We saw Allah's miracle, someone was diverting the bullets - Mufti Taqi Usmani about assassination attempt on him

Hazik

MPA (400+ posts)
Dua Anas ki boht bari fazeelat hy,
Allah apne karam se unki hifazat farmae or wo khud herane me wohi bat bayan ker rehe hn. Allah pak samjhne ki tofeeq naseeb farmaen
 

linkon

Politcal Worker (100+ posts)
these maulvis are enemies of pakistan's minorities , oriya is most venomous snake who is ready to sting it's fangs on qadianis , masihis , hindus , yahudis . this talibani terrorist want taliban rule in pakistan so that non muslims should be expelled from pakistan.
very sad ,
pakistanis are safe in western world .
 

TahiraUmmemomina

MPA (400+ posts)
بہت افسوس ہوتا ہے کا کس بھی شخص کے بارے میں اتنی بےہودہ گفتگوں دیکھ کر,کے دل خون کے آنسوں روتا ہے۔۔ اللہ نے توانکو زندگی دی مگرلوگوں نے توجیتے ہی ماردیاْ۔ مجھے نہیں معلوم کس مکتبے فکر سے تعلق ہے آپ لوگوں کا مگر کچھ تو اخلاقیات ہوتی ہیں۔ کبھی جانے کی بھی کوشش کے ان کا کیا کام ہے اس معاشرے میں ۔۔۔اور کیا کام کیا ہے آنے والی نسلوں کے لیے۔۔۔افسوس کے ان کے قدر وہ جانتے تھے جن ہونے ان کومارنے کاحکم دیا مگر معلوم نہیں تو بےہودہ باتیں کرنے والوں کو. میری گزارش ہے آپ لوگوں سے چاہے آپ کسے بھی کومانے والے ہیں اور یقینا ان کی بھی یہ تعلیم نہیں ہوگی کے کسی کی اس طرح تزلیل کی جائے۔۔ معزارت کا منتظر۔
آپ اتنے دل گرفتہ نہ ہوں ۔۔۔ ہمارے معاشرے میں دو طبقوں کی کبھی تزلیل نہیں ہوتی ۔۔ایک مذہبی لیڈر ۔۔۔ دوسرے سیاسی ۔۔ کیونکہ یہ اپنے آپ کو اتنا باعزت اور بلند مرتبہ سمجھتے ہیں کہ جو مرضی ہو ان کی گردنوں کا سریا کبھی ختم نہیں ہوتا ۔۔۔۔ اور اس کام کا کیا کریں جسے کرنے والے کا ایک چھوٹا سا عمل بھی اپنے ہی کام کے مطابق نہ ہو۔۔ اسلام تکبر کو بہت نا پسند کرتا ہے ۔۔۔۔ ہم عام لوگ اگر ایسے دعوے کریں تو ہم جاہل ہیں ایسی غلطیاں کر سکتے ہیں ۔۔ یہ کیوں اپنے نفس کی پاکی کے دعوے کر رہے ہیں ۔۔۔ جب کہ قرآن کہتا ہے کہ اپنے نفس کی پاکی کے دعوے نہ کرو ۔۔۔۔ اگر خدا تمہارے گناہوں پہ پکڑے تو کسی زی نفس کو زمین پر زندہ نہ چھوڑے ۔۔۔۔
 

Kavalier

Minister (2k+ posts)
Mufti sahib sahib ka is social media se Kia Lena dena.... mufti sahib isn’t even excited or blaming anyone he has calm cool tone,
He’s renowned in some other Islamic countries because of his work, neither he’s political or paid fatwa mufti aur moulvi like some others in Pakistan.
Again sir ji, I fully respect him as a scholar and he may also be well known in other countries, but again, is it suitable for such a renowned person whose followers, according to you, are in other countries as well to use such words? A sane person can understand that he might be saying it to thank Allah and does not mean it literally, but think of the many who take the words as they are. What do you think will be its impact on them?
 

shahidsay

Citizen
آپ اتنے دل گرفتہ نہ ہوں ۔۔۔ ہمارے معاشرے میں دو طبقوں کی کبھی تزلیل نہیں ہوتی ۔۔ایک مذہبی لیڈر ۔۔۔ دوسرے سیاسی ۔۔ کیونکہ یہ اپنے آپ کو اتنا باعزت اور بلند مرتبہ سمجھتے ہیں کہ جو مرضی ہو ان کی گردنوں کا سریا کبھی ختم نہیں ہوتا ۔۔۔۔ اور اس کام کا کیا کریں جسے کرنے والے کا ایک چھوٹا سا عمل بھی اپنے ہی کام کے مطابق نہ ہو۔۔ اسلام تکبر کو بہت نا پسند کرتا ہے ۔۔۔۔ ہم عام لوگ اگر ایسے دعوے کریں تو ہم جاہل ہیں ایسی غلطیاں کر سکتے ہیں ۔۔ یہ کیوں اپنے نفس کی پاکی کے دعوے کر رہے ہیں ۔۔۔ جب کہ قرآن کہتا ہے کہ اپنے نفس کی پاکی کے دعوے نہ کرو ۔۔۔۔ اگر خدا تمہارے گناہوں پہ پکڑے تو کسی زی نفس کو زمین پر زندہ نہ چھوڑے ۔۔۔۔
App Kis MASHRAY KI BAAT KAR RAHAY .... IN HEE DOO TABQAY KI TU HOO RAHEE HAI, ZARA IRD GIRD DEKHAIN.... HUM SAB KO APNAY KIYE KA ZAROOR PATA CHAAL JAYEGA JAAALD.
 
Sponsored Link

Featured Discussions