US president Donald Trump telephones PM Imran Khan

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khan to Noora : "Bhaag kar kahan jaoge Taklu......Hum Tumhe Marenge, Aur Zaroor Marenge, Lekin Wo Bandook Bhi Hamari Hogi, Goli Bhi Hamari Hogi Aur Waqt Bhi Hamara Hoga"
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
I have already returned PKR 50 to the mangta bhekari :D 7 arab mangnay aya tha ahaha
O Gongloo! Beside 50 rupees, you left you dear daughter Maryam as a Girvi.
Kaisay be sharam baap ho tum ji?..Haha 7 arab mein bhi buri nahin hay. ?
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Both leaders are in facing the possibility of impeachment/disqualification :)
There is a slim chance Trump may be impeached but there is no chance of IK being disqualified.On what basis is IK going to be disqualified.The only person who has been diqualified and conviced is Nawaz dakoo who has run away to UK.
 

Khalil Ibrahim

Councller (250+ posts)
4-9.jpg


وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں کشمیر سمیت دوطرفہ تعلقات اورخطے کے امور پر بات چیت کی گئی۔

وزیراعظم آفس اسلام آباد سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بات چیت میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مغربی یرغمالیوں کی افغانستان میں رہائی مثبت پیشرفت ہے، پاکستان کو خوشی ہے کہ رہائی پانے والے مغوی محفوظ اور آزاد ہیں۔

اعلامیے کے مطابق ٹرمپ نے امریکی اور آسٹریلوی مغویوں کی رہائی کے معاملے پر پاکستان کی کوششوں پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

چند روز قبل افغان حکومت اور طالبان کے درمیان معاہدے کے نتیجے میں امریکی اور آسٹریلوی پروفیسر کو طالبان کے 3 قیدیوں کے بدلے رہا کیا گیا۔

صدر ٹرمپ سے بات چیت میں وزیراعظم عمران خان نے پرامن اور مستحکم افغانستان کیلئے افغان مفاہمتی عمل میں آگے بڑھنے کے عزم کا اعادہ کیا اور دونوں رہنماؤں نے افغان امن عمل کے فروغ کیلئے کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر کو کشمیر کی موجودہ صورتحال سے بھی آگاہ کیا، انہوں نے بتایا کہ 80 لاکھ کشمیری 100 سے زائد روز گزرنے کے باوجود محاصرے میں ہیں۔

عمران خان نے امریکی صدر کی جانب سے کی گئی ثالثی کی پیشکش کو سراہتے ہوئے زور دیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ جموں و کشمیر کے مسئلے کا پرامن حل نکالنے کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں