Urdu font???

aazad

Citizen
Urdu-fonts.png

کیا کوئی مہربانی فرما کر بتا سکتا ہے کہ میں یہاں نستعلیق فونٹ میں اردو کیسے لکھا جا سکتا ہے۔
میں جمیل نوری نستعلیق یا علوی نستعلیق فونٹ استعمال کرنا چاہتا ہوں، مگر یہاں یہ فونٹ منتخب کرنا ممکن نہیں نظر آ رہا۔ مگر میں نے دیکھا ہے کئی ساتھی نستعلیق فونٹ میں پوسٹ اپلوٹ کرتے ہیں۔
میں نے ورڈ میں نستعلیقی اردو لکھ کر یہاں پیسٹ کرنے کی کوشش کی ہے مگر یہ نسخ میں تبدیل ہو جاتی ہے۔

Last edited by a moderator:

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہاں نستعلیق فونٹ &#160

میں اپنی ہی کسی پرانی پوسٹ کا ایک لفظ کاپی کر کے پیسٹ کرتا ہوں اور پھر آگے گوگل اردو سے لکھنا شروع کر دیتا ہوں. بعد میں کاپی شدہ لفظ کو ڈیلیٹ کر دیتا ہوں. اگر آپ کو نارمل گوگل اردو لکھنا آتی ہے تو میری اسی پوسٹ کا ایک لفظ کاپی کر کے اپنے جواب میں پیسٹ کریں اور اس سے آگے اردو لکھنا شروع کر دیں
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہاں نستعلیق فونٹ &#160

;)جب مجھے آپکی بات سمجھ آ جاے گی تو انشاءاللہ فوری رسپونس دوں گا
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہاں نستعلیق فونٹ &#160

اردو میں ایسے لکھتے ہیں (bigsmile)
 
patriot

Minister (2k+ posts)
Re: کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہاں نستعلیق فونٹ &#160

TEXT
[/FONT

اوپر جو کوڈ لکھا ہوا ہے اس کے درمیان میں یعنی ٹیکسٹ کی جگہ اپنا مضمون لکھ دیں نستعلیق بنانے کیلئے

آخری فونٹ ٹیگ کو بند کر دیں۔
 
reliable

Senator (1k+ posts)
Re: کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہاں نستعلیق فونٹ &#160

یہ پوسٹ صرف ٹیسٹنگ ہو رہی ہے
[/FONT
 
reliable

Senator (1k+ posts)
Re: کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہاں نستعلیق فونٹ &

[/FONTیہ پوسٹ صرف ٹیسٹنگ ہو رہی ہے
 
Mr.Restless

Senator (1k+ posts)
Re: کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہاں نستعلیق فونٹ &#160

ہاں دوستو مجھے سمجھ آ گئی ہے ..اس فونٹ کا کوئی ایک لفظ کاپی کر کے گوگل ٹرانسلشن بار میں پیسٹ کرو اور آگے لکھنا شروع کر دو ..آگے تحریر نستعلیق میں میں اے گی..
 
patriot

Minister (2k+ posts)
Re: کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہاں نستعلیق فونٹ &

یہ پوسٹ صرف ٹیسٹنگ ہو رہی ہے
[/FONT

بھائی آپ نے آخری فونٹ ٹیگ کو بند نہیں کیا۔
 
patriot

Minister (2k+ posts)
Re: کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہاں نستعلیق فونٹ &

[/fontیہ پوسٹ صرف ٹیسٹنگ ہو رہی ہے

یہاں آپ نے کوڈ کواُلٹا لکھ دیا ہے، یعنی جو پہلے لکھنا ہے وہ آخر میں لکھ دیا ہے۔
اور آخری ٹیگ کو بند کرنا نہ بھولیے گا۔ ایسے ۔اب یہ آخر میں بند ہے لیکن شروع میں کھلا ہے :۔

/font]

Last edited:

aazad

Citizen

آپ دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔ اب میں نستعلیق فونٹ میں اردو لکھ رہا ہوں۔

Aladdin

Senator (1k+ posts)
.ذرا سائز بھی بڑا کرنا سیکھ لیجیئے کیونکہ آپ بہت چھوٹا لکھتے ہیں :):)
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
[MENTION=4936]Adeel[/MENTION] , could u please add this urdu font also....Allah will bless u janat....Ameen

ساڈے وی دیسی ایسے ہیں کہ کام کوئی نہی کرنا
 
reliable

Senator (1k+ posts)
Re: کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہاں نستعلیق فونٹ &

yeh tareeqah hum ko bhee sikhaa do bhaai (cry)
ہاں دوستو مجھے سمجھ آ گئی ہے ..اس فونٹ کا کوئی ایک لفظ کاپی کر کے گوگل ٹرانسلشن بار میں پیسٹ کرو اور آگے لکھنا شروع کر دو ..آگے تحریر نستعلیق میں میں اے گی..
 
Muslimpower

MPA (400+ posts)
Re: کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہاں نستعلیق فونٹ &

میں اپنی ہی کسی پرانی پوسٹ کا ایک لفظ کاپی کر کے پیسٹ کرتا ہوں اور پھر آگے گوگل اردو سے لکھنا شروع کر دیتا ہوں. بعد میں کاپی شدہ لفظ کو ڈیلیٹ کر دیتا ہوں. اگر آپ کو نارمل گوگل اردو لکھنا آتی ہے تو میری اسی پوسٹ کا ایک لفظ کاپی کر کے اپنے جواب میں پیسٹ کریں اور اس سے آگے اردو لکھنا شروع کر دیں

- جزاک الله -
 
ambroxo

Minister (2k+ posts)
Re: کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہاں نستعلیق فونٹ &

حکیم صاحب اس کے لیے اگلے بندے کے کمپوٹر میں جمیل صاحب کا موجود ہونا بھی ضروری ھے

میں اپنی ہی کسی پرانی پوسٹ کا ایک لفظ کاپی کر کے پیسٹ کرتا ہوں اور پھر آگے گوگل اردو سے لکھنا شروع کر دیتا ہوں. بعد میں کاپی شدہ لفظ کو ڈیلیٹ کر دیتا ہوں. اگر آپ کو نارمل گوگل اردو لکھنا آتی ہے تو میری اسی پوسٹ کا ایک لفظ کاپی کر کے اپنے جواب میں پیسٹ کریں اور اس سے آگے اردو لکھنا شروع کر دیں
 
Mr.Restless

Senator (1k+ posts)
لیکن جب کوئی رپلائی کرتا ہے تب نستعلیق اردو فونٹ کا حلیہ دیکھنے والا ہوتا ہے، پوری عبارت کا حشر نشر ہو جاتا ہے ..مثال اوپر ملاحظہ فرمائیں

وسیم ، عدیل پلیز اردو فونٹ کو شامل کر دو ..شکریہ
 
Last edited: