Watch the moment a carpet flew in the air causing serious threat to Asif Zardari's Helicopter

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ڈرامے اور سنسنی سے بھرپور۔ ۔۔ٹکٹ بلیکیے کی فلم سین۔ ۔فٹے منہ اس کارپٹ کا جو تھوڑا اور اُڑ نہ سکی۔ ۔۔..
 
Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
او ہو اتنے یہ تو واقعی لرزہ دینے والا منظر تھا

آصف زرداری کی نیکیاں اور غریبوں کی دعائیں ہی تھی جنکی وجہ سے انکا ہیلی کاپٹر اتنا بال بال حادثے سے بچا ہے
 

707

Voter (50+ posts)
او ہو اتنے یہ تو واقعی لرزہ دینے والا منظر تھا

آصف زرداری کی نیکیاں اور غریبوں کی دعائیں ہی تھی جنکی وجہ سے انکا ہیلی کاپٹر اتنا بال بال حادثے سے بچا ہے
Hahaha. Allah ne aik or moqa de dia isko k ab bhi waqt hay. touba karlo