US Congress is taking up Kashmir Issue & our media is busy with JUIF's Dharna - Siasat.pk Exclusive

SUPER SHAHEEN

Senator (1k+ posts)
ان بیغرت اور بیغرت پاکستانی حکومت سے کوئی پوچھے
پائلٹ اتنی جلدی کیوں ریا کہا تھا
چھوتیا عمران پائلٹ ریا کرتے وقت امن کے لیے رو کیوں رہاتھا۔
پائلٹ رہاکرتےہی مودی کو تین بار چھوتیا عمران نے فون کیوں کیا اور سب کو پتہ ہے مودی نے ایک فون کا جواب بھی نہیں دیا تھا
پائلٹ رہاکرتےہی مودی سمجھ گیا تھا کہ یہ کمزور وزیر اعظم ہے اور اس نے کشمیریوںکا باجابجانے کا فیصلہ کرلیا۔
ہم حالت جنگ میں ہیں انڈیا سے اور چھوتیا حکومت کرتارپور بارڈر کھول کر انڈین حکومت سے 20 ڈالر فی کس مانگ رہی ہے اور امن کو پروموٹ کرنے کے گانے گارہے ہیں۔
یہ دونوں چھوتئے اور آرمی کے ٹٹو سچ نہیں بولیں گے اورکشمیر کا سارانزلہ میڈیا اور فضل الرحمان پر اتار رہے ہیں ۔
اب اگر امریکہ کی حکومت یا گانگریس ٹوپی ڈرامہ کے لئے کشمیر کا ذکر کرتے ہیں تو اس سے سے کیا فائدہ ہوگا۔
اندر خانے جو بھی کشمیر میں ہورہاہےوہ امریکہ اسرائیل اور بھارت کا مشترکہ پلان ہے۔جبکہ پاکستانی حکومت اور چھوتیا عمران صرف ڈنگیں ماررہےہیں
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
ان سے برے لوگ نہیں ملے آپ لوگوں کو ۔ یہ ملیحہ انڈین چینلز پر جا کر بیٹھی ہوئی تھی بے عزتی کروانے کے لئے۔ بات کرنے آتی ہی نہیں اور مائیک پکڑ کر بیٹھ جاتے ہیں۔