Veena Malik criticizes and appreciates Maryam Nawaz at the same time

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس قوم کا بچہ بچہ پیدا ہوئے سے پہلے قرض میں ڈوبا ہوا اس دنیا میں آتا ھے اور یہ ملوکیت زادہ خاندان جس نے اس ملک اور قوم کو قرضوں میں ڈبو کر اپنی اولادوں کے لیئے دوسرے ملکوں میں جائیدادوں اور بزنس کے انبار لگا دیئے ہیں
امید ھے ادارے قوم کو مایوس نہ کریں گے اور قوم کی لوٹی ہوئی دولت اس قوم کو واپس دلاتے گی