Was Nawaz Sharif really ill or not ?

chabrarahmed

New Member
وزیراعظم عمران خان نے شوکت خانم کے ڈاکٹرز ز سے مکمل تسلی کرنے کے بعد بعد نوازشریف کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا تھتھا لیکن پارٹی کے کچھ رہنماؤں نے نے عمران خان کو دوبارہ بہکا کر ساری گیم بدل دی اور اور عمران خان نواز شریف کو باہر بھجوانے کا کریڈٹ نہ لے سکا کا اب جبکہ وہ باہر جا چکے ہیں تو نوازشریف کی بیماری سے متعلق سیاست کرنا درست نہیں
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)

KIS CHEEZ KA CREDIT

BHAI MUAF KARNA AAP NAY CHAWAAL HE MAREE HAI

SHUKAR KAROO IK NAY SUPREME COURT MAI APPEAL NAHE KEE WARNA NOORAY KO LAINAY KAY DAINAY PAR JATAY

BAKEE NOOORA BEMAAR TOU HAI YEAH LAG RAHA HAI
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
KIS CHEEZ KA CREDIT

BHAI MUAF KARNA AAP NAY CHAWAAL HE MAREE HAI

SHUKAR KAROO IK NAY SUPREME COURT MAI APPEAL NAHE KEE WARNA NOORAY KO LAINAY KAY DAINAY PAR JATAY

BAKEE NOOORA BEMAAR TOU HAI YEAH LAG RAHA HAI

Fikar not, appeal to zaroor krien gay jab january mein case lagay gaa.
Yeh to interim order thaa aur qanooni tor per interim order per appeal nahi ki jaa sakti.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

یہ تو جیل میں تھا ، حکومت نے اسے ہسپتال میں داخل کروایا اور ہمیں بتایا کہ اس کے پلیٹلیٹس بس دو ہزار رہ گئے ہیں ، پھر ہر دوچار گھنٹے بعد وزیر صحت اور انچارج ہسپتال ہمیں بتاتے کہ حالت بہت خراب ہے اور ہم تشخیص بھی نہیں کرپا رہے ، شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹر آئے اور انہوں نے بھی یہی رپورٹ دی ، اس حکومت نے اپنے ووٹروںکو چونا لگایا ، نواز شریف نے وہیل چیئر پر بیٹھنے سے انکار کیا ، جہاز میں سٹریچر پر لٹنے سے انکار کیا اور میڈیا کو تصویریں جاری کرکے اس حکومت کا اصلی چہرہ دکھایا ، یہ حکومت کیوں اتنی بےتاب تھی کہ نواز شریف کو باہر بھجوا دیا جائے؟؟

بقول ایک دوست کے نواز شریف نے تو بیمار ہونے کا ڈرامہ بھی نہیں کیا
 
jakfh

Senator (1k+ posts)
وزیراعظم عمران خان نے شوکت خانم کے ڈاکٹرز ز سے مکمل تسلی کرنے کے بعد بعد نوازشریف کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا تھتھا لیکن پارٹی کے کچھ رہنماؤں نے نے عمران خان کو دوبارہ بہکا کر ساری گیم بدل دی اور اور عمران خان نواز شریف کو باہر بھجوانے کا کریڈٹ نہ لے سکا کا اب جبکہ وہ باہر جا چکے ہیں تو نوازشریف کی بیماری سے متعلق سیاست کرنا درست نہیں
new patwari launch
 
jakfh

Senator (1k+ posts)

یہ تو جیل میں تھا ، حکومت نے اسے ہسپتال میں داخل کروایا اور ہمیں بتایا کہ اس کے پلیٹلیٹس بس دو ہزار رہ گئے ہیں ، پھر ہر دوچار گھنٹے بعد وزیر صحت اور انچارج ہسپتال ہمیں بتاتے کہ حالت بہت خراب ہے اور ہم تشخیص بھی نہیں کرپا رہے ، شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹر آئے اور انہوں نے بھی یہی رپورٹ دی ، اس حکومت نے اپنے ووٹروںکو چونا لگایا ، نواز شریف نے وہیل چیئر پر بیٹھنے سے انکار کیا ، جہاز میں سٹریچر پر لٹنے سے انکار کیا اور میڈیا کو تصویریں جاری کرکے اس حکومت کا اصلی چہرہ دکھایا ، یہ حکومت کیوں اتنی بےتاب تھی کہ نواز شریف کو باہر بھجوا دیا جائے؟؟

بقول ایک دوست کے نواز شریف نے تو بیمار ہونے کا ڈرامہ بھی نہیں کیا
tum wo besharam insan ho jab taq tumhara baap nawaz custody mai tha tumharay ghar sham-e-ghareeban thi .... besharam, beghairat insan
 
MainBaghiHon

Minister (2k+ posts)

I have reserved your Comments, Lets see what will happen after 4 weeks.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
tum wo besharam insan ho jab taq tumhara baap nawaz custody mai tha tumharay ghar sham-e-ghareeban thi .... besharam, beghairat insan

میں تب پی ٹی آئی کے پراپیگنڈے سے کنفیوز تھا ، تم اپنی اصلی آئی ڈی سے آکر گالیاں دے سکتے ہو یہاں تمہیں کوئی نہیں روکے گا
 
paittibahi

Minister (2k+ posts)
لکھ دی لعنت لوہار ہائی کورٹ پر اور بے غیرت نام نہاد دانشوروں پر۔

اس کو پڑھیں اور گالیاں دے کر ثواب دارین حاصل کریں۔

خوب ہوتا کہ آپ سمیت چندمزید عقل کے اندھوں کو اس خاتون جیسےہزاروں بیگناہ نظر آتے اور انکے لئے بھی ایسے ہی اپنی آواز اٹھاتے، مگر کیوں؟؟ کیوں اٹھائیں ان کیڑے مکوڑوں کے لئےآواز،ان سےکوئی مفادوابستہ نہیں، انکے نصیب میں یونہی گل سڑجانالکھا ہے،19سالہ بےگناہ قیدکےگناہ میں آپ بھی شامل ہیں

https://twitter.com/x/status/1195701734364106752
 
sumisrar

Senator (1k+ posts)

اس طرح کی ویڈیوز دیکھ کر کبھی کبھی خیال آتا ہے
کے یہ سب گورکھ دھندہ ھے
غریب کا کام ہمیشہ سے مار کھانا اور خدمت کرنا ہے
اشرافیہ کا کام عیاشی کرنا ہے
غریب کو
قانون انصاف کا بہکاوا دیتا ہے
اور
مذھب آخرت کا بہکاوا

کتنا ظلم یہ اشرافیہ کرتی ہے پھر بھی آسانی سے اپنی دولت کا
استمال کرتی ہوئی نکل جاتی ہے

غریب پوری زندگی ہر پل مرتا ہے نہ قانون مدد دیتا ہے نہ مذھب
 
PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
I think IK should not pick a fight with chief justice. Rather have a meeting with him and try to resolve issues.
 
Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
The time is ripe for a bloody revolution where from politicians, judiciary to generals, every corrupt person needs to be hanged publicly. It's about time pakistan borrowed some guillotines from France that were used during french revolution.
 
desan

President (40k+ posts)
Someone should create a video line of various Briefcase Judges in Panama Case.

From Tassaduq Jilani, to Nasirul Mulk to Zaheer Jamali to Saqib Nisar, etc...
 
Last edited: