[TUNEDOTPK]4134444[/TUNEDOTPK]
And the business COMMUNITY LOl
And the business COMMUNITY LOl
بجلی ۹۰ دن میں پیدا نہی ہوتی۔ اسے پیدا کرنے کے لئے ۹۰۰ دن چاہیں۔
اور ۱۸ ترمیم کے بعد صوبے اپنی بجلی خود پیدا کرنے کا اختیار کھتے ہیں۔ لہذا وہ پارٹیاں جو صوبوں میں حکمران بنی بیٹھی ہیں۔ وہ اپنی کام چوری کو چھپانے کے لئے وفاقی حکومت کا رونا نا روئیں۔
LOl this means
What IK was saying before election was true then? (hmm)
And if you are talking about kPK. KPK produces 3400MW, though they only required 2400MW to meet their demand (hmm)
Now next question please LOl
پرانے پروجیکٹس وفاق کے لگائے ہوئے ۔ نئی بجلی گرڈ میں لاو۔
وہ وقت یاد کرو۔ جب شہباز زرداری کے خلاف احتجاج کرتا تھا مینار پاکستان کے نیچے ۔
تو عمران اس پر تعنے مارتا تھا۔ کہ ۱۸ ترمیم کے بعد صوبوں کو بجلی پیدا کرنی ہے۔ وفاق کے خلاف احتجاج کیوں۔
HAHAHAHAHAHAHAHAHAHAHAHAHAHAHAHAHA
If you dig up hole in my house for petroleum products. Who's first right would be?
United nation human right act ? says what (hmm)
Pakistan constitution says about my rights (hmm)
You have no strength in your argument mate.
Either accept what IK was saying before elections or change the topic now. Thanks
بجلی ۹۰ دن میں پیدا نہی ہوتی۔ اسے پیدا کرنے کے لئے ۹۰۰ دن چاہیں۔
اور ۱۸ ترمیم کے بعد صوبے اپنی بجلی خود پیدا کرنے کا اختیار کھتے ہیں۔ لہذا وہ پارٹیاں جو صوبوں میں حکمران بنی بیٹھی ہیں۔ وہ اپنی کام چوری کو چھپانے کے لئے وفاقی حکومت کا رونا نا روئیں۔
Ganjaaa zardari Ka intizaar Kar raha Hai, "Naam Khushai" ke liye ,Zardari busy in making safe deposit of surrey Mahal Nilami.
کہاں ہے تمہارا وہ گنجا جو کہتا تھا کہ چھ ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم نہ کردی تو میرا نام شہبازشریف نہیں
He (Perfect Stranger) is paid propagandist ...shallow are his arguments..like shallow are his masters :lol:میرے پاس آپ کے فضول سوال کا جواب نہی ۔
عمران خان نے الیکشن سے پہلے جو ڈیمانڈ رکھی تھیں۔ وہ اس کی خواہش کے مطابق پوری کی گئیں۔
اور عمران نے پاکستان سے کتنے لوگ الیکشن کے لئے کھڑے کیئےتھے ؟
کتنوں کی ضمانتیں ضبط ہوئیں۔
پچاس سیٹوں پر دھاندلی کی شکایت مان کر وہاں عمران کی جیت قرار دےدی جائےتو کیا عمران وزیراعظم بن جائےگا؟
دماغ استعمال کریں۔ یہ حساب کتاب ویسے مشکل نہی ۔
بجلی ۹۰ دن میں پیدا نہی ہوتی۔ اسے پیدا کرنے کے لئے ۹۰۰ دن چاہیں۔
اور ۱۸ ترمیم کے بعد صوبے اپنی بجلی خود پیدا کرنے کا اختیار کھتے ہیں۔ لہذا وہ پارٹیاں جو صوبوں میں حکمران بنی بیٹھی ہیں۔ وہ اپنی کام چوری کو چھپانے کے لئے وفاقی حکومت کا رونا نا روئیں۔
میرے پاس آپ کے فضول سوال کا جواب نہی ۔
عمران خان نے الیکشن سے پہلے جو ڈیمانڈ رکھی تھیں۔ وہ اس کی خواہش کے مطابق پوری کی گئیں۔
اور عمران نے پاکستان سے کتنے لوگ الیکشن کے لئے کھڑے کیئےتھے ؟
کتنوں کی ضمانتیں ضبط ہوئیں۔
پچاس سیٹوں پر دھاندلی کی شکایت مان کر وہاں عمران کی جیت قرار دےدی جائےتو کیا عمران وزیراعظم بن جائےگا؟
دماغ استعمال کریں۔ یہ حساب کتاب ویسے مشکل نہی ۔
بجلی نوے دن میں پیدا نہیں ہوتی؟ یہ چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے جوش خطابت جھاڑتے ہوئے کیوں نہیں یاد آیا آپکے شوباز کو ؟ پختونخواہ تو پہلے ہی اپنی ضرورت سے زیادہ بجلی پیدا کر رہا ہے تم پنجاب کے پراجیکٹ دکھاؤ پتر جی ن لیگ کی پچھلی پانچ سالہ صوبائی حکومت کے ؟ :lol:بجلی ۹۰ دن میں پیدا نہی ہوتی۔ اسے پیدا کرنے کے لئے ۹۰۰ دن چاہیں۔