Waqia e Karbala & Shahadat e Hussain [Full] Maulana Tariq Jameel واقعہ کربلا و شہادت حسین

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
جب کوئی ملک میں سکوں کی بات کرتا ہے تو ان جاہلوں کو سود یاد آ جاتا
ویسے نواز دور میں اس کتے کو سود نظر نہی آیا تھا
نہ اسکو ضیاء دور میں سود نظر آیا تھا
دین ملا فساد فی سبیل الله - قصہ مختصر

Well I was speaking about voters in general but I see the point you are making...
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پھر تو اقبال نے ٹھیک ہی کہا ہے کہ دین ملا فساد فی سبیل الله
علامہ اقبال نے دین جمہور کے بارے میں کچھ نہیں کہا
قرآن و حدیث کی بات کی جائے تو دین جمہور ماننے والے دین ملا کہہ کر جان چھڑاتے ہیں
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
علامہ اقبال نے دین جمہور کے بارے میں کچھ نہیں کہا
قرآن و حدیث کی بات کی جائے تو دین جمہور ماننے والے دین ملا کہہ کر جان چھڑاتے ہیں
کہا تھا
دین اسراروی کے ماننے والے کینیڈا میں پہنچ جائیں گے
:LOL::LOL:کیوں کہ کینڈا میں خلافت ہے ، سود بھی نہی ہے ، اسلام ہی اسلام ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کہا تھا
دین اسراروی کے ماننے والے کینیڈا میں پہنچ جائیں گے
:LOL::LOL:کیوں کہ کینڈا میں خلافت ہے ، سود بھی نہی ہے ، اسلام ہی اسلام ہے
دین جمہور کو ماننے والے سعودیہ چلے جاتے ہیں
کیونکہ وہاں آزادی تحریر تو تقریر میسر ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
What is the point of remembering and mourning this for people who keep supporting corrupt and incompetent people or blindly support everything a politician does just because they support their party?
اسی لئے تو سارے ملا یزید رضی الله تعالیٰ کہتے ہیں
کیوں کہ ان کو حکومت چاہئے ، چاہے جیسی بھی ہو
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسی لئے تو سارے ملا یزید رضی الله تعالیٰ کہتے ہیں
کیوں کہ ان کو حکومت چاہئے ، چاہے جیسی بھی ہو
سارے؟

ویسے یزید بہت لبرل ہوا کرتا تھا

علامہ اقبال نے "مہذب" انسانوں کو سمجھانے کے لیے ابلیس سے کہلوا ہے

ہم نے خود شاہی کو پہنایا ہے جمہوری لباس
جب ذرا آدم ہوا ہے خود شناس و خود نگر

یوں تو جمہوریت اور یزیدیت ایک ہی ہوئی
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سارے؟

ویسے یزید بہت لبرل ہوا کرتا تھا

علامہ اقبال نے "مہذب" انسانوں کو سمجھانے کے لیے ابلیس سے کہلوا ہے

ہم نے خود شاہی کو پہنایا ہے جمہوری لباس
جب ذرا آدم ہوا ہے خود شناس و خود نگر
سب ملا اور لبرے
ملت واحدہ
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
سارے؟

ویسے یزید بہت لبرل ہوا کرتا تھا

علامہ اقبال نے "مہذب" انسانوں کو سمجھانے کے لیے ابلیس سے کہلوا ہے

ہم نے خود شاہی کو پہنایا ہے جمہوری لباس
جب ذرا آدم ہوا ہے خود شناس و خود نگر

یوں تو جمہوریت اور یزیدیت ایک ہی ہوئی

LOLz What??? :eek::eek::eek:
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
لبرل اچھے مسلمان ہوتے ہیں" اسلئے ملا بھی اچھے ہوئے"
ملا مسلمان ہوتے ہیں ؟؟؟
جن کا دین فساد ہو وہ مسلمان ہوتے ہیں ؟؟؟؟
 

Yasir Kiani

MPA (400+ posts)
حضرت عمار بن یاسر رضی ﷲ عنہ (کنیت ابو یقظان ) یاسر بن عامرکے بیٹے تھے اور صحابی بھی تھے عمار بن یاسر نے دوراسلام کے شروع میں اسلام قبول کیا۔ ان کے والد یاسر اور والدہ سمیہ اسلام کے پہلے شہیدوں میں سے تھے۔ عمار بن یاسر حبشہ کو ہجرت کرنے والوں کے سربراہ تھے۔
عمار بن یاسر کے والدین کو ابوجہل اور دیگر مشرکین کے حکم پر شہید کر دیا گیا تھا۔ ان کے والد کو تازیانے مار مار کر شہید کیا گیا۔ ان کی والدہ کے دونوں پیروں کو دو اونٹوں سے باندھ کر مختلف سمتوں میں دوڑایا گیا یہاں تک کہ ان کے جسم کے دو ٹکرے ہو گئے۔ یعنی ان کے والدین اسلام کے اولین شہداء میں سے تھے۔
آپ بڑے مشہور صحابی ہیں اور آپ کی حضور صل اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت مشہور تھی۔ والدین کی شہادت کے بعد روتے ہوئے خدمت رسول میں آئے تو انہوں نے دعائے خیر کی کہ خدا آلِ یاسر میں سے کسی کو آگ کا عذاب نہ دے۔ مدینہ میں پہلی مسجد کی تعمیر کے دوران سب لوگ قریبی پہاڑیوں سے پتھر لا رہے تھے۔ اس دوران حضور صل اللہ علیہ والہ وسلم پتھر لا رہے تھے اور ان کی پیشانی مبارک سے پسینہ بہہ رہا تھا۔ یہ دیکھ کر عمار بن یاسر نے ان سے کہا کہ آپ پتھر نہ لائیں میں آپ کے حصے کا پتھر بھی لاتا رہوں گا۔ اس وقت رسولِ خدا صل اللہ علیہ والہ وسلم نے ان کے حق میں دعا فرمائی۔
ان کے بارے میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ انہیں ایک باغی گروہ شہید کرے گا۔آپ کی شہادت حضرت علی کے دورِ خلافت میں جنگ صفین میں ہوئی جس میں آپ علی بن ابی طالب کی طرف سے لڑےاورمعاویہ بن ابو سفیان کی فوج مد مقابل تھی۔ اور علی بن ابی طالب نے آپ کی نماز جنازہ پڑھائی
42489700_1864891550268969_4932608908247171072_n.jpg
42580995_1864891593602298_3927426500436951040_n.jpg
42467479_1864891696935621_6707752710256459776_n.jpg