We rejected the rule of Quran and opted India by choice - Fazlu Rehman's counterpart JUI Hind's Moulana Mehmood Madni

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ابے ملّے تو پھر اپنے گندے ڈیزل کے ڈرم کو کاہے کے لئے پاکستان میں چھوڑا ہوا ہے اسکو بھی بھارت میں بلا لے اور جان چھوڑو پاکستان کی
 

mrlalamusa

MPA (400+ posts)
10.gif

The East still does not know the mysteries of this Religion, otherwise
From Deoband, Hussain Ahmad! What a most strange person he is-
Crying from the pulpit that the (Muslim) community is from the nation!
Unaware as he is of the rank of Muhammad sallallahu `alayhi wa sallam the Arabian
Reach, Mustafa, the Chosen One, for in this Religion 'everything is he'
If you do not reach him, everything is like Abu Lahab (i.e. satanic, evil)
- ( Iqbal, Armaghan i Hijaz, Urdu)
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو معاذاللہ قائداعظم کو کافراعظم کہتے تھے پاکستان کو کافرستان کہتے تھے ان کے بڑ ے پاکستان کی مخالفت و بغض میں یہاں تک کہتے اگر پاکستان بن گیا تو میری قبر پر پیشاپ کرنا کوئی کہتا پاکستان تو کیا اس کی "پ" نہیں بنا سکیں گیں کوئی جاہل کہتا پاکستان ایک طوائف ہے جس کو حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے علامہ اقبال نے ان کی پاکستان کی مخالفت و نفرت کو دیکھتے ہوئے ایک نظم بھی لکھی مولانا ڈیزل کا باپ 1971 میں پاکستان کی اسمبلی کہتا شکر ہے ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں تھے بھٹو اس کو اسمبلی سے باہر پھنکوا دیا تھا اس کا بیٹا ایک موقع پر مولانا ڈیزل کہتا ہم احتجاج کے طور پر پاکستان کا 14 اگست نہیں منائیں گیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مُلّا کو جو ہے ہِند میں سجدے کی اجازت
!ناداں یہ سمجھتا ہے کہ اسلام ہے آزاد

علامہ اقبال نے یہ اشعار کہے تو ملا کے لیے تھے لیکن پاکستان بن جانے کے بعد پاکستانی عوام اور خواص نے سیکولر لبرلازم کے زیر اثر یہی نظریہ اپنا لیا. وہ نظریہ جمعیت علما ہند نے تقسیم برصغیر سے پہلے مسترد کیا پاکستانیوں نے پاکستان بنا لینے کے بعد مسترد کر دیا
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر مسلمان ہند کشمیریوں کی طرح بھارت کے خلاف کھلی بغاوت کرتے ہیں تو کیا پاکستان ان کی کسی طرح کوئی مدد کر سکتا ہے. یا صرف بیان بازی ہی

 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
folks no one needs to become emotional, just bear on thing about them, they are fucking Indians, and jealous enemies of Pakistan, because in shining India, they don’t have what we GOT on PAKISTAN,
RUB ka SHUKAR adda karain, if we had people like them in Pakistan, for sure they would have made few more likes of Bangladesh.
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
we hindus are facing this problem in pakistan from 1947

I don't think that this is state policy . These are individual acts which are extremely regrettable and unacceptable. I will tell you , we the Muslim are also subjected to even worst behaviour by our own people. This is why we are struggling to get rid of those who are responsible for such unfortunate crimes.
 

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
I don't think that this is state policy . These are individual acts which are extremely regrettable and unacceptable. I will tell you , we the Muslim are also subjected to even worst behaviour by our own people. This is why we are struggling to get rid of those who are responsible for such unfortunate crimes.


زیدی صاحب وہ پاکستانی نہیں بھارتی ٹرول ھے اپ اس کے سامنے کیا صفائیان دینے بیٹھ گئے ہیں
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
زیدی صاحب وہ پاکستانی نہیں بھارتی ٹرول ھے اپ اس کے سامنے کیا صفائیان دینے بیٹھ گئے ہیں
میں صفائ نہیں حقیقت بیان کر رہا ہوں ، بے شک وہ بھارتی ٹرول ہوگا لیکن یہ کوئ پاکستانی حکومتی پالیسی نہیں ہے کہ اپنی اکلیتوں کے ساتھ یہ رویہ رکھا جائے جبکہ یہ تو بھارت حکومت کی اسٹیٹ پالیسی ہے کہ اکلیتوں کے ساتھ ، کشمیر میں جو سلوک ہورہا ہے ، اسی طرح گجرات میں مودی نے اسے اسٹیٹ پالیسی کےطور پر اپنایا اور یہی بابری مسجد میں بھارتی عدالتی سرکس چل رہا ہے ۔
 

RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
He may have chosen but India has rejected him.He knows if he speaks against India he will be lynched so one can understand his dilemma.

this is your perception . they are living there from thousand years and their DNA is same .