War of words between Sheikh Rasheed and Ghulam Sarwar Khan in cabinet meeting

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
57221269_2322112838062188_999408928087343104_n.jpg


اسلام آباد(سید نوید جمال ) وفاقی کابینہ اجلاس میں وزیر پٹرولیم غلام سرور خان اور وزیر ریلویز شیخ رشید احمد کے مابین نوک جھونک ہوگئی ۔

ذرائع نے بتایا کہ منگل کو وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد نے شکوہ کیا کہ ای سی سی نے منظوری دی تھی کہ وزارت پٹرولیم کا ذیلی ادارہ پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) ملک بھر میں آئل کی ٹرانسپورٹیشن پاکستان ریلویز کے ذریعے کرے گا لیکن پی ایس او آئل کی ٹرانسپورٹیشن پاکستان ریلویز کے ذریعے نہیں کررہا ۔

وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے شیخ رشید احمد کو تنبیہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ ہر وقت سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے چکر میں رہتے ہیں ۔ہمیشہ ایسا نہ کیاکریں ۔ای سی سی نے چند روز قبل ہی تو اس سلسلے میں منظوری دی ہے اور اس پر عملدرآمد جلد ہوجائے گا ۔

https://www.roznama92news.com/کابین-جونک
 

islamabadi

Minister (2k+ posts)
One says he is ready to go on jihaad at the call of his mohallay ka maulvi
Other one says a water geyser is a Luxury item .....

Kahan se ye kachra akatha kiya hai PTI ne?
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
جی سرکار، یہ خبر پہلے ہی لگ چکی ہے، اور
وہ نامی گرامی وزیر صاب، غلام سرور خان ہے