We are going to meet govt's negotiation committee tomorrow - Abdul Ghafoor Haideri

arshadsalim

Politcal Worker (100+ posts)
اگر رانا صاحب مجرم ھے تو جلد از جلد اس کیس کا فیصلہ ہونا چاہیں تاکہ پاکستانی عوام کو انصاف دیکھتا نظر آۓ
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ارے واه رے منافق ! یہ حیدری کل تو کہ رہا تھا
جب تک حکومت ریزاین نہیں کرتی ہم بلکل ان سے
بات نہیں کریں گے؟ یہ لوٹا کرتے کرتے خود ہی لوٹا ہو گیا
اب اس میں کیا ... ?
 

Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
ارے واه رے منافق ! یہ حیدری کل تو کہ رہا تھا
جب تک حکومت ریزاین نہیں کرتی ہم بلکل ان سے
بات نہیں کریں گے؟ یہ لوٹا کرتے کرتے خود ہی لوٹا ہو گیا
اب اس میں کیا ... ?
Yeh salay saray hi wrong number lagg rahay hein
 

miangan

MPA (400+ posts)
Haha long march love march hogeya.
Balloon se hawa nakel rahe ahesta ahesta.
Diesel ke khusbo aarahe hay ahesta ahesta
????????????????
 

Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
*فضل الرحمن نے اپنی تمام تر سیاسی زندگی میں کبھی بھی اس طرح کے مسلح جتھوں کی پریڈ نہیں کروائی اور نہ ہی کبھی جرنیل بن کر سلامی لی ھے*
*تو پھر آج یہ ضرورت کیوں پیش آئی*
*نہایت ہی اہم اور حساس سوال*

*عمران خان سے فضل الرحمن نے انڈین دہشتگرد تنظیم RSS کو بے نقاب کرنے کا بدلہ لے لیا ۔۔۔۔۔۔*
آپکو چند حقائق معلوم ہونے چاہیں ۔۔۔۔
*1 ۔ فضل الرحمن نے ڈنڈا بردار ونگ کی پریڈ اسی مہینے میں کیوں کی ۔۔۔ ؟*
کیونکہ FATF کی گرے لسٹ میں پھنسے پاکستان کیلیے سب سے سخت شرط یہ تھی کہ پاکستان میں مذہبی جماعتوں کے عسکری ونگ ہیں ۔۔۔
پاکستان نے بہت سی مذہبی تنظیموں کے سربراہوں کو فرضی طور پر جیل میں رکھا
انکے اثاثے منجمد کیے اور پابندیاں لگائیں کہ *کسی صورت وطنِ عزیز کی سٹیبلیٹی میں سب سے بڑی رکاوٹی زنجیر FATF سے پاکستان کو نکالا جا سکے*

مگر اس مذہب کے لبادے میں چھپے غدار وطن نے پاکستان کی تمام کوشش داؤ پر لگا دی

*اس آدمی نے عین اس مہینے کا انتخاب کیا جس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کیلیے امید کی کرن نظر آئی*

*اس آدمی نے FATF کے حتمی فیصلے سے چند روز پہلے ڈنڈا بردار تنظیم انصار الاسلام کے نام سے پریڈ کروا کر مختلف زاویوں سے تصاویر بنا کر انڈین میڈیا تک پہنچا دیں*

انڈین میڈیا جو شب و روز سب کام چھوڑ کر FATF کے متوقع فیصلے سے پریشان ہو کر واویلا کر رہا تھا
*اس نے تصاویر بھیج کر پاکستان کے حق میں آنے والے متوقع فیصلے کو مشکوک بنا دیا ۔۔۔*

یاد رہے FATF کی پابندیاں اور اسکی گرے اور بلیک لسٹ کوئی معمولی چیزیں نہیں
یہ کسی بھی ملک کیلیے پاؤں کی اک ایسی زنجیر ہے جو اس میں پھنس جائے آگے ایک قدم نہی چل سکتا ۔۔۔

*جن ممالک نے پاکستان میں انویسٹ کے معاہدے کر رکھے ہیں وہ اسی گرے لسٹ کی وجہ سے تاخیر کاشکار ہیں*

اس کے علاوہ بھی گرے لسٹ والے ملک کی ہنگامی مدد کیلیے کوئی ملک اس قانون کے مطابق مدد کیلیے کچھ نہی کر سکتا

میرے پاکستانیو

*یہ انڈیا نواز فضل الرحمن غدار وطن اور ملک دشمن ہے اس نے عین موقع پہ پاکستان کے پاؤں پہ کلہاڑی ماری ہے*

جس طرح پی ٹی ایم ۔ ٹی ٹی پی ۔ فرقہ واریت اور صوبائیت لسانیت کو ہم عوام نے مل کر ناکام بنایا اسی طرح اس غدار کو بھی بے نقاب کرنا ہوگا

یہ وقت ٹرولنگ کا نہیں آپ ٹرولنگ بھی ساتھ ساتھ کریں مگر وطن عزیز کی سالمیت ایک بار پھر ہمیں پکارا ہے
زیادہ وقت حقائق پہ صرف کریں
بند مورچے ایک بار پھر جھاڑیں ۔ قلم اُٹھائیں ، گراؤنڈ پہ کام کریں

*اپنے حلقوں سے دھتکارا ہوا یہ غدار عمران خان کا نہیں یہ وطنِ عزیز پاکستان کا دشمن ہے*

پختون بھائیوں سے خصوصی گزارش ہے کہ منظور پشتین کیطرح اس کو بھی بے نقاب کرنے کیلیے اس سے جڑے پختون بھائیوں کی آنکھیں کھولیں

اس نے وہی رنگ اپنایا جو RSS کا ہے

یہ اُسی وقت متحرک ہوا جب آر ایس ایس و بے نقاب کیا گیا
*اس نے دیکھتے ہی دیکھتے مسئلہ کشمیر اور کشمیر پہ کرفیو اور ظلم و جبر کے خلاف جدوجہد کو تہس نہس کر دیا*

اٹھیں ایک بار بھرپور طریقے سے وطن عزیز کو درپیش مشکلات کا سامنا کریں
یہ مسئلہ حکومت یا عمران خان کا نہیں یہ مسئلہ ہمارے جان سے پیارے پاکستان کی بقاء و سالمیت کا ہے
اسکو دنیا کی کوئی طاقت ختم تو نہی کر سکتی مگر ہلا ضرور دیتی ہے

اور وطن کی سلامتی قربانیوں کے بغیر ناممکن ہوتی ہے اس وقت ہمیں صرف وقت کی قربانی دینی ہے وطن پہ آئے اس کڑے وقت میں اسے وقت دیں کہ یہی وقت ہے وقت دینے کا ۔۔۔۔۔
بقلم ۔۔۔۔۔۔ ایک واقف حال درد دل رکھنے والا پاکستانی
 

MianJi

MPA (400+ posts)
The justice system is delayed for all, the only difference is the end result;

Poor - Takes years to find you innocent, if ever
Rich - Takes years to find you guilty, if ever