جج ارشد ملک کی یہ تصویر کچھ دن سے سوشل میڈیا پر وائرل ہے جو 19 فروری 2019 کی ہے۔ اس تصویر کا جج ارشد ملک کے بیان حلفی سے کیا تعلق ہے اور جج ارشد ملک نے اس تصویر کے کرداروں سے متعلق بیان حلفی میں کیا بتایا؟ خرم یوسف اور میاں طارق کون ہیں؟ دیکھئے چونکا دینے والا انکشاف
Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/lRDUVyl.jpg