ اپنے آپ کو اتنا باعزت اور بلند مرتبہ سمجھتے ہیں کہ جو مرضی ہو ان کی گردنوں کا سریا کبھی ختم نہیں ہوتا ۔۔۔۔ اور اس کام کا کیا کریں جسے کرنے والے کا ایک چھوٹا سا عمل بھی اپنے ہی کام کے مطابق نہ ہو۔۔ اسلام تکبر کو بہت نا پسند کرتا ہے ۔۔۔۔ ہم عام لوگ اگر ایسے دعوے کریں تو ہم جاہل ہیں ایسی غلطیاں کر سکتے ہیں ۔۔ یہ کیوں اپنے نفس کی پاکی کے دعوے کر رہے ہیں ۔۔۔ جب کہ قرآن کہتا ہے کہ اپنے نفس کی پاکی کے دعوے نہ کرو ۔۔۔۔ اگر خدا تمہارے گناہوں پہ پکڑے تو کسی زی نفس کو زمین پر زندہ نہ چھوڑے ۔۔۔۔بہت افسوس ہوتا ہے کا کس بھی شخص کے بارے میں اتنی بےہودہ گفتگوں دیکھ کر,کے دل خون کے آنسوں روتا ہے۔۔ اللہ نے توانکو زندگی دی مگرلوگوں نے توجیتے ہی ماردیاْ۔ مجھے نہیں معلوم کس مکتبے فکر سے تعلق ہے آپ لوگوں کا مگر کچھ تو اخلاقیات ہوتی ہیں۔ کبھی جانے کی بھی کوشش کے ان کا کیا کام ہے اس معاشرے میں ۔۔۔اور کیا کام کیا ہے آنے والی نسلوں کے لیے۔۔۔افسوس کے ان کے قدر وہ جانتے تھے جن ہونے ان کومارنے کاحکم دیا مگر معلوم نہیں تو بےہودہ باتیں کرنے والوں کو. میری گزارش ہے آپ لوگوں سے چاہے آپ کسے بھی کومانے والے ہیں اور یقینا ان کی بھی یہ تعلیم نہیں ہوگی کے کسی کی اس طرح تزلیل کی جائے۔۔ معزارت کا منتظر۔
Mufti sahib sahib ka is social media se Kia Lena dena.... mufti sahib isn’t even excited or blaming anyone he has calm cool tone,
He’s renowned in some other Islamic countries because of his work, neither he’s political or paid fatwa mufti aur moulvi like some others in Pakistan.
maulvis have such reputation ,that is why this public sentiment .
App Kis MASHRAY KI BAAT KAR RAHAY .... IN HEE DOO TABQAY KI TU HOO RAHEE HAI, ZARA IRD GIRD DEKHAIN.... HUM SAB KO APNAY KIYE KA ZAROOR PATA CHAAL JAYEGA JAAALD.آپ اتنے دل گرفتہ نہ ہوں ۔۔۔ ہمارے معاشرے میں دو طبقوں کی کبھی تزلیل نہیں ہوتی ۔۔ایک مذہبی لیڈر ۔۔۔ دوسرے سیاسی ۔۔ کیونکہ یہ اپنے آپ کو اتنا باعزت اور بلند مرتبہ سمجھتے ہیں کہ جو مرضی ہو ان کی گردنوں کا سریا کبھی ختم نہیں ہوتا ۔۔۔۔ اور اس کام کا کیا کریں جسے کرنے والے کا ایک چھوٹا سا عمل بھی اپنے ہی کام کے مطابق نہ ہو۔۔ اسلام تکبر کو بہت نا پسند کرتا ہے ۔۔۔۔ ہم عام لوگ اگر ایسے دعوے کریں تو ہم جاہل ہیں ایسی غلطیاں کر سکتے ہیں ۔۔ یہ کیوں اپنے نفس کی پاکی کے دعوے کر رہے ہیں ۔۔۔ جب کہ قرآن کہتا ہے کہ اپنے نفس کی پاکی کے دعوے نہ کرو ۔۔۔۔ اگر خدا تمہارے گناہوں پہ پکڑے تو کسی زی نفس کو زمین پر زندہ نہ چھوڑے ۔۔۔۔