atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
خدا کرے اس ملک سے جہالت ختم ہو جاےُ
آمین
جہالت امریکا میں بھی بہت ہے، لیکن ہم امریکا نہیں ہے
جہالت امریکا میں بھی بہت ہے، لیکن ہم امریکا نہیں ہے
خدا کرے اس ملک سے جہالت ختم ہو جاےُ
سب جانتے ہیں محدود سرگرمیاں دوائی نہیں ہے، بچاؤ کا طریقہ ہے. اس پر کاربند ہو کر ہی معیشت اور طبی نظام پر اس مرض کے بوجھ کو کم کیا جا سکتا ہے. مرض جتنا کم پھیلے گا محدود سرگرمیوں کی پابندی اتنی ہی جلد ختم ہو سکے گی
Quite the opposite...
Strict lock down will only prolong the misery in addition to destroying the economy.
Also, there will be a mutiny from the common man if the lockdown drags on. That's exactly what the opposition and Lifafa Media wants to see.

Logon ko tou kher shaoor nhi hay lakin hamari state aur govt bhi nikaami hi nikli hay.... agar aisay zalim police aur fouj k sath bhi lockdown hi krwa sakay sahi say tou phir tuuf hi hay inpay.... ab khuda na-khasta epidemic sppread kargai tou bhi awam ko hi qasoorwar thera k jaan chura layn gay...
لوگ بچ جائیں گے تو معیشت بھی سنبھال لی جائے گی. اگر معیشت کو آبادی کم کرکے سنبھالنا مقصود ہے تو ہم درست سمت میں جا رہے ہیں
بھوک سے مرنے والوں کا تناسب کرونا سے مرنے والوں سے بہت کم ہے. عوام نے جس بے حسی کا مظاہرہ کرونا سے بچاؤ کے لئے کیا ہے سرمایہ دار اس صورتحال میں ان کی مدد کرنے میں اتنا ہی بے حس ہے. کرونا سے روزانہ اٹلی، سپین اور امریکا جتنی اموات شروع ہو گئیں تو خراب میڈیا اور حذب اختلاف اسے بھی اچھالیں گے