US dollar soars to all time high in interbank market

AdamA

Senator (1k+ posts)
Currency floatation - IMF orders.

No looted money is coming back. If you hang an ex-PM, ex-President, ex-Army Chief, ex-Judge..... You will set a precedent for thieves in PTI who will have to face the music which is why they won't open this door.
 

amir9168

MPA (400+ posts)
جنرل مشرف کا دور تھا. شروع شروع کے دن تھے. احتساب کی بات چلی تو ڈپٹی چیئرمین نیب جنرل عنایت اللہ خان نے کہا کہ،
لُوٹا پیسا واپس لانا ہے تو ایک ہی طریقہ ہے.

جنرل مشرف نے پوچھا وہ کیا؟

جنرل عنایت اللہ خان نے کہا،
پہلے پوری دیانت سے تحقیق کر لیں کہ کس کس نے پاکستان کو لوٹا. اس کے بعد انہیں پکڑ لیں اور ہر جمعہ کو ان کے ہاتھ کی ایک انگلی کاٹ کر پھینکنا شروع کر دیں. بائیں ہاتھ سے شروع کریں اور اس وقت تک کاٹتے چلے جائیں جب تک رقم واپس نہ آ جائے. انگلیاں ختم ہو جائیں تو ہاتھ کاٹ جائیں اور ہاتھ کٹ جائیں تو پیروں سے شروع کر لیں.

مشرف نے کہا،
یہ کیسے ہو سکتا ہے؟

ڈپٹی چیئرمین نیب نے کہا،
حدود میں ہاتھ کاٹنے کی اجازت ہے، میں تو صرف انگلی کی تجویز دے رہا ہوں اور ہاتھ کاٹنے کی نوبت ہی نہیں آئے گی؛
اس سے پہلے ہی لوٹا مال خزانے میں ہو گا.

مشرف نے مسکرا کر کہا،
یہ نہیں ہو سکتا، تم بہت ظالم ہو.

جنرل عنایت اللہ خان نے کہا،
اگر یہ نہیں ہو سکتا،
تو آپ لوٹی ہوئی رقم کا ایک روپیہ بھی واپس نہیں لا سکتے.

جنرل عنایت اللہ خان اب بھی ملتے ہیں، تو پوچھتے ہیں،
ہاں آصف،
کچھ رقم آئی خزانے میں۔۔؟

میں کہتا ہوں،
جنرل صاحب، رقم تو نہیں آئی،
لیکن آپ کی تجویز کی تائید نہیں کی جا سکتی.

وہ جواب میں مسکراتے ہیں:
پھر کر لو کوششیں،
ایک روپیہ واپس نہیں آنے والا،
راستہ وہی ہے، جو میں نے بتایا ہے
 

Dunkin Donut

Senator (1k+ posts)
if you own Rupees or assets in Rupees then you are Fd

because

As per Govt's deal with IMF, Rupee/Dollar parity has been set to OPEN i.e FREE FALL

however

IMF agreed to Govt's request for slow fall till end of June to ease some pressure from Budget announcement

By the end of Gen Bajwa's tenure, Dollar will reach 200

and


that my friend is a Promise!
 

Shazi ji

Minister (2k+ posts)
Well that's sad hope it motivates govt to get money out of nawaz zardari.
Oh still out of NS and AZ and no mention of idiotic policy of cocaine khan ,,, are they increasing $$$ Rates from jail ???
But I agree with you v sad ✅
 

Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
Oh still out of NS and AZ and no mention of idiotic policy of cocaine khan ,,, are they increasing $$$ Rates from jail ???
But I agree with you v sad ✅
I'm not saying they're doing it from jail just saying if govt recovers looted money from them dollar will easily come down.
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion