We don't want war with institutions - Maulana Fazl ur Rehman

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
fazul-rehman-1-768x384.jpg

اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی غیر ملکی نشریاتی اداروں سے وابستہ صحافیوں سے ملاقات ہوئی ۔

ملاقات میں مولانا فضل الرحمان نےغیر ملکی نشریاتی اداروں سے گفتگو میں صحافیوں کو ‘آزادی مارچ’ کے مقاصد اور اہداف کے بارے میں آگاہ کیا۔

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جے یو آئی ف کسی ریاستی ادارے سے تصادم نہیں کرے گی جبکہ نظریاتی اور کردار کی بنیاد پر آئین میں دی گئی حد کے تحت محاذ آرائی کریں گے۔

مولانا فضل الرحمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ملکی اداروں کو غیر جانبدار رہنا چاہئے اور کسی ریاستی ادارے کو نامزد حکومت کی پشت پر نہیں آنا چاہئے کیونکہ ہم اداروں سے جنگ نہیں چاہتےالبتہ ادارے اس تاثرکو زائل کریں کہ حکومت کو ان کی پشت پناہی حاصل ہے۔

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ نے کہا کہ حکومت ہر سطح پر ناکام ہوچکی ہے،نئے شفاف انتخابات کے زریعے ملک کو جمہوری ڈگر پر ڈالنے کے علاوہ کوئی اور راستہ ایسا نہیں ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے یہ بھی کہا کہ نئی منتخب حکومت کو نہ صرف عوام کا اعتماد حاصل ہوگا بلکہ عالمی دنیا بھی اس احترام کی نگاہ سے دیکھے گی اور آنے والی حکومت ملک کو مستقبل میں کامیابی کی طرف لے جاسکے گی۔

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ آزادی مارچ نہ دھرنا ہے نہ لاک ڈاؤن بلکہ یہ تحریک ہے اور ہماری تحریک موجودہ حکومت کے خاتمے تک جاری رہے گی۔

مولانا فضل الرحمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ موجودہ حکومتی جماعت کے 126 دن دھرنے کی پیروی نہیں کریں گے، اگر ہم اسلام آباد پہنچتے ہیں تو حکمت عملی ہوگی اور اگر روکا جاتا ہے تو اس کے لئے ہماری دوسری حکمت عملی بھی تیار ہوگی۔

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی تجویز زیر غور ہے اور آزادی مارچ کو روکا گیا تو جیل بھرو تحریک کی جانب جایا جائے گا۔

https://www.bolnews.com/urdu/?p=25121
 
ranaji

President (40k+ posts)
جو حرام زادے خنزیر کے غلیظ نطفے پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکتے تھے وہ حرام کے پلے منافق اسلام فروش لعنتی گے آگے پیچھے اوپرنیچے کے بدکار لعنتی پاکستان بننے کے بعد پاکستان کے مامے اور ٹھیکیدار بن گئے ابّ ان حرام زادوں ممیسیوں لوطیوں سے اس ملک کو پاک کر کے اس غلیز ناپاک لعنتی نطفوں نہرو کو اپنی ما کا خصم بنانے والے حرام زادوں کو انکی ما کے خصم کے حوالے کر دو
 
hans271270

Senator (1k+ posts)
Maulana you are confused and trying to confuse the state a hungry foe power wolf can not divide the state with your chichora politics and your band of stick bearing rif raf
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Dar Gaya Baba???
Till yesterday you were threating Bajwa & his Army to take on them should they never allow you to do whatever you, Noora, Zardari, Achakzai & Co wanted to do in Islamabad in the name of Dharna.
اب یہ مردود اپنے ساتھ دوسروں کو بھی جیل میں لے جائے گا ۔
اس نے تو جانا ہی جانا ہے کرپشن کی وجہ سے ۔
بہت ہی مکار مُلّا ہے ۔
Those who do wheeling and dealing for their personal benefits and name it something it is not aka Fraudeay have no salt, no courage and no credibility. Fazlu should be tried the same way Rizvi was tried and tested.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ممکن نہیں ہے ہم سے یہ طرز منافقت

او ڈیزل، تیرے مزاج کے بندے نہیں ہیں ہم

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی تجویز زیر غور ہے اور آزادی مارچ کو روکا گیا تو جیل بھرو تحریک کی جانب جایا جائے گا۔
Dar Gaya Baba???
جو پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکتے تھے وہ حرام کے پلےمنافق اسلام فروش
Chairman Kashmir committee while selling Kashmir to Doval.
اب یہ مردود اپنے ساتھ دوسروں کو بھی جیل میں لے جائے گا ۔
Maulana you are confused and trying to confuse the state
Fazlu should be tried the same way Rizvi was tried and tested.

CCTV

Citizen
ویسے یہ اپنا شوق پورا کر لیں،پھر ان کا انجام بھی سامنے ہوگا،اداروں کے پاس بھی بہت کچھ ہے ان کیخلاف
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Fake molvi Fazlu used to live in a mud house.His life style is very lavish now.The question is, where did he get the money from?.What is the source of his income?.Land equal to 1200 kanal was alloted to Fazlu's secretary.This land was for relatives of martyred soldiers.How did Fazlu manage to get it alloted to his secretary?.Fazlu is using the typical ploy used by other Pakistani politicians.They hide their assets using other people's names.An investigation needs to be carried out to find how this land was alloted to people who have no connection with the army.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
fazul-rehman-1-768x384.jpg

اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی غیر ملکی نشریاتی اداروں سے وابستہ صحافیوں سے ملاقات ہوئی ۔

ملاقات میں مولانا فضل الرحمان نےغیر ملکی نشریاتی اداروں سے گفتگو میں صحافیوں کو ‘آزادی مارچ’ کے مقاصد اور اہداف کے بارے میں آگاہ کیا۔

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جے یو آئی ف کسی ریاستی ادارے سے تصادم نہیں کرے گی جبکہ نظریاتی اور کردار کی بنیاد پر آئین میں دی گئی حد کے تحت محاذ آرائی کریں گے۔

مولانا فضل الرحمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ملکی اداروں کو غیر جانبدار رہنا چاہئے اور کسی ریاستی ادارے کو نامزد حکومت کی پشت پر نہیں آنا چاہئے کیونکہ ہم اداروں سے جنگ نہیں چاہتےالبتہ ادارے اس تاثرکو زائل کریں کہ حکومت کو ان کی پشت پناہی حاصل ہے۔

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ نے کہا کہ حکومت ہر سطح پر ناکام ہوچکی ہے،نئے شفاف انتخابات کے زریعے ملک کو جمہوری ڈگر پر ڈالنے کے علاوہ کوئی اور راستہ ایسا نہیں ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے یہ بھی کہا کہ نئی منتخب حکومت کو نہ صرف عوام کا اعتماد حاصل ہوگا بلکہ عالمی دنیا بھی اس احترام کی نگاہ سے دیکھے گی اور آنے والی حکومت ملک کو مستقبل میں کامیابی کی طرف لے جاسکے گی۔

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ آزادی مارچ نہ دھرنا ہے نہ لاک ڈاؤن بلکہ یہ تحریک ہے اور ہماری تحریک موجودہ حکومت کے خاتمے تک جاری رہے گی۔

مولانا فضل الرحمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ موجودہ حکومتی جماعت کے 126 دن دھرنے کی پیروی نہیں کریں گے، اگر ہم اسلام آباد پہنچتے ہیں تو حکمت عملی ہوگی اور اگر روکا جاتا ہے تو اس کے لئے ہماری دوسری حکمت عملی بھی تیار ہوگی۔

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی تجویز زیر غور ہے اور آزادی مارچ کو روکا گیا تو جیل بھرو تحریک کی جانب جایا جائے گا۔

https://www.bolnews.com/urdu/?p=25121
ان صحافیوں کو اور پاکستان کے اینکرزکو ڈیرا اسمعیل خان جا کر مولانا ڈیزل کے حلقے کے لوگوں سے پوچھنا چاہیے کہ عوام نے ووٹ کس پارٹی کو کاسٹ کیا تھا اگر کوئی پاکستان کے میڈیا کا اینکر یا اینکر نی یہ کام کر دیے تو یہ اس قوم پر احسان ہوگا لیکن یہ میڈیا وہاں کبھی نہیں جائے گا کیونکہ پھر مولانا کی حقیقت میڈیا اور عوام کے سامنے آ جائے گی اور میڈیا یہ کبھی نہیں چاہتا کہ مولانا ڈیزل کی حقیقت عوام کے سامنے آ ئے
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
ذرائع کےمطابق آج حفیہ ایجنسیوں کےاہلکاروں نےفضل الرحمن سےأجیت دوول کےساتھ حفیہ ملاقات اور مولانا کی افغانستان انڈیا میں کی گئی فون کال کی ریکارڈنگ سنائی جس میں فضل الرحمن کہہ رہاہے 27 تاریخ تک انڈیا بارڈر پرحالات کشیدہ رکھے کیاان ثبوتوں کےبعد فضل الرحمن کوپھانسی نہیں ہونی چاہیے

https://twitter.com/x/status/1186326295761838083
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)

ممکن نہیں ہے ہم سے یہ طرز منافقت
او ڈیزل، تیرے مزاج کے بندے نہیں ہیں ہم
جس طرح چالیس سالوں سے اس ملک میں مافیاز کی حکومت تھی اس چالیس سالوں کے شر کے بعد اللّٰہ سبحان و تعالیٰ نے اس قوم اور اداروں کی آنکھیں کھولیں اور اس قوم اور ملک پر سے ظالم حکمرانوں کا اقتدار ختم کیا اور اب اس ملک کے پاسئ ایک ایماندار قیادت موجود ھے الحمدللہ
اب اس ڈیزل ملوبی کے شر میں سے بھی اس ملک اور قوم کے لئے اچھی خبریں نکلیں گیں اور ملک اور عوام ترقی کریں گےاللّٰہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ھے کہ ان مولانا صاحب اور ان کے ساتھیوں کو ھدایت نصیب فرما آگر یہ مولبی صاحب اور ان کے ساتھی ھدایت نہیں لینا چاہتے تو ھماری بددعا ھے کہ اس مولبی ڈیزل اور ان کے ساتھیوں کو دنیا و آخرت می ذلیل وخوار کر دے
بےشک اللہ ھی خوب جاننے والے اور سننے والے ہیں