یہ عزت ہے مولانا فضل الرحمان کی نظر میں جے یو آئی (ف) کے کارکن کی ۔۔ کارکن سخت سردی اور بارش میں بے یارومددگار لیکن مولانا اور اسکے ساتھی اپنے شاندار گھروں میں آرام فرماتے رہے اور حلوے کھاتے رہے۔ کسی نے کارکنوں سے پوچھا تک نہیں کہ وہ کس حال میں ہیں
ایک کارکن نے مولانا سے گلے ملنے کی کوشش کی مولانا فضل الرحمان غصے میں آگئے اور کارکن کو دھکا دیدیا۔۔
جبکہ اس سے پہلے مولانا نے ایک کارکن کو سیلفی لینے پر اسکے پیٹ پر مکا ماکر پیچھے دھکادیا
ایک کارکن نے مولانا سے گلے ملنے کی کوشش کی مولانا فضل الرحمان غصے میں آگئے اور کارکن کو دھکا دیدیا۔۔
جبکہ اس سے پہلے مولانا نے ایک کارکن کو سیلفی لینے پر اسکے پیٹ پر مکا ماکر پیچھے دھکادیا