Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
یہ بہت غلط بات ہے غیر انسانی اور غیر اسلامی ہے
الله اور اسکے رسول نے ایسا کرنے سے منع کیا ہے
مانا آپ کی قادیانیوں کے ساتھ جنگ ہے لیکن اپ جنگ میں بھی کسی کتے کی بھی عبادت گاہ نہی تباہ کی جاسکتی ، یہ رسول الله کا حکم ہے
الله تعالیٰ قران کریم میں فرماتے ہیں
Soorah Haj
اگر اللہ لوگوں کو ایک دوسرے کے ذریعے دفع نہ کرتا رہے تو خانقاہیں اور گرجا اور معبد اور مسجدیں، جن میں اللہ کا کثرت سے نام لیا جاتا ہے، سب مسمار کر ڈالی جائیں اللہ ضرور اُن لوگوں کی مدد کرے گا جو اس کی مدد کریں گے اللہ بڑا طاقتور اور زبردست ہے (40