Usman Buzdar vs Choudhary Pervez Elahi - Decision in Imran Khan hands (Public Views Taxila)

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
کیسی پڑھے لکھے انسان سے بھی پوچھ لو کہ اس سے پہلے اس ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں بھہ رہی تھیں ؟
پولیس اور عدالتوں اور اداروں سے لوگوں کو انصاف مل رہا تھا آچھا پروپیگنڈا شروع کر دیا ھے ان ٹی وی اور سوشل میڈیا کے فنکاروں نے۔