Uzma Khan , Amna Malick and Usman Malick , Love Triangle .

swing

Chief Minister (5k+ posts)
غیر قانونی تعلقات غیر قانونی اینٹری دونوں ہی جرم ہیں​
ویسے آپ کو نہیں لگتا کے ملک ریاض کی بیٹی ہونا کونسا جرم ہو گیا ، اگر تاریخ میں پرانے واقعہ دیکھیں جائیں تو بعض دفع عورتوں نے اپنے خاوندوں کو یا دوسری عورتوں کو اس برے طریقے سے زودوکوب کیا ہے کے دیکھنے والے پریشان ہو جاتے ہیں
-
لیکن سچ پوچھیں تو میری ہمدردیاں عثمان کی بیوی کے ساتھ ہیں ، کیوں کے گھر تو اس بیچاری کا خراب ہوا اور بے بچوں پر جو اثرات پڑے گیں ووہ الگ ، ایسی عورتوں کو ضرور سبق سکھانا چاہئے ،جو اپنی بھرپور جوانی میں اچھا خاصا پیسہ بنا کر ،،،می ٹو ،، کے بینر اٹھا لیتی ہیں ، یہاں ذرا عورت عثمان کی جی بیوی ہے تھوڑی طاقتور ہے تو لوگوں سے ہضم نہیں ہو رہا مگر دوسری طرف بھی لوگوں کو دیکھنا چاہئے کے ایک طرف گھریلو عورت ہے اور دوسری طرف ایک بازاری عورت ،،لبرلوں ،، سے معذرت کے ساتھ
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
is sarey mamley main ISI ke pillon ko dhamkaaney ki leiye use kia gaya hai!
kuch chida chida points?

#1 where is state, when one person is attempting to kill other person!
#2 where is ISPR when ISI name is used to kidnap and killed girl.
#3 why Ex army men aka guards of Riaz ki beti torture a girl with weapon inside her home.
#4 Naizi beghairatey ne bana li riyasat e madina?Munafiqat check karain ? ? ?

EZDn6PwXgAUrGzT

https://twitter.com/x/status/1265811763171340289
 
Last edited:

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
It looks like a triangle but in reality it is still a straight line of 180 degrees...
From Her to Her....and back again. ? Ab is mein kia
If spartakus was instead of usman Malik in this triangle, he would have kept both girls bouncing and laughing
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے آپ کو نہیں لگتا کے ملک ریاض کی بیٹی ہونا کونسا جرم ہو گیا ، اگر تاریخ میں پرانے واقعہ دیکھیں جائیں تو بعض دفع عورتوں نے اپنے خاوندوں کو یا دوسری عورتوں کو اس برے طریقے سے زودوکوب کیا ہے کے دیکھنے والے پریشان ہو جاتے ہیں
-
لیکن سچ پوچھیں تو میری ہمدردیاں عثمان کی بیوی کے ساتھ ہیں ، کیوں کے گھر تو اس بیچاری کا خراب ہوا اور بے بچوں پر جو اثرات پڑے گیں ووہ الگ ، ایسی عورتوں کو ضرور سبق سکھانا چاہئے ،جو اپنی بھرپور جوانی میں اچھا خاصا پیسہ بنا کر ،،،می ٹو ،، کے بینر اٹھا لیتی ہیں ، یہاں ذرا عورت عثمان کی جی بیوی ہے تھوڑی طاقتور ہے تو لوگوں سے ہضم نہیں ہو رہا مگر دوسری طرف بھی لوگوں کو دیکھنا چاہئے کے ایک طرف گھریلو عورت ہے اور دوسری طرف ایک بازاری عورت ،،لبرلوں ،، سے معذرت کے ساتھ
!جو خواتین تماشا نہیں لگا سکتیں ان کا کیا جرم ہے

زوجہ عثمان نا صرف ہمدردی کی مستحق ہیں بلکہ ان کا استحقاق ہے کے وہ عثمان اور دونوں بہنوں پر لگائے گئے الزامات کی پیروی کریں، اگر الزامات ثابت ہوتے ہیں تو مجرموں کو سزا ملے

ایسی عورتوں کو سبق کون سیکھائے گا. ایک سے زائد شادی کی حوصلہ شکنی کے قوانین اور ایک سے زائد شادی کرنے والے مردوں کے خلاف قانونی کاروائی سنی ہے زنا کی حوصلہ شکنی اور زانی اور زانیہ کی سزا کی کبھی خبروں کی زینت نہیں بنی​
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Uzma Khan , Amna Malick and Usman Malick , Love Triangle .

بالکل آپ نے صحیح کہا اس طرح کے واقعات ڈارامے جان بوجھ کر اپلوڈ کئے جاتے ہیں تاکہ میڈیا اور عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹائی جا سکے اور عوام لکیر کی فقیر ہی بنی رھے اور اہم انفارمیشن اور مسائل سے عوام دور رھیں یہ بہت پلاننگ کے تحت ہو رہا ھے اور اداروں کو خاص کر پولیس اور عدلیہ کو ملک بچانے کی خاطر آنکھیں کھولنی ہونگی جو بھی کردار اس طرح کے واقعات میں ملوث ہوں اداروں کو مکمل تحقیقات کر کے ان کو عبرت کا نشان بنانا چاہیے اور یہی دجالی نظام چل رہا ھے ھر وقت دھوکہ، جھوٹ اور غلاظت سوشل میڈیا کے ذریعے سوشل میڈیا پر پیھلائی جاتی ھے اور پھر عوام کا ٹائم ضائع کیا جاتا ھے میں مسلسل تمام میڈیا فورمز پر یہ میسجز بیھج رہا ہوں
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
is sarey mamley main ISI ke pillon ko dhamkaaney ki leiye use kia gaya hai!
kuch chida chida points?

#1 where is state, when one person is attempting to kill other person!
#2 where is ISPR when ISI name is used to kidnap and killed girl.
#3 why Ex army men aka guards of Riaz ki beti torture a girl with weapon inside her home.
#4 Naizi beghairatey ne bana li riyasat e madina?Munafiqat check karain ? ? ?

EZDn6PwXgAUrGzT

https://twitter.com/x/status/1265811763171340289
Neither is the woman Malik Riaz' daughter, nor is her husband. Every tom dick and harry uses the 'DSP chacha' or 'SP mamoon' threat to intimidate others. Now this 'ISI ko call karo' has joined the ranks as well.
Lets call a spade a spade when we have a chance. Pakistani public in general is short tempered and manipulative, regardless of how literate or illiterate they are.