Urdu font???

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
عدیل کو خود اردو لکھنا نہیں آتا تو وہ کیسے مدد کریگا اور رہا وسیم تو وہ بیچارہ ہماری ترھا ہی ٹائم پاس کر رہا ہے ، جو کرنا ہے ہم لوگوں نے خود ہی کرنا ہوگا ، کونواں خود کھودو اور پانی پیو ، یہی یہاں کا رواج ہے

لیکن جب کوئی رپلائی کرتا ہے تب نستعلیق اردو فونٹ کا حلیہ دیکھنے والا ہوتا ہے، پوری عبارت کا حشر نشر ہو جاتا ہے ..مثال اوپر ملاحظہ فرمائیں

وسیم ، عدیل پلیز اردو فونٹ کو شامل کر دو ..شکریہ
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)

آپ نے نوري نستعليق کس طرح سياست پي کے ميں پيسٹ کي ہے

 
Last edited: